یہ بال رول نہیں بلکہ پینلٹی شوٹ آؤٹ کی مناسبت سے اسکا نام ”بال آؤٹ“ ہے۔ اور بالر کیلیے اپنا اصل ایکشن اور سپیڈ بھی ضروری نہیں۔ جیسا کہ کل عرفات اور گل نے مختصر رن اپ سے میڈیم پیسرز کے انداز میں گیندیں کروائیں۔
میری ذاتی خیال میں یہ انتہائی فضول رول ہے اسوجہ سے نہیں کہ پاکستان ہار گیا بلکہ اس میں...