2 دسمبر 2013
اسلام آباد: 32 ہزار 701 میگاواٹ کی استعداد کے حامل 29 سے زائد پن بجلی کے منصوبے آئندہ پانچ سے سات سال میں مکمل ہوں گے۔
واپڈا کے مطابق:-
داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 4320 میگاواٹ
بونجی 7100 میگاواٹ
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 969 میگاواٹ
جبکہ گومل زام سے 17 میگاواٹ...
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا میں 350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک کو بجلی فراہم کر سکتے ہیں۔ یہ منصوبے پورے ہونے کے بعد صوبے میں بجلی انتہائی سستی ہو گی جبکہ لوڈشیڈنگ نام کی کوئی چیز نہیں ہو گی۔ وفاق کو بجلی فراہم کرینگے
انہوں نے کہا کالام میں جس...
کشمور: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ اس نے انہیں اس ملک کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی قوت بخشی اور جلد ہی ملک سے اندھیرے ختم کردیں گے اور سڑکوں کا جال بچھایا جائے گا۔
747 میگاواٹ پیداوار کے حامل گدو گیس پاور پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے...
تیسری اسلامی مالیاتی نظام و بینکاری کانفرنس و نمائش 24اور 25اپریل 2014کو کراچی میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس کا افتتاح ڈپٹی گورنرا سٹیٹ بینک آف پاکستان سعید احمد کریں گے ۔
کانفرنس کے پراجیکٹ ڈائریکٹر محمود ترین نے بتایا کہ اسلامی بینکاری کے حوالے سے اس ایونٹ میں حبیب میٹروپولیٹن بینک کے صدر سراج...
برطانوی لیبر پارٹی کے عوام دوست راہنما ٹونی بین گزشتہ دنوں جہانِ فانی سے کوچ کر گئے۔ ٹونی بین کی موت سے نہ صرف برطانیہ ایک جنگ دشمن آواز سے محروم ہوگیا بلکہ دنیا بھر کے بائیں بازو کے لوگ ایک حقیقی جمہوری پرچارک سے محروم ہو گئے۔
چاہے افغانستان اور عراق میں فوجی مداخلت ہو یا عالمی بینک اور آئی...
14 اپريل 2014
ترجمان پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بورڈ آف ریونیو کے مطابق پنجاب کی 102تحصیلوں میں اراضی ریکارڈ سنٹرز کے ذریعے عوام الناس کو اجرا فرد ملکیت اور تصدیق انتقالات کی کمپیوٹرائز سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں جب کہ رواں سال کے اختتام تک تمام تحصیلوں میں ان خدمات کا باقاعدہ آغاز کردیا جائے گا۔...
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے سکولوں میں سمارٹ فونز کے ذریعے اساتذہ ، طلباء اور طالبات کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے ایک نیا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے صوبے میں" انڈیپینڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ" یا آزاد نگراں ادارے کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا...
Jul 17, 2013
تین برس سے کراچی پورٹ ٹرسٹ پر پڑی نندی پور پاور پراجیکٹ کی مشینری کی ترسیل شروع ہو گئی ہے، مشینری پر ڈیمرج اور ٹیکسز کی مد میں ایک ارب روپے واجب الادا تھے جن میں سے 50کروڑ ادا کر دیئے گئے ہیں جس کے بعد گزشتہ روز مشینری کی پہلی کھیپ پورٹ سے نندی پور روانہ کر دی گئی ہے۔ پراجیکٹ کے...
کراچی کے ایک نوجوان طالب علم نے ایک ایسا رکشہ تیار کیا ہے جو سولر انرجی سے چلتا ہے اور انتہائی ماحول دوست ہونے کے علاوہ سفری لاگت میں بھی انتہائی کم ہے۔
کراچی کی اقراء یونیورسٹی میں الیکڑانکس ڈپارٹمنٹ کے طالبعلم راشد عالم کا تعلق اس نوجوان طبقے سے ہے جو اپنی ذہانت کے بل بوتے پر ملک میں...
کراچی: متبادل انرجی ایجوکیشن ماڈل پارک نارتھ ناظم آباد زون میںمہمان خصوصی حق پرست رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توانائی کے متبادل وسائل اور ان کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے اور بلدیہ وسطی نے نجی اداروں کے اشتراک سے آلٹر نیٹ انرجی ایجو کیشن ما ڈل پارک میں...
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے کہ سرکاری اداروں میں گھپلا کرنے والوں کیلئے معافی نہیں ،انہیں عبرت کا نشان بنا دیا جائے گا
وزیر اعلیٰ پنجاب نے یہ بات مظفرگڑھ میں پاک ترک اسپتال کے دورے کے موقع پر کہی ،ان کا کہنا تھا کہ ترکی کی طرف سے بنائے گئے اس اسپتال کے معیار سے وہ بے حد متاثر ہوئے ہیں...
تعارف:-
تربیلا ڈیم دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والا بہت بڑا کثیر المقاصد منصوبہ ہے۔ اس منصوبہ کے تحت ڈیم اور سپل وے کے علاوہ تین سرنگیں (سرنگ 1 تا 3) بجلی بنانے اور چوتھی اور پانچویں آبپاشی کے پانی کے اخراج کے لیے بنائی گئی تھیں۔ بعد از تکمیل فنی مطالعہ سے معلوم ہوا ہے کہ تربیلا کی سرنگ نمبر 4 سے...
Dasu hydro-power project is a run of river scheme located 7 km upstream of Dasu village on Indus River, 74 km downstream of Diamer Basha Dam and 350 km from Islamabad. The Project is located in district Kohistan of Khyber Pakhtunkhwa
Objectives/Benefits
To Design a Project of 4320 MW to produce...
وزارت پانی و بجلی کے ذیلی ادارے پرائیویٹ پاور انفرااسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) اور سکی کناری ہائیڈرو کے درمیان 870 میگا واٹ کے پن بجلی منصوبے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔
جمعے کو پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر این اے زبیری اور ایس کے ہائیڈرو کے چیف ایگزیکٹو...
4 فروری 2013
http://www.paknewslive.com/nelum-2/
نیلم جہلم پن بجلی منصوبے پر جدید ترین ٹنل بورنگ مشین نے کام شروع کر دیا۔منصوبے کی 63 کلومیڑ طویل سرنگوں میں سے 30 کلومیٹر سرنگیں کھودی جا چکی ہیں۔ اس طرح سرنگوں پر پیش رفت 45 فیصد ہے۔ زیر زمین پاور ہاوس کی کھدائی 64 فیصد اور زیر زمین ٹرانسفارمر...
جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرعبدالغفار عمر نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے اس بیان کہ”اسلامی بینکاری کا نظام تیزی سے ترقی کررہا ہے اور اسلامی مالیات روایتی بینکاری کا متبادل بننے کو بالکل تیار ہے“ کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے امید کی ایک کرن قرار دیاہے ۔
انہوں نے آج ایک بیان میں مزید کہا کہ سودی...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اسلامی بینکاری اداروں میں شریعت سے ہم آہنگی کا مجموعی ماحول مزید بہتر بنانے کے لیے جامع شریعہ گورننس فریم ورک جاری کردیا ہے۔
اس فریم ورک کا مقصد اسلامی بینکاری اداروں میں شریعت سے ہم آہنگی کے عمل کو ادارہ جاتی انتظام کا حصہ بنانا ہے،
فریم ورک کا اطلاق یکم اکتوبر 2014...
توانائی
پاکستان میں توانائی کی قلت اہم ترین معاشی مسئلہ بن چکا ہے ، تاہم اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ملک کی دیگر ساختی کمزوریاں دور ہوچکی ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ توانائی کی قلت کا دائرہ اب اتنا وسیع ہو چکا ہے کہ کسی عارضی حل سے معیشت کو ترقی نہیں دی جا سکتی۔
توانائی کی قلت نے سماجی انتشار پیدا کرنے کے...