نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    اب سوات

    بی بی سی اردو
  2. ساجداقبال

    اب سوات

    سوات: ٹرک میں دھماکا،30افراد کے ہلاکت کی اطلاع (جنگ آن لائن) سوات: فوجی قافلے پر حملہ، اٹھارہ ہلاک سکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی پر بم حملے میں کم سے کم اٹھارہ اہلکار ہلاک اور پندرہ زخمی ہوگئے ہیں۔ (بی بی سی) اناللہ وانا الیہ راجعون کیا ایک نئی جنگ کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔؟؟؟
  3. ساجداقبال

    ماوراء سپرموڈریٹر

    شوکت عزیز جتنے اختیارات۔۔۔۔ ;)
  4. ساجداقبال

    کل کا کالم

    ایک فائدہ تو ہوگا پھر ہمارے لئے ناکام/دہشتگردوں کی جنت کی بجائے ”بدمعاش“ ریاست کا لفظ استعمال ہوگا۔ سودا مہنگا نہیں۔ ;)
  5. ساجداقبال

    کل کا کالم

    اگر وہ پاکستان میں ہوتا زیروپوائنٹ ۔ جاوید چودھری
  6. ساجداقبال

    شادی محبت پر مبنی ہے شکلوں پر نہیں

    یہ قبائلی روایت ہے اور اسے اسلام سے جوڑنا بالکل غلط ہے۔ الہدیٰ وغیرہ کا ذکر آپ لوگوں نے فضول میں چھیڑ دیا۔
  7. ساجداقبال

    خونی وزیرستان

    ایسے کوئی خیالات فی الحال وہاں کسی کے نہیں لیکن مجھے ڈر ہے کہ اگر یہی مسئلہ جاری رہا تو ایسے خیالات بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔ حل سیدھے سے ہیں جو دلکش نے تحریر کر دئیے۔ یہ حل تسلیم کیے بغیر کبھی توقع نہ رکھیے کہ یہ مسئلہ حل ہو جائیگا۔ آپ اور ہم صرف باتیں ہی کر سکتےہیں کہ فلاں بات سے مسئلہ حل ہو...
  8. ساجداقبال

    خونی وزیرستان

    خاور بھائی میری تو آپ نے خلاصی کروا ہی دی۔ ;) صاحبو، میرے تو اپنے گاؤں میں دھماکے ہوتے رہتے ہیں اور اگر آپکو صحیح صورتحال بتاؤں تو ہمارے گاؤں کیا، 80فیصد سرحد کے لوگ ان طالبان کے حامی ہیں اور بعید نہیں کہ میرے اپنے گاؤں کے لوگوں نے افواج طالبان میں کمیشن حاصل کر لیا ہو۔ مسئلہ اتنا سیدھا نہیں کہ...
  9. ساجداقبال

    ون ڈے سیریز

    یوسف اور ملک کی پارٹنرشپ اہم ہے اور میچ کا نتیجہ اس پر بہت انحصار کریگا۔ ملک آجکل اچھی کرکٹ کھیل رہا ہے۔
  10. ساجداقبال

    ون ڈے سیریز

    Pak vs RSA 3rd ODI(D/N), Pak 98/3 in 25.0 Ovs. Yousuf:16*Malik:18. RSA 197-all out
  11. ساجداقبال

    ون ڈے سیریز

    ایک خبر: پچھلے ون ڈے میں فیلڈنگ کے بدترین مقام چھونے کے بعد پاکستانی ٹیم نے فیصل آباد میں بنگالی باوا(جو شاکر کے گھر سے اگلی گلی میں رہتے ہیں) رابطہ کیا جو ”کایا پلٹ“ اور فیلڈنگ کا کالا جادو توڑنے کے ماہر ہیں۔ نتیجہ اس میچ میں ساؤتھ افریقہ کی اننگ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
  12. ساجداقبال

    پاکستانی سیاست رائے عامہ سروے

    شکریہ زکریا۔ پاکستان میں سروے کا کوئی فائدہ تو نہیں لیکن پھر بھی خاصے دلچسپ ہیں۔
  13. ساجداقبال

    کیا کسی کو سویڈش آتی ہے؟؟؟

    اس ٹرانسلیٹر نے یہ عجیب سا ترجمہ کیا ہے۔ ویسے میرا اندازہ ہے کہ آپکی تحریر میں سوالیہ نشان کچھ گڑبڑ ہیں: Expressing in connection with appealed against decisions about detaining conditions  complaining Rehman, danger ID watches, born 750410, citizens in Pakistan,  other party...
  14. ساجداقبال

    خونی وزیرستان

    اور توقع یہ کی جاتی ہے کہ یہ سب کچھ کرنے کے بعد وہاں کے لوگ خودکش حملوں کی بجائے پھولوں کے ہار لیکر آئینگے۔
  15. ساجداقبال

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    چاچی جی کے بارے میں بھتیجی کیا کہتی ہے؟ ذرا دیکھیں:
  16. ساجداقبال

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    چلیں یہ تو سمجھ میں آتا ہے کہ دھماکوں کے فوراً بعد عوامی بارات کی دلہن کو برق رفتاری سے ان کے گھر پہنچا دیا گیا۔ لیکن ٹرک میں سوار پیپلز پارٹی کے دیگر مرکزی، مقامی اور غیر مقامی رہنما جو دھماکے سے قبل پرجوش انداز میں ہاتھ ہلا ہلا کر کارکنوں اور عوام کے لے بچھے جا رہے تھے اپنے بھوکے پیاسے چاہنے...
  17. ساجداقبال

    تاسف جویریہ ۔۔۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں !

    خوش آمدید، جیہ! محفل پر آپ کو دوبارہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ آپ کو گزری ہوئی عید مبارک شہ۔
  18. ساجداقبال

    قبائل،جرگہ۔۔۔چند سوالات

    دلکش اگر آپ یہ پڑھ رہے ہوں تو براہ مہربانی جواب دیجیے۔ میں‌بھی اس بارے میں جاننے کا متمنی ہوں۔
  19. ساجداقبال

    بینظیر بھٹو کی واپسی

    نعمان میں نے قطعا جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا۔ میں نے محفل کی دو ونڈوز کھول رکھی تھیں، اور غلط جگہ پر جواب پوسٹ کر دیا اور مجھے پیغام حذف کرنا معلوم نہیں۔ آپکو کوفت ہوئی تو معذرت۔ کسی کی موت سے مجھے کیوں خوشی ہوگی؟
  20. ساجداقبال

    آپ کا کیمرہ

    پاکستان میں 5000 کا تو نہیں لیکن 9000 تک اولمپس کا کیمرہ گزارے کا مل جائیگا۔
Top