نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    بھگوڑے منتخب اراکین اسمبلی کو دوبارہ چنئے :)

    بھگوڑے اور نان بھگوڑے، ساروں کو گلوٹین کی پھینٹی لگانی چاہیے۔
  2. ساجداقبال

    کل کا کالم

    زیروپوائنٹ - جاوید چودھری
  3. ساجداقبال

    چی گویرا

    چی گویرا کے راستوں پر ایک بار پھر [بی بی سی اردو] چی گویرا سے متعلقہ دستاویزات، آڈیوز، ویڈیوز وکی پیڈیا کی تحریر تصاویری داستان حیات
  4. ساجداقبال

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    آبادی کے بڑھنے سے کچھ نہیں ہوگا۔۔۔۔۔دنیا کی آبادی 2 بندوں سے 6 ارب ہوگئی ۔۔۔کچھ نہیں ہوا، پھر بھی کچھ نہیں ہوگا۔ :)
  5. ساجداقبال

    کل کا کالم

    اسلام آباد ڈائری ۔ ایاز امیر
  6. ساجداقبال

    امن ایمان کی باتیں!

    بہت خوب محسن بھائی۔۔۔:grin:
  7. ساجداقبال

    مبارکباد شادی کی سالگرہ مبارک ہو

    رضوان بھائی میری طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیے۔ اسلام آبادیے ہونے کے ناطے ہمارے آگے مٹھائی کے سلسلے میں آپکے بہانے بے سود ہونگے۔ محب کو مٹھائی دیکر رسید وصول کرلیجیے۔ سمجھیے ہمیں مل گئی۔ یہ لارڈ آف دی رنگز کے حضرت Gandalf ہیں۔ شاید زکریا بھائی کی گلی کے نکڑ پر رہتے ہیں۔ ;)
  8. ساجداقبال

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    فاتح بھائی پورٹیبل بنانے کیلیے کیا سٹیپس ہونگے۔۔۔۔سی ایس 2 مڈل ایسٹرن لبھ گیا ہے۔
  9. ساجداقبال

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    افسوس فاتح بھائی 200ایم بھی ہوکر بیچ میں دغا دے گیا۔ میں نے پی ٹی سی ایل کے نام نہاد ڈی ایس ایل پر اعتبار کر کے ڈاؤن لوڈ مینجر میں بھی نہیں لگایا۔ اب رات آفس سے جاتے ہوئے لگا جاؤنگا۔ پورٹیبل بنا کر شئیر کرنے کی کوشش کرونگا۔ سافٹ وئیر کیلیے شکریہ۔
  10. ساجداقبال

    مفت ٹیلی فون کریں

    Jaxtr اچھی سروس ہے۔ میرا اکاؤنٹ ہے تو لیکن ابھی ٹرائی نہیں۔ پوائنٹس کو کوئی حساب ہے شاید۔
  11. ساجداقبال

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    یہ نہیں بتایا کہ پاکستان میں آپکے ہم وطن ایک ظالم(مابدولت) ہماری بینڈؤڈتھ کا بیڑا غرق کر رہا ہے۔ ;) ۔ ۔۔ میں ڈاؤن لوڈ کر کے کچھ حل نکالتا ہوں۔ کیا آپ میں سے کسی دوست کو پورٹیبل سافٹ وئیر بنانے کی بابت معلوم ہے؟؟؟
  12. ساجداقبال

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    بھائی میرے ایمازون پر دستیاب ہے لیکن قیمت ملاحظہ کر لیجیے۔ ٹرائل ورژن یہاں سے دستیاب ہے۔ پاکستان میں ممکن ہے ”نسخہ ہائے مفتا“ مل جائے۔
  13. ساجداقبال

    کل کا کالم

    زیروپوائنٹ - جاویدچودھری
  14. ساجداقبال

    فونٹ اور تھیمز

    بھائی جی ایس ایم ایف اردو پر تو بہت کم کام ہوا ہے۔ شاید آپ کا فورم اسکا پہلا باقاعدہ استعمال کنندہ ہے۔ یہی وجہ ہے اسکی تھیمز اردوانے پر ابھی تک بالکل کام نہیں ہوا۔ آپ کو کود ہی ہمت کرنی ہوگی، جیسا کہ شاکر بھائی نے فرمایا۔
  15. ساجداقبال

    بی بی کے تازہ بیانات

    انتظار کیجیے اس بیان کہ ”اقتدار کیلیے زرداری کو امریکہ حوالے کرنے کو تیار ہوں۔“ ;)
  16. ساجداقبال

    بنوں میں برقعہ‌پوش خودکش بمبار

    حالت یہ ہو گئی کہ کل ٹی وی چینل اس خبر کو ساتویں نمبر پر یعنی کھیلوں کے خبروں سے پہلے آخری خبر کے طور پر نشر کر رہے تھے۔ انسانی جان کی کوئی قدر ہی نہیں۔ سینتیس کے قریب خودکش حملے ہو چکے لیکن مجال ہے کسی سر پر جوں تک رینگے۔ بس ایک ہی رٹ لگا رکھی ہوتی ہے کہ اسلام ایسے حملوں کی اجازت نہیں دیتا۔...
  17. ساجداقبال

    میں صدر پاکستان بننا چاہتا ہوں

    یہ پہلے والے امیدوار کی شخصیت کے ساتھ ساتھ پارٹی کا نام بھی بہت خوب ہے۔ آپ جناب سرکار پارٹی :grin:
  18. ساجداقبال

    پیغامات کو نظر انداز کریں

    بطور تجربہ میں پہلے یہی تھرید اگنور کرتا ہوں۔۔۔۔ ;)
  19. ساجداقبال

    سمیع یوسف

    مذکورہ حمد زین بیخا کی ہے۔
  20. ساجداقبال

    گوگل ایڈسنز اکائونٹ میں چینلز

    فرض کریں آپکے پاس کئی سائٹس ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ ہر سائٹ کے شماریات مثلآ امپریشنز، کمائی وغیرہ علیحدہ سے مانیٹر کریں، تو اس مسئلے کا حل چینلز میں ہے۔ آپ ایک چینل بناتے ہیں اور ایڈ کیلیے کوڈ بناتے وقت چینل منتخب کرتے ہیں، اسطرح آپکی ہر سائٹ کا ایک مخصوص چینل بن جاتا ہے اور آپ کو علم ہوتا...
Top