صریر خامہ خطاطی کانفرنس پی ٹی وی نیوز پر

حسان خان

لائبریرین
بہت شکریہ، لیکن میرے لگاتے ہی پروگرام ختم ہو گیا ہے۔ :(
ویسے، پی ٹی وی نیوز کے اس پروگرام کی میزبان جس طرح کی انگریزی بھری اردو بول رہی تھی، اُس نے دل کھٹا کر دیا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
یہ ریکارڈ شدہ پروگرام تھا اور حیرت کی بات ہے کہ پی ٹی وی نیوز نے پروگرام کا وہ حصہ جس میں شاکر القادری صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا وہ ٹیلی کاسٹ ہی نہیں کیا۔ مقامِ افسوس ہے!
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ ریکارڈ شدہ پروگرام تھا اور حیرت کی بات ہے کہ پی ٹی وی نیوز نے پروگرام کا وہ حصہ جس میں شاکر القادری صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا وہ ٹیلی کاسٹ ہی نہیں کیا۔ مقامِ افسوس ہے!
اوہ، یہ تو بہت بری بات ہوئی :(
 
محمد سعد

محفلین
ہمم۔۔۔ ترتیبات میں ٹائم زون کو درست کرنے کی ضرورت ہے شاید۔ لیکن مجھے اپنے چھوٹے بھائی نے بتایا کہ ادھر کوئی انٹرویو وغیرہ نہیں نشر ہوا۔ :confused:
 
Top