پی پی ناقص کارکردگی پر بلاول بھٹو کی چادر اوڑھنا چاہتی ہے : صفدر عباسی

الف نظامی

لائبریرین
1101710768-1.gif
 
پرسوں میرے بڑے بیٹے نے ٹی وی پر بار بار PPP کا Ticker چلتے دیکھ کر اپنے چار سالہ چھوٹے بھائی سے پوچھا کہ بتاؤ PPP کا کیا مطلب ہے؟ تو اس نے جواب دیا "ہارن"۔۔یعنی پی پی پی۔ :D
 
باباجی

محفلین
بلاول کو بھٹو کہنے والے انتہائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں :ROFLMAO:(خالی جگہ اپ اپنی مرضی سے فِل کریں)
بلاول بیچارہ اپنے باپ کا اگلا نشانہ ہے
بلکہ گستاخی معاف مجھے تو بلاول ANP والوں کی سویٹ ڈش لگتا ہے :laugh:
 
قیصرانی

لائبریرین
بلاول کو بھٹو کہنے والے انتہائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہیں :ROFLMAO:(خالی جگہ اپ اپنی مرضی سے فِل کریں)
بلاول بیچارہ اپنے باپ کا اگلا نشانہ ہے
بلکہ گستاخی معاف مجھے تو بلاول ANP والوں کی سویٹ ڈش لگتا ہے :laugh:
اس بات کو اس تناظر میں دیکھیں کہ زرداری نے تینوں بچوں کے نام کے ساتھ بھٹو لگایا اور چپکے چپکے آصفہ کو سامنے لانے کی تیاری کی جا رہی ہے تاکہ بلاول کے منظرِ عام سے ہٹتے ہی "بی بی جونیئر" شہادت پانے والوں کی لائن میں لگ جائیں
 
یقین جانئیے مجھے بہت ترس آتا ہے ان بچوں پر
 
قیصرانی

لائبریرین
یقین جانئیے مجھے بہت ترس آتا ہے ان بچوں پر
جی یقین جان ہی لیا ہے بلکہ اس بات سے تو یقینِ واثق ہو گیا ہے کہ آپ کو ان بچوں پر کتنا ترس آ رہا ہے:bighug:
بلکہ گستاخی معاف مجھے تو بلاول ANP والوں کی سویٹ ڈش لگتا ہے :laugh:
 
Top