کہیں وہ ناراض نہ ہوجائیں!,,,,قلم کمان …حامد میر
آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور لیاقت جتوئی موجود حکومت کے ”نیب زدہ“ وزیروں میں شمار ہوتے ہیں۔ان دونوں کے خلاف نیب نے سات سال قبل کرپشن کے الزامات میں مقدمات قائم کئے تھے لیکن ان مقدمات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ جنرل پرویز مشرف کا خیال تھا کہ قومی مفاہمت...