الف نظامی
لائبریرین
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے کہ سرکاری اداروں میں گھپلا کرنے والوں کیلئے معافی نہیں ،انہیں عبرت کا نشان بنا دیا جائے گا
وزیر اعلیٰ پنجاب نے یہ بات مظفرگڑھ میں پاک ترک اسپتال کے دورے کے موقع پر کہی ،ان کا کہنا تھا کہ ترکی کی طرف سے بنائے گئے اس اسپتال کے معیار سے وہ بے حد متاثر ہوئے ہیں ،ایسے اسپتال لاہور اور کراچی میں بھی نہیں،اس کی مینجمنٹ بھی اپنے آلات کی طرح اعلیٰ معیار کی ہونی چاہیے۔