نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    نفیس رقاع فونٹ دستیاب ہے

    ورڈ2007 میں یہ مسئلہ البتہ دکھائی رے رہا ہے۔ دیکھیے اس پیراگراف میں لفظ ”کمیٹی“:
  2. ساجداقبال

    نفیس رقاع فونٹ دستیاب ہے

    نیبل بھائی line-space تو میرے ناقص علم کے مطابق نہیں ہوتی البتہ line-height ہوتی ہے۔ اگر واقعی محترم شاکر بھی کی مراد اسی سے ہے، تو میں نے بغیر کوئی line-height دئیے چیک کیا ہے۔ کوئی ایسا مسئلہ نہیں آرہا۔ شاید شاکر بھائی کسی ورڈپروسیسر میں چیک کر رہے ہیں جہاں یہ مسئلہ آرہا ہے۔
  3. ساجداقبال

    اردو کوڈر کے چور

    میرے والے موضوعات بھی حذف کر دئیے ہیں۔ شکریہ منتظمینِ فورم ہذا
  4. ساجداقبال

    "شیعب اختر پر غیر معینہ مدت کے لئے پابندی"

    ویسے مجھے تو نہیں یاد شعیب اختر نے آخری بار کب کھیلا تھا؟؟؟
  5. ساجداقبال

    پوسٹ پیج پر نفیس رقعہ فونٹ کی آپشن دستیاب!

    فونٹ تو خوب ہے لیکن زیادہ بڑے سائز پر اچھا لگتا ہے۔ عنوانات کیلیے اچھا رہیگا۔ شامل کرنے کا شکریہ۔
  6. ساجداقبال

    انٹرنیٹ سے کمائی

    گو نصیر نے اچھی بات بتائی ہے لیکن اخلاقآ اور شاید قانونآ(گوگل پالسی) ایسے کی ورڈز استعمال کرنا جن کا ویب سائٹ کی متن سے دور دور تک تعلق نہ ہو، درست نہیں۔ جیسے کسی زمانے میں mesothelioma منافع بخش کی ورڈ تھا اور بعض لوگ اپنے ویب لاگ پر اس کا ورد کرتے رہتے تھے تاکہ ہائی پے انگ ایڈز ملیں۔ کی ورڈز...
  7. ساجداقبال

    اردو کوڈر کے چور

    لو جی ہم نے بھی اس ”بہتی گنگا“ میں اپنے آنسو شامل کر لیے ہیں۔ ملاحظہ ہو
  8. ساجداقبال

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    نبیل کوشش کرونگا کہ انکی نشریات ریکارڈ کرکے پیش کروں۔ لیکن دن کا پتہ ہوتا تو آسانی رہتی۔
  9. ساجداقبال

    اردو کوڈر کے چور

    مکی بھائی صبر کریں۔ آپکی تھریڈ جتنی لمبی ہوتی جائیگی اتنی ہی مفت میں انکی پبلسٹی ہوگی۔ بقول آپکے منفی شہرت لیکن بقول غالب: ع ”بدنام جو ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا“
  10. ساجداقبال

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    مطلع کرنے کا شکریہ نبیل بھائی۔ انہوں نے بتایا کہ کب نشر کرینگے؟؟
  11. ساجداقبال

    اردو کوڈر کے چور

    جناب وہاں تو اردو ویب کے کئی سافٹ ویرز بھی ڈاؤن لوڈ کیلیے رکھے ہوئے ہیں، بغیر کسی حوالہ کے۔ اور تو اور ناچیز کی ایک بلاگ پوسٹ بھی من و عن بغیر حوالہ کے شائع کر دی گئی۔
  12. ساجداقبال

    میرے اطراف

    پسند کرنے کا شکریہ جناب۔ امید ہے آپ بھی اپنی تصاویر ہمارے ساتھ شئیر کرینگے۔
  13. ساجداقبال

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    :grin::grin:
  14. ساجداقبال

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    نعمان ، اسکا مطلب ہے کہ موضوع اردو بلاگنگ ہوگا۔ میں نے نبیل بھائی سے بات کی ہے۔ کچھ صورتحال واضح ہو تو بات آگے بڑھے۔ انکے فون کا منتظر ہوں۔
  15. ساجداقبال

    ایک نیا فانٹ۔۔ نفیس رقعہ

    رقعہ ان پیج میں تو نسخ قسم کا فونٹ ہے۔ ممکن ہے اس کی نقل بنا رہے ہوں، یونیکوڈ استعمال کیلیے۔
  16. ساجداقبال

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    جی جناب آپ بلاگر ہی ہیں۔ شاید آپکو ابھی تک یقین نہیں آیا۔ :) ۔۔۔۔۔ عمار بھائی میں نے انہیں ای میل کی ہے کہ وہ کس قسم کا پروگرام کرنا چاہتے ہیں؟ یعنی اردو بلاگنگ کے موضوعات یا پھر ٹیکنیکل چیزیں جیسے اردو بلاگ کیسے بنایا جائے، آراء اردو میں کیسے ہوں وغیرہ وغیرہ۔ یہ چیزیں واضح ہونے کے بعد پتہ چلے...
  17. ساجداقبال

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    میں نے مزید تفصیلات جاننے کیلیے انہیں ای میل کر دی ہے۔
  18. ساجداقبال

    اردو بلاگرز متوجہ ہوں

    کل رات مجھے وائس آف جرمنی کی قرۃ العین زمان(صاحبہ؟) کیطرف سے میرے بلاگ کے رابطہ فارم کے توسط سے ای میل موصول ہوئی۔ ای میل متن آپ یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں: برائے مہربانی جو بلاگر بھائی/ بہن دلچسپی رکھتا ہو تو رابطہ نمبر مجھے یا کسی اور قابل اعتبار(محفل کے منتظمین) شخص کو ذپ یا ای میل کر دیں۔...
  19. ساجداقبال

    انٹرنیٹ سے کمائی

    نبیل بھائی اس سٹیٹمنٹ سے تو یہی لگتا ہے کہ صرف امریکن پبلشرز کیلیے ہے: فارم میں پیج ویوز کی شرط موجود ہے۔ مجھے یہ نہیں معلوم کہ پیج ویوز اور امپریشنز میں کیا فرق ہے۔
Top