اسلام اور شجر کاری
( حاجی محمد حنیف طیب )
حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے شجر سایہ دار کو کاٹنے، جلانے اور اسے کسی بھی طرح برباد کرنے یا نقصان پہنچانے سے سختی سے منع فرمایا ہے۔ کتب احادیث میں اکثر مقامات پر آیا ہے کہ جب کبھی حضور نبی کریم کفار سے جنگ کے لئے مجاہدین اسلام کو روانہ فرماتے...