یہ دل ہے آج وادی کشمیر کی طرح

الف نظامی نے 'سیاست' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 22, 2007

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,402
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. رضا

    رضا معطل

    مراسلے:
    574
    نوری نستعلیق نونٹ

    بیدم بھائی ابھی مجھے کچھ کام تھا جس کی وجہ سے یہ آرٹیکل نہ پڑھ سکا۔

    نبیل بھائی اور محسن بھائی سے کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔

    یہ آرٹیکل دیکھ کر منہ میں پانی آگیا۔ہے تو یہ تصویر لیکن فونٹ سائز سے ایسا لگ رہا ہے کہ یہ ٹیکسٹ میں نوری نستعلیق فونٹ استعمال کیا گیا ہے۔
    اے کاش! کہ نوری نستعلیق ویب پر دستیاب ہوتا۔
    اور اردو محفل پر پاک ایشیا نسخ کی بجائے نوری نستعلیق اوپر والی تصویر کے سائز جتنا لگا دیا جاتا تو کتنا پیارا لگتا۔
    پاک نستعلیق ہے تو سہی لیکن نوری نستعلیق کے معیار کا نہیں وجوہات جو بھی ہوں۔نوری نستعلیق کو دیکھنے کے بعد پاک نستعلیق میں کام کرنے کا مزا نہیں آتا۔تشنگی باقی رہتی ہے۔لائن سپیسنگ اور الفاظ کے بہت سارے مسائل ہیں۔
    ان پیج والے تمام فونٹ پورے کمپیوٹر پر کام کرنے چاہییں۔اے کاش! کوئی اس کیلئے بھی کام کرے۔
    نبیل بھائی اور محسن بھائی آپ ماشاء اللہ اچھا کام کررہے ہیں اردو کیلئے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ اگر آپ سب کام چھوڑ کر یہ فونٹ والا مسئلہ حل کردیں۔تو یہ بہت بڑی خدمت ہوگی اردو زبان کیلئے۔
    میرا مدعا آپ سمجھ ہی چکے ہوں گے۔آخر پہ یہی کہوں گا کہ پاک نستعلیق کو نوری نستعلیق سے بہتر نہیں تو اس جیسا تو ضرور ہونا چاہیے/
    والسلام
     
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,402
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    پاکستان ہماری امیدوں کا مرکز ہے اور اس کی محبت ہماری رگوں میں دوڑ رہی ہے 1947 سے ہم اس کے ساتھ الحاق کے لیے تڑپ رہے ہیں ، قربانیاں دے رہے ہیں۔سید علی گیلانی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    صدر صاحب فرما چکے ہیں کہ آزادی کی جنگ لڑنے والے دہشتگرد ہیں پھر اس شہہ رگ کے لیے کون لڑے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. امکانات

    امکانات محفلین

    مراسلے:
    382
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آج ہمارے مسائل کی ایک وجہ کشمیر پر ہماری عدم توجہ ہے پاکستان ایک دن میں پر امن ہو سکتا ہے یہاں حالات کافی بہتر ہو سکتے ہیں صرف توجہ بٹانے کی ضرورت ہے جب کسی صلاحیت کو نکلنے کا موقع نہیں ملتا تو تو اندر ہی اندر گھٹن پیدا ہو جاتی ہے ہمارے جنگجو بھی اسی کیفیت سے دوچار ہیں جب سے ہم نے کشمیر کے محاذ پر پابندی لگادی ان لوگوں کو بے کار کردیا کسی لکھاری کو آپ سارا دن بیکار بٹھا دو شام کو وہ پاگل ہو جائے گا سر درری سے جب گوریلا ماہر جنگجوں کو بیکار بٹھا دیا گیا تو انہوں نے اپنا توازن کھو دینا تھا پھر مذھب کی اتنی تو ہین کی گئی کہ انکا پارہ چڑہ گیا بس تھوڑا سا دھیان دینے کی ضرورت ہے بھارت ہاٹھ جوڑے گا اٍفغانستان میں فوج بھیجنی بھول جائے گی سترہ قونصل خانے بھی بند ہونگے اور قبائلی علاقوں میں اس کے بغیر ختنے کے پکڑے جانے والے جاسوس بھی آنا بند ہو جائیں گے
     

اس صفحے کی تشہیر