اصل موضوع پر بحث کریں تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کون سی چیز اہم ہے ؟
آزادی صحافت یا باہمی رواداری ؟
بالفاظ دیگر آزادی صحافت یا تعظیم رسول ؟
اس بحث میں آزادی صحافت تو برائے نام ہے ، ورنہ کسی کی دل آزاری اور توہین میں آزادی صحافت کا کو رول نہیں ؟
ایک معمولی عدالت کی توہین کسی بھی ملک کے ردی سے...