نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    شہید ماں کی بیٹی بسمہ امجد کی تقریر

    سانحہ ماڈل ٹاون لاہور میں شہید ہونے والی ماں کی بیٹی بسمہ امجد کی تقریر 3 اگست 2014 لاہور
  2. الف نظامی

    مڈٹرم انتخابات کی بات نہیں کی

    پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی مڈٹرم انتخابات کی بات نہیں کی ‘ہم انتخابات سے پہلے بھرپور احتساب، انتخابی اصلاحات اور پھر ہی انتخابات کی بات کرتے ہیں جو انقلاب کے بغیر ممکن نہیں۔ بدقسمتی سے اقتدار پر عوام کی بجائے اشرافیہ قابض ہے۔" سٹیٹس کو" کی پیداوار...
  3. الف نظامی

    بھوک‘ اندھیرے ٹھونسنے والو! ڈنڈا نہیں اٹھانا

    نذیر ناجی کے کالم سے اقتباس جب نوازشریف اپنا جلوس لے کر گھر سے نکلے توپولیس کو احکامات تھے کہ جلوس نہیں نکلنا چاہیے‘ جس کی ابتداء کر دی گئی تھی۔ لیکن نوازشریف کے ساتھی گاڑیوں میں کلاشنکوفیں لہراتے ہوئے جب باہر نکلے اور گورنر سلمان تاثیر کو اطلاع ملی کہ وہ مسلح تصادم پر تلے ہوئے ہیں‘ تو انہوں نے...
  4. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر ہو نہیں سکتی رقم بنتِ شہِ بطحا کی شان

    ہو نہیں سکتی رقم بنتِ شہِ بطحا کی شان کیا بیاں ہو قطرہء ناچیز سےدریا کی شان ایک ذرہ کیا احاطہ کر سکے خُورشید کا ایک ادنیٰ کیا سمجھ سکتا ہے ایک اعلیٰ کی شان ہے میرے پیشِ نظر اُس ذات کا ذکرِ بُلند پست ہو جاتی ہے جس کے سامنے دُنیا کی شان بضعۃ منی کہیں جس کو رسولِ اِنس و جاں اس سے بڑھ کر اور کیا...
  5. الف نظامی

    عمران خان کا بانکی مون کو خط، غزہ پراسرائیلی جارحیت رکوانے کا مطالبہ

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون کو خط لکھا ہے جس میں اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی شہادتوں پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے ۔عمران خان نے اپنے خط میں کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کو یہ خط...
  6. الف نظامی

    حکومت نے سولر پینل پر بھی ٹیکس لگا دیا

    اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ لوڈشیڈنگ کا حل سولر بجلی کے ذریعے نکال لیں گے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے کیونکہ حکومت نے اس شعبے پر اس قدر بھاری ٹیکس لگادیاہے کہ شمسی توانائی کا خواب دیکھنے والوں کیلئے اب یہ صرف ایک خواب ہی رہ جائے گا۔شمسی توانائی کےلئے استعمال ہونے والے سولر پینل اور دیگر آلات کی درآمد...
  7. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر بے مثل ہے کونین میں سرکار کا چہرہ

    بے مثل ہے کونین میں سرکار کا چہرہ آئینہِ حق ہے شہہِ ابرار کا چہرہ دیکھیں تو دعا مانگیں یہی یوسفِ کنعاں تکتا رہوں خالق ! ترے شہکار کا چہرہ خورشیدِ حلیمہ! تری مشتاق ہیں آنکھیں بھاتا نہیں اب ماہِ ضیا بار کا چہرہ اے خُلد کروں گا ترا دیدار بھی لیکن اِس دم ہے نظر میں ترے مختار کاچہرہ والشمس کی یہ...
  8. الف نظامی

    پاکستان میں دھند کا سبب کوئلے کے بھارتی بجلی گھر ہیں

    پاکستان میں دھند کا سبب کوئلے کے بھارتی بجلی گھر ہیں ماخذ:-روزنامہ جنگ ، لاہور ایڈیشن 6 جنوری 2014 بھارت کے کوئلے سے چلنے والے بجلی کے پلانٹ پاکستان میں ماحولیات، معیشت اور صحتِ عامہ کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔ اس کا انکشاف ماہر ماحولیات ارشد ایچ عباسی نے وزیر اعظم کو لکھے گئے اپنے ایک خط میں...
  9. الف نظامی

    عمران خان کے فیس بک پر2 ملین فینز مکمل ہونے پر مبارکباد

    عمران خان کے فیس بک پیج پر فینز کی تعداد دو ملین ہونے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام ووٹرز کو بہت بہت مبارک! متعلقہ: چند سیاسی شخصیات ؛ سوشل میڈیا تقابلی جائزہ
  10. الف نظامی

    جمہوریت

    ہمارے ہاں بدقسمتی ہے کہ جمہوریت کا معنیٰ و مفہوم بگاڑ دیا گیا ہے اور اسے محض سیاسی اور انتخابی آمریت کو قائم کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے اس اصطلاح کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اور جمہوریت کا پورا معنیٰ اور مفہوم اس کی ضرورت و مقاصد مکمل طور پر نظر انداز کر دیئے جاتے ہیں کہ یہ ہے کیا نظام؟
  11. الف نظامی

    حکومت کی مدت چار سال کرنے کی بحث

    قومی اسمبلی میں قائد اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے چند روز پہلے کہا کہ اگر حکومت کی مدت چار سال کر دی جائے تو سازشوں کا راستہ روکا جا سکتا ہے جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنما وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے بھی کہہ دیا کہ انہیں مدت کم کرنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ تجزیہ نگار حسن عسکری کہتے...
  12. الف نظامی

    آڈیٹر جنرل آف پاکستان ؛گردشی قرضوں کا آڈٹ

    وزیراعظم نوازشریف آڈیٹر جنرل آف پاکستان اختربلندرانا پر بہت غصے میں ہیں کیونکہ اختر بلندرانا نے آئی پی پیز کو ادا کئے گئے 500 ارب روپے کا آڈٹ شروع کردیا ہے کہ یہ پیسے کہاں سے آئے، کس کس کو دئیے گئے۔ وزیراعظم نے اختر بلندرانا کو سزا دینے کیلئے ٹرانسفر پوسٹنگ کے اختیارات اپنے ہاتھ میں لے لئے ہیں...
  13. الف نظامی

    کل جماعتی قومی خواتین کانفرنس

    سانحہ ماڈل ٹاؤن: دہشت گردی اور نہتے مرد و خواتین کے قتل عام کے خلاف کل جماعتی قومی خواتین کانفرنس 20 جولائی 2014ء بروز اتوار، شام 4:00 بجے زیرصدارت: ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، سربراہ پاکستان عوامی تحریک زیرانتظام: پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین
  14. الف نظامی

    دس روزہ خطابات :انقلاب کے بعد پاکستان کیسا ہوگا؟

    19 جولائی 2014 بروز ہفتہ 20 رمضان المبارک سے منہاج ٹی وی پر براہ راست روزانہ رات 11 بجے پاکستان سٹینڈرڈ ٹائم
  15. الف نظامی

    حکومتی انتخابی اصلاحات کمیٹی

    سپیکر قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر مشاورت مکمل کرلی ہے، کمیٹی میں نمائندگی کا فارمولہ بھی طے پا گیا، سینیٹ سے اکثریتی ارکان اپوزیشن سے لینے کا فیصلہ کرلیا گیا، چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن جماعتوں سے 24 جولائی تک کمیٹی کیلئے نام مانگ لئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار...
  16. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہر القادری نے نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

  17. الف نظامی

    انقلاب کی منازل

    --انقلاب کی منازل--- شعورِ مقصدیت جد و جہد مصائب و مشکلات اخلاص و وفاداری ایثار و قربانی سخت کوشی ضبط و نطم اخلاقِ صالحہ بے غرضی و نفع بخشی سرفروشی سیاسی غلبہ قانون کا اقتدار اقتدار کا استحکام (ڈاکٹر طاہر القادری؛ قرآنی فلسفہ انقلاب)
  18. الف نظامی

    الطاف حسین کا بانکی مون کو خط، فلسطینی علاقوں پر حملے رکوانے کا مطالبہ

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کے نام ایک خط تحریر کیا ہے جس میں ان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ معصوم اور بے گناہ فلسطینی عوام کا قتل عام بند کروائیں۔ الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں انسانی حقوق کے علمبردار تمام اسلامی و غیراسلامی ممالک سے اپیل کی ہے...
  19. الف نظامی

    آئین پاکستان ؛ آرٹیکل 17 اور انٹرا پارٹی الیکشن

    ایل ایف او کے تحت آئین کے آرٹیکل 17 میں ایک کلاز کا اضافہ کیا گیا تھا کہ ہر سیاسی جماعت "انٹرا پارٹی الیکشن "کروانے کی پابند ہوگی۔ مشرف کی روانگی کے بعد اٹھارویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 17 کلاز 4 کو حذف کر دیا گیا تا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کا سوال ہی ختم ہو جائے۔ یہ ہے غیر جمہوری سیاستدانوں کا اصل...
  20. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر عکسِ روئے مصطفےﷺ سے ایسی زیبائی ملی

    عکسِ روئے مصطفےﷺ سے ایسی زیبائی ملی کِھل اُٹھا رنگِ چمن ، پُھولوں کو رعنائی ملی سبز گنبد کے مناظر دیکھتا رہتا ہوں میں عشق میں چشمِ تصور کو وہ گیرائی ملی جس طرف اُٹھیں نگاہیں محفلِ کونین میں رحمۃ للعٰلمین کی جلوہ فرمائی ملی ارضِ طیبہ میں میسر آگئی دو گز زمیں یوں ہمارے منتشر اجزا کو یکجائی ملی...
Top