آئین کی رُو سے معیارِ قیادت
آئین کہتا ہے کہ ممبر پارلیمنٹ کے لیے ضروری ہے کہ وہ اچھے کردار کا حامل شخص ہو جس کی شہرت قانون شکنی کی نہ ہو۔ وہ دانا، قابل، نیک سیرت، ایماندار اور امانت دار ہو، کرپٹ اور عیاش نہ ہو۔ یہ آئین کا آرٹیکل 62 اس کی سیکشن 1 کلاز f کو پڑھ رہا ہوں
He is sagacious, righteous...
شراکتی جمہوریت یا Participatory democracy
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں سیاسی جماعتیں شراکتی جمہوریت کے فروغ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہیں۔
...
سب سے بڑا مسئلہ شراکتی جمہوریت کو پروان چڑھانے کا ہے۔ اس مقصد کے لیے اقتدار و اختیار کی نچلی سطح تک منتقلی بہت ضروری ہو چکی ہے
...
پاکستان کے مسائل...
لاہور کے گرد و نواح کے لوگ براہ کرم فوری طور پر جناح ہسپتال میں امداد کے لئے پہنچیں۔
جو زخمی حالت میں پڑے زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ خون کی اشد ضرورت ہے۔
انتخابات سے پہلے آپ نے تبدیلی اور انقلاب کا جو خواب دیکھا تھا وہ چار ماہ گزر جانے کے بعد بھی پورا ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ انتخابات کے بعد بھی کسی حوالے سے کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی بلکہ عوام کے دکھ درد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ انتخابات سٹیٹس کو توڑنے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ ایک بار پھر...
اُن کا تصور اور یہ رعنائیِ خیال
دل اور ذہن محو پذیرائیِ خیال
مرکز ہوں اک وہی مِرے ذوقِ خیال کے
یکتا ہیں وہ، تو چاہیے یکتائیِ خیال
ممکن نہیں کہ وصف بیاں اُن کے ہو سکیں
محدود کس قدر ہے یہ پہنائیِ خیال
بے حرف و صوت بھی یہاں ممکن ہے التجا
کافی ہے عرضِ حال کو گویائیِ خیال
ہر ذرہ بارگاہِ نبی ﷺ...
نیپرا نے وزیر پانی و بجلی کی درخواست پر کول پاور پلانٹ کیلیے ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو بہت سی شکایات موصول ہوئی ہیں کہ
قانون کے مطابق وفاقی حکومت نیپرا کو ٹیرف پر نظرثانی کی درخواست نہیں کرسکتی، نیپرا نے بھی اپنے قوانین کی خلاف ورزی کی۔
نیپرا نے 200...
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کے قرض (گردشی قرضے)کا شرح سود اور بجلی چوری کا 3 فیصد صارفین پر ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کے قرض کا شرح...
گورنر خیبر پختونخوا سردارمہتاب احمد خان نے قبائلی علاقوں میں گھریلو صارفین کیلئے شمسی توانائی کے تحت چلنے والے منصوبوں کی جلد تکمیل کی بھی ہدایت کی۔
گورنر کو بتایا گیا کہ فاٹا میں:
سولرہوم کے 2687
اسٹریٹ لائٹس کے 102
سولرپمپ کے 74
اور
سولر گیزر کے161 منصوبے زیر تکمیل ہیں۔
ڈیرہ غازی خان: - کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔
کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد تونسہ کے 7 برساتی ندی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے قبائلی علاقوں سنگڑ، مٹھاون، درہ وہوا،درہ لینڑی،درہ سوری اور درہ درگ...
معروف بلاگر عدنان مسعود کی بلاگ پوسٹ برائے مطالعہ محفلین
مطالعہ2.0 – ای ریڈر، صوتی کتب اور قدامت پسند کتابی کیڑے
برقی کتاب یا ای بک سے ہماری دیرینہ عداوت کوئی ڈھکی چھپی پات نہیں۔ جس کتاب کو لائبریری سے اٹھنی میں مستعار لے کراور درسی کتابوں میں چھپا کر نا پڑھا جاسکے، جس کے صفحات نا مروڑے جا سکیں...
سعودی عرب کے ایک عمر رسیدہ شخص نے اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر ایک ارب ریال کی خطیر رقم اسلامی ترقیاتی بینک کو عطیہ کردی۔
اسلامی ترقیاتی بینک کے چیرمین ڈاکٹر احمد محمد کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ایک صاحب استطاعت عمر رسیدہ شہری کی جانب سے مسلمانوں کی فلاح و بہبود کےلئے ایک...
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں الیکشن کے لیے ووٹنگ کی مدت ایک دن کافی ہے یا ووٹنگ کے لیے دو دن زیادہ بہتر ہوں گے اور اس سے ٹرن آوٹ بہتر ہوگا اور رائے دہندگان زیادہ تعداد میں الیکشن کے عمل میں حصہ لے سکیں گے؟
متعلقہ:-
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2013ء سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیئے...
حکومت نے ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے مزدوروں کی ہلاکت پر ترک عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے مزدوروں کی ہلاکت پر اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کو...
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے شرح خواندگی میں اضافہ كے لیے صوبے میں مفت اور لازمی تعلیم كا آرڈیننس جاری كردیا ہے جس کے مطابق 5 سے 16 سال کی عمر كے تمام بچے لازمی تعلیم حاصل كریں گے۔
نئے آرڈیننس كے تحت کسی بھی بچے کا پیدائشی سرٹیفكیٹ كے بغیر اسكول میں داخلہ نہیں ہوسکے گا، صوبے کا ہر اسكول...