نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    قرآن محل

    کتب خانے کا نام آتے ہی ذہن میں ایک ایسی جگہ کا تصور ابھرتا ہے جہاں پر مختلف موضوعات پر مبنی کتابوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہو۔ لیکن فیصل آباد کے نواحی علاقے دوسوہہ میں واقع قرآن محل ایک ایسا انوکھا کتب خانہ ہے جہاں صرف ایک ہی کتاب کی ہزاروں جلدیں موجود ہیں۔قرآن محل کی انتظامیہ کے مطابق یہ انکا...
  2. الف نظامی

    کوڈنگ ہارر

    http://www.codinghorror.com/
  3. الف نظامی

    یومِ ریاضی

    اسلام آباد کے تمام سکولوں اور کالجوں میں 25 جنوری 2007 کو یوم ریاضی منایا جائے گا اور تمام دن صرف اور صرف علم ریاضی ہی پڑھا اور پڑھایا جائے گا۔ محکمہ تعلیم کے ٹریننگ ڈایئریکٹر پروفیسر رفیق طاہر نے یوم ریاضی کے سلسلہ میں تمام انتظامات کرلیے ہیں اور تمام تعلیمی اداروں کے سربراہان کو سارا دن ریاضی...
  4. الف نظامی

    اینڈ ریلیکس

  5. الف نظامی

    میں سیاست میں کیسے آیا

    میں سیاست میں کیسے آیا از حمید احمد سیٹھی اگرچہ سیاست کے میدان میں ہم نووارد ہیں ممکن ہے لوگ حسد میں نوآموز بھی کہتے ہوں لیکن اپنی لیدر پراڈکٹس کی ایکسپورٹ کے حوالے سے ہماری یورپ میں بھی پہچان تھی۔ اپنے یہاں کی سرکار کی دی ہوئی ایکسپورٹ ٹرافیاں ہماری فیکٹری کے دفترمیں بکھری پڑی ہیں لیکن ہمیں...
  6. الف نظامی

    ایران اور پاکستان کے باہمی روابط

    ایران اور پاکستان کے باہمی روابط، ایک جائزہ تحریر: از سید موسیٰ حسینی قونصل جنرل جمہوری اسلامی ایران ، کراچی ایران اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات پاکستان کے قیام کے بعد مستحکم بنیادوں پر استوار ہونا شروع ہوگئے تھے۔ اس کی وجوہات بھی منطقی ہیں جن میں قدیم ثقافتی، تاریخی، دینی و ادبی رشتے...
  7. الف نظامی

    “جملہ“ میں اردو

    جملہ کے کنٹرول پینل(ترجمہ؟) سے ایڈ نیو کنٹینٹ سے جب کوئی مضمون لکھا جاتا ہے تو Title میں دیا گیا اردو متن محفوظ کرنے کے بعد کیڑے مکوڑے بن جاتا ہے جبکہ باقی متن صحیح ظاہر ہورہا ہے۔ کوئی حل؟
  8. الف نظامی

    عزم اور توکّل

    عزم اور توکّل از ضیا الامت جسٹس پیر کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ ماخوذ از خطباتِ ضیاءالامت بسم اللہ الرحمن الرحیم فاذا عزمت فتوکل علی اللہ ان اللہ یحب المتوکلین۔ صدق اللہ العظیم۔ اسلام سے قبل عربوں حالت :برادرانِ اسلام ! آپ جانتے ہیں کہ زمانہ جاہلیت کے عرب اس قابل بھی نہ تھے کہ ان کے...
  9. الف نظامی

    جاپان کے تعلیمی نظام میں قومی زبان کی اہمیت

    جاپان کے تعلیمی نظام میں قومی زبان کی اہمیت از حسین خان سوائے ان طالبعلموں کے جو ایم اے اور پی ایچ ڈی کرتے ہیں کسی بھی جاپانی کے دماغ میں یہ بات نہیں ہے کہ اس کو تعلیم حاصل کرنا ہے تو انگریزی یا کوئی غیر ملکی زبان سیکھنا ضروری ہے۔ جتنے بھی جاپانی غیرملکی زبان سیکھتے ہیں اپنی کسی تجارتی ضرورت...
  10. الف نظامی

    الفاظ قرآنی باعتبار مادہ

    قرآن حکیم میں جتنے الفاظ استمعال ہوئے ہیں ان کو مادوں (Root words) کے اعتبار سے گنا جائے تو ان کی تعداد 1683 ہے۔ سو کے لگ بھگ عربی زبان کے عوامل ہیں اور چند صیغوں کا ہیر پھیر۔ ان سولہ سترہ سو بنیادی الفاظ میں سے نصف کے قریب اردو میں استعمال ہوتے ہیں ۔ اس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ قرآن حکیم کا...
  11. الف نظامی

    اردو اور فارسی ادبیات کے لیے یکساں مفید فرہنگ

    اردو اور فارسی ادبیات کے لیے یکساں مفید فرہنگ فرہنگ اصطلاحات علوم ادبی ، از ڈاکٹر عطش درانی مرکز تحقیقات فارسی ایران و پاکستان اسلام آباد کی طرف سے فرہنگ اصطلاحات علوم ادبی کی یہ اشاعت فارسی اور اردو حلقوں میں بیک وقت عمدہ اور خوشگوار ردعمل پیدا کرچکی ہے ۔ فارسی کے کلاسیکی ذخیرہ الفاظ و...
  12. الف نظامی

    آنسو کی جگہ پتھر

    بھارت کے شہرکولکتہ سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ ساوتری کماری جب روتی ہے تو اس کی آنکھوں سے آنسووٴں کی جگہ پتھر یا کنکرگرتے ہیں جو اس کے لئے ایک تکلیف دہ امر ہے۔خلیجی اخبار کے مطابق دوسال قبل ساوتری کماری کو یہ پہلا تجربہ ہوا جب اس کے رونے سے آنسووٴں کی بجائے منہ،کان اور ناک سے کنکر اور پتھر...
  13. الف نظامی

    گوگل یونیکوڈ انکوڈنگ

    گوگل میں “اردو“ لکھا اور سرچ کیا تو ایڈریس بار میں یہ لکھا گیا http://www.google.com.pk/search?q=%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88 “اردو“ کو گوگل نے [align=left:831bb765f9][eng:831bb765f9]%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88[/eng:831bb765f9][/align:831bb765f9] سے تبدیل کردیا۔ یہ کون سی انکوڈنگ ہے ؟
  14. الف نظامی

    ٹپس اور ٹرکس م س ورڈ میں hex

    م س ورڈ میں کسی حروف کو لکھ کر alt+x دبایا جائے تو وہ حرف کی اپنی hex قدر سے تبدیل ہوجاتا ہے اور اگر hex قدر لکھی جائے تو وہ متعلقہ حرف میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ مثلا اگر آپ ب لکھ کر alt+x دبائیں گے تو ب کی جگہ 0627 لکھا جائے گا جو ب کی یونیکوڈ قدر hex کی صورت میں ہے۔ اسی طرح اگر 062C لکھ کر...
  15. الف نظامی

    حرفی قدر مبّدل (convertor)

    اردو اور عربی کے حروف کی یونیکوڈ قدریں تھوڑی سی مختلف ہیں اور اکثر یہ ضرورت پڑتی ہے کہ: عربی یونیکوڈ قدروں میں لکھی ہوئی قرآنی آیات کو اردو کی یونیکوڈ قدروں میں تبدیل کرنا مقصود ہوتا ہے یا اردو یونیکوڈ قدروں میں لکھی ہوئی قرآنی آیات کو عربی کی یونیکوڈ قدروں میں تبدیل کرنا مقصود ہوتا ہے۔ اس...
  16. الف نظامی

    اردو محفل سالانہ صفائی و ستھرائی

    مختلف زمرہ جات میں اطلاعاتی مواد بے مقصد جھمگٹ کے اندر دبا ہوا اور کہیں بکھرا ہوا ہے۔ اس کو نتھار کر ، سنوار کر ، سدھار کر پیش کرنے اور اردو ویب کا مجموعی تاثر معیاری بنانے کے لیے تجاویز مطلوب ہیں۔لہذا تمام ناظمین اراکین سے گذارش ہے کہ وہ اردو محفل کا تنقیدی جائزہ لیں اور اپنے خیالات اظہار فرمائیں۔
  17. الف نظامی

    عربی کا صوتی کلیدی تختہ

    عربی کے صوتی کلیدی تختہ کی ضروت ہے ۔ کسی کو معلوم ہے تو بتا کر مشکور ہوں۔
  18. الف نظامی

    شب معراج

    سُبحٰنَ الَّذِی اَسرٰی بِعَبدِہ لَیلًا مِّنَ المَسجِدِ الحَرَامِ اِلَی المَسجِدِ الاَقصَی الَّذِی بَارَکنَاحَولَہ لِنُرِیَہ مِن اٰیٰاتِنَا اِنَّہ ھُوَالسَّمِیعُ البَصِیرُ۔ (بنی اسرائیل : 1) ’’وہ ذات (ہر نقص اور کمزوری سے) پاک ہے جو رات کے تھوڑے سے حصے میں اپنے (محبوب اور مقرب) بندے کو مسجد...
  19. الف نظامی

    اردو پوائنٹ آل پاکستان مشاعرہ

    اُردو پوائنٹ کے زیر اہتمام دوسرا آل پاکستان اُردومشاعرہ مقا م مشاعرہ: الحمراء ہال نمبر III، شاہراہ ِ قائد اعظم لاہور تاریخ: 25اگست 2006 وقت مقررہ: شام 6 تا 9 بجے داخلہ مفت ! مشاعرے میں شرکت کرنے والے شعراء کرام کے نام: منیرنیازی ، مرتضیٰ برلاس ، خالد احمد ، نجیب...
  20. الف نظامی

    فتوح الشام سے اقتباس

    مومن کے نزدیک علم کے انبار سے کوئی خزانہ بہتر ، حلم و بردباری سے کوئی مال زیادہ نافع ، غصہ اور غضب سے زیادہ کوئی رسوائی ، دین سے زیادہ کوئی واضح نسب ، عقل سے زیادہ کوئی زیور ، جہل سے زیادہ کوئی شرارت ، تقوی سے زیادہ کوئی شرافت ، ترک خواہش سے زیادہ کوئی کرامت ، صنعت و قدرت باری...
Top