تحفظ ناموس رسالت
مصنف: ڈاکٹر محمد طاہر القادری
ناشر : منہاج القرآن پبلیکیشنز لاہور
زیر نظر کتاب ڈاکٹر طاہر القادری کی وفاقی شرعی عدالت پاکستان میں بعنوان "گستاخ رسول کی سزا موت بصور حد ہے" نومبر 1985 میں دئیے گئے ان دلائل پر مشتمل ہے جن کی سماعت عدالت نے مسلسل تین دن تک جاری رکھی۔ اور ان دلائل...