سوال: پاکستان کے سیاسی حالات آنے والے دنوں میں کس حد تک تبدیل ہوں گے؟
جواب:
جب ترکی کی جنگ ہو رہی تھی اور ترکی مردِ بیمار تھا اور ہر طرف سے اس پر افواج چڑھی ہوئی تھیں تو جنرل van sandars ترکی کی افواج کا جنرل تھا ۔ اس نے کہا کہ
I can no longer defend Turkey
میں ترکی کی مزید حفاظت نہیں کر سکتا ،...