Oliver_Twist

الف نظامی

لائبریرین
Oliver_Twist کا اردو ترجمہ بچپن میں “نونہال“ رسالہ میں پڑھا تھا مگر حوادث زمانہ کی وجہ سے وہ شمارہ میرے پاس نہیں رہا۔ کسی کے پاس ہے تو سکین کرکے عطا فرمائیں یا برقیا کر لائبرئیری میں لاد دیں۔
عین نوازش ہوگی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بیدم نے کہا:
Oliver_Twist کا اردو ترجمہ بچپن میں “نونہال“ رسالہ میں پڑھا تھا مگر حوادث زمانہ کی وجہ سے وہ شمارہ میرے پاس نہیں رہا۔ کسی کے پاس ہے تو سکین کرکے عطا فرمائیں یا برقیا کر لائبرئیری میں لاد دیں۔
عین نوازش ہوگی۔
اردو ترجمہ کیا اسی نام سے تھا یا کسی اور نام سے؟
 
Top