طاہرالقادری نے انتخابی اصلاحات کمیشن قائم کردیا، کنوردلشاد سربراہ مقرر
اسلام ا ٓباد (احمد نورانی)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے انتخابی اصلاحات کمیشن (الیکشن ریفارمز کمیشن) تشکیل دے کر الیکشن کمیشن پاکستان کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کواس کا چیئرمین نامزد کیا ہے۔ ان کا کہنا...