زکریا تصویر پوسٹ کر دیتے تو پہچاننے میں آسانی رہتی۔ میرے پاس فی الوقت کینن اے 450 ہے، جسکے قصیدے میں نے اپنے بلاگ پر لکھے تھے۔ اس سے پہلے میں نکون استعمال کرتا تھا، ماڈل اب یاد نہیں رہا۔
ماوراء دل پر ہاتھ رکھ کر سنو کہ یہاں اس کی قیمت 41،700 روپے ہے۔ میری مانو تو قریبآ 20ہزار والا این 73...