نتائج تلاش

  1. ف

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    بات در اصل یہ ہے کہ انہوں نے کچھ 18 زبانوں میں ترجمہ کیا تھا، میں نے گوگل میں سرچ کیا تو کچھ زبانوں کے ترجمے ادھر ادھر کہیں مل جاتے ہیں، اردو کہیں نہ ملا، خود ان کا لنک میں نے اوپر دیا وہ کھلتا نہیں، میرے پاس ہے، اس کی سائز 5 m.b.سے زائد ہے، میں نے زپ کیا تو 4.5. ہوئی، اب ہیں اسے میں اپلوڈ کروں...
  2. ف

    سیاست دان کی دعا

    یہ کسی ویب سائٹ سے میں نے آڈیو ڈاون لوڈ کیا تھا، اس وقت ربط بھول رہا ہوں، تلاش کر کے رکھوں گا ، دوستوں کا سننے میں کام آئے گا۔ فی الوقت پڑھ ہی لیں۔ لب پہ آتی ہےدعا بن کےتمنا میری عیش و عشرت میں کٹےزیست خدایا میری دور قسمت کا میری جلد اندھیرا ہو جائے جس قدر پیسہ ہےبینکوں میں وہ میرا ہو جا ئے...
  3. ف

    بحث میں تحمل

    میں ایک اور طرح غور کرن کی دعوت دیتا ہوں 1۔ تفریحا ایسا کرتے ہیں۔ کیا عورتیں بھی تفریحا مردوں سے چھیڑ خوانی کرتی ہے یا نہیں ؟ 2۔ مردانگی جتانے کے لیے ایسا کرتے ہیں۔ عرتیں بھی اپنی نسوانیت سے بہت سی مراعات حاصل کرنے کی کوشش کرتی یا نہیں ؟ 3۔ جنسی کشش کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں۔ کیا ان...
  4. ف

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    مکرمی سلام مسنون اصل چیز اردو ترجمہ ہے، اس تک رسائی ہوئی یا نہیں ؟
  5. ف

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    لو انتظار کی گھڑیاں ختم تقریبا ڈیڑھ سال پہلے ترجمہ قرآن کا ایک سوفٹ ویر ایک جگہ سے ڈاون لوڈ کیا تھا، اردو ترجمہ کے شوق میں اس کو محفظ تو کیا مگر اردو ترجمہ مس کر گیا، وجہ کچھ سمجھ میں نہ آئی، اور اسے کمپیوٹر کے کونے میں ڈال دیا، اب محفل کی بدولت یونیکوڈ کا پتہ چلا، اسے کمپیٹور پر چلایا تو یاد...
  6. ف

    تعارف میں آپ کا نیا دوست

    اور دوستوں کے جوابات کا مطالعہ کر کے پھر، امتحان کا پرچہ پھوٹ گیا ہے !
  7. ف

    بحث میں تحمل

    کیا فقط مذہبی طور پر منع کیا جاتا ہے اور بھی کوئی سبب، معاشرہ، اقدار ، اخلاق وغیرہ مانع ہوتے ہیں ؟ اور کیا یہ ممانعت بجا ہے یا غلط ؟
  8. ف

    بحث میں تحمل

    معاشرہ کی سوچ فرد کی سوچ سے بنتی ہے، معاشرہ کی اصلاح فرد کی اصلاح سے ہوتی ہے، معاشرہ کا تعامل فرد کے عمل سے تشکیل پاتاہے، آپ اس بیچ کہاں ہے ؟ سوچ لیں ؟ اگر ہراساں کرنے والوں میں نہیں تو حق نہیں کہ دوسروں کو ایسا سمجھیں ۔ تجربہ ہے کہ بہت سی باتیں ظاہر میں نظر آتی ہیں، حقیقت میں ویسی نہیں...
  9. ف

    اردو شاعری میں اسلامی تلمیحات

    کتاب ملنے کے پتے : انڈیا : نیو مسجد چال روم نمبر 4 ساتہ جیک سرکل بمبئی 11 دوحہ قطر خلیج پوسٹ بکس نمبر 10894 دوحہ قطر خلیج کتاب کے شروع میں اردو کی تاریخ پر ایک سیر حاصل بحث ہے ، چند موضوعات : اردو زبان کا آغاز پنجاب میں اردو دکن میں اردو گجرات میں اردو دلی میں اردو اردو کا...
  10. ف

    تعارف مریم اسلم

    تفہیم القرآن کی تدوین ڈیجٹل اردو لائبیری کے سلسلے میں جناب نبیل اور دیگر حضرات تفہیم القرآن کو مدون کرنا چاہتے ہیں، اگر مریم صاحبہ اس میں تعاون کریں، یعنی اس کا قدرے حصہ ٹائپ فرما کر لائبیری کے لیے روانہ کریں تو ایک بہت قیمتی خدمت ان سے انجام پائے گی، انشاء اللہ۔ اور ذخیرہ آخرت بھی۔
  11. ف

    ڈیجٹل لائبرئرئ کے سللسے میں

    ایک بہترین تفسیر پر دھیان دیں جناب عبدالماجد دریابادی ہندستان کے بہترین مفسر اور انشا پرداز گذرے ہیں، یہ پہلے فلسفی خیالات کے تابع ہوکر منکر دین تھے، اور بعد میں تائب ہوئے، عربی اور انگریزی کے بہترین عالم تھے، فلسفہ اور حکمت پر بھی ان کی کئی کتابیں ہیں۔ اور دینیات میں بھی، ان کی تفسیر اردو...
  12. ف

    حدیث قدسی

    یوں تو رسول کریم کی سب ہی احادیث جو صحیح سند سےثابت ہیں، اہم ہیں؛ لیکن’ حدیث قدسی ‘کا درجہ سن سب سےبڑھ کر ہے۔ حدیث کس کو کہتےہیں؟ (١) حضور کےقول( ارشادفرمائی ہوئی بات) (٢) آپ کےفعل (کیا ہوا کام ، جس کی روداد ہم تک پہنچی ہو) (٣)آپکی موجودگی میں کیےگئےکسی کا م پر آپ کا خاموشی اختیار کرنا، یہ...
  13. ف

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    لال کتاب بولی یوں تیلی بیل چراءے کیوں؟ کھلی کھلا کیا مسٹنڈ بیل کا بیل اور دنڈ کا دنڈ سلیس تشریح مطلوب ہے
  14. ف

    کیا کسی کو پتہ ہے اسکا لنک؟؟

    فقط ایک صفحہ یہاں ہے : باقی تلاش جاری http://alashrafia.com/urdu/apke.html
  15. ف

    قدرت اللہ شہاب (شہاب نامہ)

    اور اردو میں ؟
  16. ف

    اردو شاعری میں اسلامی تلمیحات

    یہاں ہندستان میں ایک کتاب آئی ہے، 634صفحات کی “ اردو شاعری میں اسلامی تلمیحات “ مصنف کو اس مقالہ پر بمبئی یونیورسٹی سے p h d کی ڈگری بھی ملی ہے، مصنف ہے جناب ڈاکٹر عطائ الرحمن صدیقی ندوی صاحب، کتاب کو عالمی رابطہ ادب اسلامی نے شائع کیا ہے۔ یہ کتاب ہندستان میں اور خلیج میں دوحہ قطر سے مل سکتی ہے،...
  17. ف

    ایک کیٹیگری اور

    جناب نبیل صاحب آج ایک نئی خبر دینا چاہتا تھا، مگر کوئی کیٹیگری مناسب معلوم نہ ہوئی، خیر سے یہاں لکھ دیتاہوں، ایک کیٹیگری نئی شائع ہونے والی اور مفید کتابوں پر تبصرہ یا مشورہ کی ہو تو بہت کچھ ادبی معلومات مہیا ہو جائے، یہاں ایک کتاب آئی ہے، 634صفحات کی “ اردو شاعری میں اسلامی تلمیحات “ مصنف کو...
  18. ف

    پاکستان کی عالمی بدنامی کا باعث؟

    ذرا اس کو بھی شامل کیا ہوتا قیام پاکستان کے لیے عوامی تحریک پید ا کرنے میں قائد اعظم نے سب س زیادہ مولویوں کو ہی استعمال کیاتھا، اس اعتبار سے ان کی قربانی بڑی ہے، ایک اور شخصیت کی قربانی پاکستان کے لیے بڑی ہے اور وہ پاکستان کی بدنامی کا باعث ہے ، وہ بڑئ سائنسدان خاں صاحب، رائے شماری میں ان کا...
  19. ف

    آج کل کی خواتین کا لباس عورتوں کی زبانی

    خوااتین کے لباس کے متعلق گفتگو چل رہی تھی، وہاں میں نے ایک اور خبر بی بی سی کے حوالہ سے رکھی ہے، وہ کالج کی خبر ہے، اور یہ مسلمان عورت مفتیہ واقفہ دین کی بات ہے، ملاحظہ ہو، وقتِ اشاعت: Wednesday, 24 September, 2003, 11:24 GMT 15:24 PST خواتین کا جاری کردہ پہلا فتویٰ یہ مفتی خواتین کا اولین...
  20. ف

    آج کل کی حواتین کا لباس

    آمدم بر سر مطلب جناب نبیل صاحب سے عرض کہ اب آپ مطمئن ہو جائیے،دارالعلوم دیوبند نکا فوی درست ہے یا نہیں اس کی بحث http://www.studying-islam.org/forum پر منتقل ہوگئ ہے، یہ بھی ہر ایک پر واضح رہنا چاہیے کہ مسئلہ دارالعلوم دیوبند کی تعظیم یا تحقیر کا نہیں، بلکہ حکم شرعی کے صحیح ہونے نہ ہونے کا...
Top