ماحولیاتی آلودگی اور اس کی وجہ سے عالمی ماحول میں ہونے والی تبدیلی کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے اس سال دنیا بھر میں ایک ارب درخت لگانے کی اپیل کی ہے۔
اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے مطابق صرف پچھلے دس سالوں میں انسان اسقدر درخت کاٹ چکا ہے کہ دس سال تک مسلسل چودہ ارب...