نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    ایمرجنسی کی آمد؟

    ایمرجنسی کے بعد چیف جسٹس نے کل وکلاء سے ٹیلیفونک خطاب کیا۔ اس کے بعد مشرف دی ڈاگ کو غصہ آگیا اور اب حال یہ ہے ججز کالونی اور اردگرد تمام موبائل فون کام نہیں کر رہے۔
  2. ساجداقبال

    نثار میں تری گلیوں کے اے وطن ۔ ۔ ۔

    بھئی یہ شاعری کا نہیں سیاست کا زمرہ ہے۔ ;)
  3. ساجداقبال

    آخری مکا

    معاف کجییے ہمت بھائی۔۔۔۔پتہ نہیں کیوں آپ سیاستدانوں کی کیوں حمایت کر رہے ہیں۔ پاکستانی سیاست کے حمام میں دنوں فوج اور سیاستدان ننگے ہیں۔ اور بی بی وہ ہمیشہ ڈیلر رہی ہیں لیڈر کب تھیں؟ زیک نے جیسے فرمایا جب کل وکلاء سڑکوں پر مار کھا رہے تھے کہاں تھے وہ جیالے اور پیالے؟
  4. ساجداقبال

    التماس برائے قرار داد آزادیء آئین پاکستان

    مجھے اس قرارداد سے کوئی اختلاف نہیں، ویسے بھی میں نقار خانے کا طوطی ہوں۔ ;) لیکن جہانتک آپ نے آئین کی بات کی ہے تو آئینی لحاظ سے 15 نومبر کو اسمبلیوں کی مدت ختم ہو جانی ہے۔
  5. ساجداقبال

    ایمرجنسی کی آمد؟

    تاہم پھر بھی یہاں افواہیں زوروں پر ہیں۔ :rolleyes:
  6. ساجداقبال

    آخری مکا

    ادھر میرے آفس کے نیچے کھڑے ہوئے ہیں، اسلئے دور سے تو نہ ہوا نہ سلام۔ ;)
  7. ساجداقبال

    تعارف اجازت؟

    خوش آمدید زیور بھائی۔ ایسی بات نہیں، ہمارے ہاں تو اس قسم کے نام عام ہیں۔ ہمارے محلے میں ایک بندہ کا نام زیور ہے۔ تاہم یہ نام دونوں جنسوں پر فٹ بیٹھتا ہے۔ خواتین کا نام ہوتا زیادہ تر۔ ہمارے ہاں خواتین کا ”زیور جان“ نام بہت عام ہے۔
  8. ساجداقبال

    آخری مکا

    جناب صوبائیت کو چھوڑیں۔ اس وقت سندھ کے 12 جج پی سی او کا کلمہ پڑھ چکے ہیں۔
  9. ساجداقبال

    آخری مکا

    بالکل اگر سیاستدان اپنے کاز سے مخلص ہوتے تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔ اور ویسے بھی چودھریوں جیسے لوگ بھی خود کو سیاستدان کہتے ہیں۔
  10. ساجداقبال

    ایمرجنسی کی آمد؟

    دوا کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔
  11. ساجداقبال

    آخری مکا

    غیب کا علم اللہ کے ہاتھ میں ہے، ممکن ہے یہ آخری مکا ، ”آخری دھکا“ ثابت ہو جائے۔
  12. ساجداقبال

    ایمرجنسی کی آمد؟

    چلیں اس آرڈیننس کی پہلی خلاف ورزی تو میں کروں:
  13. ساجداقبال

    ایمرجنسی کی آمد؟

    حضرت خدا کیلیے اسوقت یہ بے وقت کی راگنی چھوڑ کا اس موضوع پر بات کریں۔
  14. ساجداقبال

    ایمرجنسی کی آمد؟

    ٹی وی چینلز اب بھی بند ہیں اور پٹی وی سے رات کی ملٹری سؤر والی تقریر نشر ہو رہی ہے۔ جو بکواس میرے بس میں نہیں سننا۔ یہاں رات سے شاہراہ دستور پر ملٹری اور پولیس والے کھوتے کھڑے ہیں۔
  15. ساجداقبال

    ایمرجنسی کی آمد؟

    ”12ویں“ کور کی مصروفیات:
  16. ساجداقبال

    ایمرجنسی کی آمد؟

    ہور چوپو۔۔۔اب فون بھی نہیں مل رہا۔ :mad:
  17. ساجداقبال

    ایمرجنسی کی آمد؟

    پی ٹی وی ہوم پر اسوقت مزاحیہ ڈرامہ چل رہا ہے۔ :mad:
  18. ساجداقبال

    ایمرجنسی کی آمد؟

    اردوپوائنٹ پتہ نہیں کہاں سے ایسی خبریں شائع کر رہا ہے۔ ادھر میرے پاس کوئی ایک نیوز چینل بھی نہیں آرہا۔ صرف پٹی وی آرہا ہے، جہاں غامدی صاحب اپنا جادو جگا رہے ہیں۔ مجھے خطرہ ہے انکا پروگرام مارشل لاء اور اسلام نہ شروع ہے جائے۔ ;) نیچے ٹِکر میں سب اچھا کی رپورٹیں چل رہی ہیں۔
  19. ساجداقبال

    ایمرجنسی کی آمد؟

    اسلام آباد . . . . ملک بھرمیں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور نیا پی سی جاری کرد یا گیا ہے ۔چیف آف آرمی اسٹاف نے اعلان نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کر اعلان کر دیا ہے اور 1973 کا آئین معطل کر دیا گیا ہے جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے ۔سپریم کورٹ کی...
Top