آغاز کی بجائے اختتام سے شروع ہونے والا کالم!,,,, روزن دیوار سے …عطاء الحق قاسمی
میرا یہ کالم بظاہر درج ذیل سطور سے شروع ہوگیا ہے مگر درحقیقت ابھی شروع نہیں ہوا۔ اصل آغاز کے لئے آپ کو اس کے اختتام تک جانا پڑے گا ۔ سو بر ادران اسلام وخوہران اسلام مجھے یاد ہے کہ اوائل جوانی میں اردو کے حق میں ایک...