نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    "شیعب اختر پر غیر معینہ مدت کے لئے پابندی"

    ٹوئنٹی میں تو کئی بالروں کی عزت کا جنازہ نکل جائیگا۔ اسمیں تو ویسے بھی ہر ایرے غیرے بیٹسمین نے چھکے لگانے ہیں۔ آج پولاک کا کباڑا کردیا گیل نے۔۔۔۔ہمارے بیچارے بالر تو کسی شمار میں نہیں :grin:
  2. ساجداقبال

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    صرف خواتین کو قتل کرنا تو سیدھا ذاتی دشمنی کا معاملہ ہے۔
  3. ساجداقبال

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    معذرت محب ، آپ کا ”بڑی دیر کی مہربان آتے آتے“ والے معاملہ تھا۔ امن کہاں ہے وہ تبصرہ؟
  4. ساجداقبال

    تاسف جہانزیب اشرف کے نانا کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ انہیں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے۔
  5. ساجداقبال

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    امن آپکا بہت شکریہ۔۔۔ میری تعریف کیلیے نہیں بلکہ پروگرام کی ریکارڈنگ سننے کا، یہ میرے لئے حوصلہ افزائی کی ایک صورت ہے۔ :)
  6. ساجداقبال

    نواز شریف کی واپسی

    راہبر بھائی قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن پیچھے نہیں دیکھنا ;)
  7. ساجداقبال

    "شیعب اختر پر غیر معینہ مدت کے لئے پابندی"

    دو سال سے اس نے کوئی سیریز پوری نہیں کھیلی۔ اگر ابھی نکال دیں تو کوئی قیامت نہیں آ جائیگی۔
  8. ساجداقبال

    جب چاندنی بن کر راتوں پر چھاتی ہے ۔۔ (عدنان سمیع )

    کچھ کچھ آپکی عمر عزیز کا اندازہ ہوا۔ :grin:
  9. ساجداقبال

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    بہت خوب فاتح بھائی۔۔۔مجھے تو آج تک اس بات کا خیال نہیں آیا۔ :grin:
  10. ساجداقبال

    مبارکباد فاتح ماہر کے عہدہ پر

    فاتح بھائی میری طرف سے مبارکباد قبول کیجیے گا اور شمشاد بھائی کی نصیحب کے بموجب ذرا فعال ہو جائیے۔ :)
  11. ساجداقبال

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    اس پروگرام کی ریکارڈنگ اور تھوڑی سے تفصیل میری اس تحریر میں ملاحظہ فرمائیں۔
  12. ساجداقبال

    نواز شریف کی واپسی

    خاک ابھی نہیں پہنچی۔۔۔۔اور تازہ خاک ہے یعنی پتیر۔۔۔۔خمیر نہ کہیے۔;)
  13. ساجداقبال

    سکھر کی تصاویر

    بہت خوب ظہور بھائی۔۔۔کچھ مزید تصاویر بھی شئیر کیجیے نہ۔ اور ہاں تصویر میں دکھائی گئی جگہ وغیرہ کے بارے میں بھی بتائیے۔
  14. ساجداقبال

    نواز شریف کی واپسی

    تسلی رکھیے ۔ ۔ ۔ میاں صاحب جدہ گئے ہیں۔ اور ہاں جیو وغیرہ تو خصوصی کوریج دے رہے ہیں۔ کہیں آپ لوگ جیو نیوز کی بجائے جیو ٹی وی تو نہیں دیکھ رہے؟؟
  15. ساجداقبال

    نواز شریف کی واپسی

    ائیرفورس کا نہیں پی آئی اے کا طیارہ ہے۔ *ساجد* آپ اسوقت پاکستان میں ہوتے اور جانا ہوتا تو مفت میں چلے جاتے ۔ ;)
  16. ساجداقبال

    نواز شریف کی واپسی

    لیجیے چھٹی ہوئی۔۔۔کیا ضرورت تھی اتنے دھوم دھڑکے سے آنے کی۔ چپکے سے کسی سرحدی رستے سے آجاتے۔ :)
  17. ساجداقبال

    نواز شریف کی واپسی

    سعودی عرب کی مداخلت شرمناک ہے۔ اسوقت بھی ائیرپورٹ پر انہوں نے سودا بازی شروع کی ہوئی ہے۔
  18. ساجداقبال

    نواز شریف کی واپسی

    11:35۔۔۔۔پنجاب پولیس نے میاں نواز شریف کو ساتھیوں سمیت حراست میں لے لیا ہے۔
  19. ساجداقبال

    KarachiOS

    آپ ان کے فورم پر یا ای میل کے زریعے استفسار کیوں نہیں کر لیتے۔ خوامخواہ رینبو سینٹر میں خوار ہوتے رہے۔ ویسے کیا پتہ لوگوں نے لینکس کو کھانے کی چیز سمجھ کر ایمپریس مارکیٹ میں بیچنا شروع کر دیا ہو۔;)
  20. ساجداقبال

    "شیعب اختر پر غیر معینہ مدت کے لئے پابندی"

    جبکہ ایکسپریس نے یوں خبر لگائی ہے:
Top