ہاہاہاپرسوں میرے بڑے بیٹے نے ٹی وی پر بار بار PPP کا Ticker چلتے دیکھ کر اپنے چار سالہ چھوٹے بھائی سے پوچھا کہ بتاؤ PPP کا کیا مطلب ہے؟ تو اس نے جواب دیا "ہارن"۔۔یعنی پی پی پی۔![]()
اس بات کو اس تناظر میں دیکھیں کہ زرداری نے تینوں بچوں کے نام کے ساتھ بھٹو لگایا اور چپکے چپکے آصفہ کو سامنے لانے کی تیاری کی جا رہی ہے تاکہ بلاول کے منظرِ عام سے ہٹتے ہی "بی بی جونیئر" شہادت پانے والوں کی لائن میں لگ جائیںبلاول کو بھٹو کہنے والے انتہائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہیں(خالی جگہ اپ اپنی مرضی سے فِل کریں)
بلاول بیچارہ اپنے باپ کا اگلا نشانہ ہے
بلکہ گستاخی معاف مجھے تو بلاول ANP والوں کی سویٹ ڈش لگتا ہے![]()
یقین جانئیے مجھے بہت ترس آتا ہے ان بچوں پراس بات کو اس تناظر میں دیکھیں کہ زرداری نے تینوں بچوں کے نام کے ساتھ بھٹو لگایا اور چپکے چپکے آصفہ کو سامنے لانے کی تیاری کی جا رہی ہے تاکہ بلاول کے منظرِ عام سے ہٹتے ہی "بی بی جونیئر" شہادت پانے والوں کی لائن میں لگ جائیں
جی یقین جان ہی لیا ہے بلکہ اس بات سے تو یقینِ واثق ہو گیا ہے کہ آپ کو ان بچوں پر کتنا ترس آ رہا ہےیقین جانئیے مجھے بہت ترس آتا ہے ان بچوں پر
بلکہ گستاخی معاف مجھے تو بلاول ANP والوں کی سویٹ ڈش لگتا ہے![]()
ہا ہا ہا ہا ہاجی یقین جان ہی لیا ہے بلکہ اس بات سے تو یقینِ واثق ہو گیا ہے کہ آپ کو ان بچوں پر کتنا ترس آ رہا ہے![]()