لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہےکہ ملک میں تبدیلی کیلئےڈاکٹر طاہر القادری کے ہاتھ میں ہاتھ دے دیا ہے ۔ مسلح افواج اور حکمران ملک بچانے کیلئے ساتھ دیں۔
انہوں نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ چودہ جنوری کوسفرانقلاب کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔
رات گئے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے...
تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کا امیدوار نہیں ہوں لیکن کسی کو اپنا ایجنڈہ سبوتاژ کرنے کی اجازت بھی نہیں دوں گا ، دو پارٹیوں کو نگران وزیر اعظم کے لیے مک مکاو نہیں کرنے دوں گا، 14 جنوری کو 40 لاکھ لوگوں کی عوامی پارلیمنٹ کے بعد جھرلو پارلیمنٹ ہمیشہ...
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ نے تحریک منہاج القرآن کے14جنوری کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا ہے،اور کہا ہے کہ منہاج القرآن کے لانگ مارچ میں لاکھوں کارکن بھرپور انداز میں شرکت کرینگے،یہ بات رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور وفاقی وزیر ڈاکٹر فاروق ستار نے اتوار کی شب پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...
A few questions we want to ask and answer based on this article are:
How does the Institute for Propaganda Analysis define propaganda?
What are the propaganda tools to look out for?
How does the IPA define propaganda?
Propaganda, defined by the IPA, means deliberately designing messages so...
پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے لوگ موجودہ حکمرانوں سے تنگ آچکے ہیں اور موجودہ حکمرانوں سے نجات چاہتے ہیں‘ موجودہ اسمبلیاں بے کار ہیں‘ ملک میں جب بھی الیکشن ملتوی کئے گئے پھر دوبارہ کبھی نہیں ہوئے‘ علامہ طاہر القادری میرا کلاس فیلو ہے۔ میڈیا کے ذریعے ان کو پیغام دیتا ہوں اس ملک...
ڈاکٹر طاہرالقادری کا عالمی ورکرز کنونشن سے خطاب
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام عالمی ورکرز کنونشن 30 دسمبر 2012ء کو منعقد ہوا۔ اس کنونشن میں مرکزی سیکرٹریٹ لاہور کے علاوہ پاکستان بھر کے شہروں اور بیرونی دنیا کے 90 ممالک سے لاکھوں لوگ نے شرکت کی۔ جس سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری...
بے نظیر بھٹو اور نواز شریف دونوں نے لانگ مارچ کیا، ہمارے عوامی مارچ سے بھی جمہوریت کو کوئی نقصان نہ ہوگا
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ دو پارٹیوں کا مک مکا برداشت نہیں کریں گے، انتخابی اصلاحات اور الیکشن کرانا دونوں بہت ضروری ہیں اور تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے 10 جنوری...
جس طرح حضرت شاہ ولی اللہ صاحب نے ’’فک کل نظام‘‘ کا انقلابی نعرہ لگایا تھا۔ قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر طاہر القادری بھی موجودہ زوال و انحطاط سے مسلمانوں کی نجات کا واحد ذریعہ ایک ہمہ گیر مصطفوی انقلاب ہی میں مضمر قرار دیتے ہیں-
سوشل میڈیا پر موجود سیاسی شخصیات کے "فین پیجز" کا تقابلی جائزہ ( گزشتہ تین ماہ 1 اکتوبر تا 29 دسمبر )
سب سے زیادہ لائکس کے حوالے سے 29 دسمبر 2012
عمران خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 550,349
میاں شہباز شریف۔۔۔۔۔ 315,316
طاہر القادری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔213,671
سید منور حسن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔34,595
الطاف...
الا یا شمس تبریزی چرا مستی دریں عالم
بجز مستی و مدہوشی دگر چیزے نمی دانم
تو دانی من چناں روزِ ازل قالو بلیٰ گفتم
بہ فیضِ کن فکانِ تو ز چشمِ شوق نوشیدم
کہ تا ذاتت بہ بیند خود جمالِ کنزِ مخفیاً
مقابل حُسنِ بے مثلت ہمی شد آئینہ دارم
اگرچہ از تولائے جنوں سرشار و مدہوشم
توئی رمزِ وجودِ من توئی...
قاضی نذرالاسلام بنگلہ دیش کے قومی شاعر ہیں۔عموماً وہ باغی اور انقلابی شاعر کے طور پر مشہور ہیں۔اس کے علاوہ وہ ایک عظیم موسیقاراورفلسفی بھی ہیں۔بنگلہ دیش میں ان کی وہی حیثیت ہے جو پاکستان میں علامہ اقبال کی ہے۔نذرل اور اقبال کی نظموں اور تحریروں نے مسلمانانِ ہند میں ایک نئی روح پھونک دی۔وہ اپنے...
حضرت سید علی ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ (م 786ھ) کی حیات و خدمات کا ایک زمانہ معترف ہے۔ خصوصاً کشمیر، ہزارہ، گلگت، بلتستان، لداخ، اسکردو، تبت اور شمال مشرقی مسلمان ریاستوں میں آپ کی دعوت و تبلیغ سے ہی اسلام آٹھویں صدی ہجری میں پھیل گیا تھا۔ آپ کو امیر کبیر اور سید السادات جیسے القابات سے یاد کیا جاتا...
نگاہی یا رسول اللہ نگاہی
بسوئے غم نصیباں گاہی گاہی
درت سجدہ گہ شاہانِ عالم
جبینت عاشقاں را قبلہ گاہی
حواسم بر گل روئے تو قرباں
دل و جانم فدای کج کلاہی
چرا بے فکر از محشر نباشد
گدای سیدِ عالم پناہی
بہ لطف و مہر تو امید دارم
منم گرچہ ز سر تا پا گناہی
قرارم را جمالش برد "شاکر"
گرفتارم بہ...
ترکی میں شجرِ لائم کی مہم کا آغاز
وزیرآبی وسائل و جنگلات ویسل ایراولو نے بتایا ہے کہ شجرِ لائم کے سلسلے میں دنیا کی سب سے بڑٖی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ استنبول میں اس مہم کے سلسلے میں ۳ ملین ۲ لاکھ درخت لگائے گئے ہیں کہ جن کے علاوہ ایک لاکھ درخت مزید لگائے...
لاہور میں "صریرِ خامہ" کے عنوان سے عالمی خطاطی کانفرنس کا آغاز ہو چکا ہے۔
سید شاکرالقادری صاحب بھی اس کانفرنس میں شریک ہیں اور القلم تاج نستعلیق فونٹ پر ایک مقالہ پڑھیں گے اور پریزینٹیشن دیں گے۔
ویڈیو رپورٹ ملاحظہ کیجیے : پریس ٹی وی
Calligraphy conference commences