نتائج تلاش

  1. ف

    آج کل کی حواتین کا لباس

    شاید اس سے کام چل جائے میں نے پھر کوشش کی ہے، شاید آپ تک فتوی پہنچ جائے، خیر اگر نہ پہنچے تو اس ربط پر آپ کو وہ فتوی ملے گا۔ http://www.milligazette.com/dailyupdate/2005/20050706b.htm
  2. ف

    فقہی اصطلاح کے اعتبار سے احکام شرعیہ کی پانچ قسمیں

    فقہی اصطلاح کے اعتبار سے احکام شرعیہ کی پانچ قسمیں ہیں ، فرض ، واجب ، سنت ، مستحب یا مندوب ، مباح فرض : جودلیل قطعی سے ثابت ہو ، یعنی اس کے ثبوت میں شک وشبہ نہ ہو، مثلا قرآن شریف سےثابت ہو، بلا عذر اس کا تارک فاسق اورعذاب کا مستحق ہے اور فرضیت اعتقاد رکھنا ضروری ہے، چاہے اس پر عمل نہ...
  3. ف

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    ترجمہ قرآن یونیکوڈ میں مولان فتح محمد اور مولانا احمد علی لاہوری کا اردو ترجمہ یونیکوڈ میں اس ویب سائٹ پر دستیاب ہے، شاید آپ لوگوں کو معلوم ہو، http://www.cityislam.com/quran/quran.htm اور مولانا شبیر احمد عثمانی (قائد اعظم کے دست راست) کی اردو تفسیر (ترجمہ شیخ مولانا محمود حسن شیخ الہند)...
  4. ف

    اردو املاء کی پڑتال یعنی اسپیل چیکنگ

    مرکز تحقیقات اردو پاکستان نے اردو املا کی پڑتال یعنی اسپیل چیکنگ کی سہولت اپنی ویب سائٹ پر رکھی ہے، میرے خیال میں یہ انٹر نیٹ پر اردو میں بالکل نئی چیز ہے، آج تک کسی ویب سائٹ کو یہ سہولت دیتے ہوئے یا کسی سافٹ ویر میں اردو کے بارے میں یہ سہولت نہیں دیکھی، اگر یہ چیز سافٹ ویر کی شکل میں کہیں سے...
  5. ف

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    قرآن شریف مکمل xp میں نے اپنے پاس ایک قرآن ہونے کی بات اگی پوسٹ میں لکھی ہے، اولا میں اس ویب سائٹ کا نام بھول گیا تھا، جہاں سے وہ میں نے ڈاون لوڈ کیاتھا، آج گوگل میں سرچ کیا تو مل گیا، وہ پتہ حسب ذیل ہے، http://www.islamiatonline.com/quran/default.asp یہاں دو فائل ہیں : (1)برنامج نص القران...
  6. ف

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    میرے پاس میرے پاس ایک بہترین quran xp ہے مکمل اعراب، سورتوں کی فہرست ، تلاش کی سہولت اور بہترین منظر مگر اس کی سائز 1m.b. ہے، اس لیے یہاں اٹیچ نہیں کر سکتا، میں نے کو کہاں سے ڈاونلوڈ کیا وہ بھول گیا، دیکھیے میں اسے کسی اور گجہ اپ لوڈ کرکے آپ کو پتہ روانہ کروں گا، اس وقت مصروفیت زیادہ ہے، چند...
  7. ف

    آج کل کی حواتین کا لباس

    حقیقت پنچایت نے کہا کہ وہ عورت اس شوہر کی ماں بن گئی یعنی کہ باپ کی بیوی بن گئی، یہ پنچایت کی تعبیر ہے۔ دارالعلوم دیوبند نے کہا کہ مطابق حکم قرآن اگر کسی عورت سے کوئی آدمی وطی (صحبت) کرے تو وہ عورت اس مرد کی اولاد کے لیے حرام ہوتی ہے، اب یہ بحث دیگر ہے کہ وہ عورت خود لڑکے کی بیوی ہے یا کوئی...
  8. ف

    صحت یابی کے لیے دعا

    ہندستان کی مایہ ناز شخصیت اور ملی، دینی اور اسلامی رہ نما جناب حضرت مولانااسعد مدنی صاحب دامت برکاتہم قریب دو ماہ سے شدید بیمار چل رہے ہیں، اور مسلسل بے ہوش ہیں، موصوف کے لیے دعائے صحت کی درخواست !!!
  9. ف

    آج کل کی حواتین کا لباس

    غلظ فہمی دور جناب نبیل صاحب دارالعلوم دیوبند نے عورت کے اس کے سسر کے لیے جائز ہونے کا فتوی نہیں دیا، یہ بات بے سر وپا اور بے بنیاد ہے، ایک مجمل سوال کے جواب میں دارالعلوم نے اتنا جواب دیا کہ ایسی عوت شوہر کے لیے ماں کے حکم میں ہوتی ہے لہذا شوہر کے لیے حرام ہے، اس کا یہ مطلب نہیں کہ سسر کے...
  10. ف

    ایمان کیا ہے ؟ اور اس کی اچھی عادات کا بیان

    ایمان کیا ہے ؟ اور اس کی اچھی عادات کا بیان سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ کچھ لوگ عبدالقیس کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! ہم ربیعہ کی ایک شاخ ہیں، اور ہمارے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بیچ میں قبیلہ مضرکے کافر...
  11. ف

    مدارس، علامہ اقبال کی نگاہ میں

    خیر ہے ہندستان میں مدارس کے بارے میں رائے عامہ میڈیا کے پروپیگنڈہ ہے کچھ خراب ہوئی تھی جب کہ مرکز میں بی جے پی کی حکومت تھی، البتہ مدارس کی جانب سے سر توڑ کوشش کی گئی اور اس کا بہتر جواب دیا گیا، اب بھی کسی اسلامی موضوع کو بہانہ بناکر کبھی اسلامی تعلیمات اور علمائ اور مدارس کو بدنام کرنے کی...
  12. ف

    مختصر طریقہ حج و عمرہ

    باقی حصۃ میں اس کو دو بار پورا کرنے کی کوشش کر چکا مگر نہیں ہو رہا بقیہ حصہ یہاں نقل کرتاہوں یہ روڈ بھی قبا ھوتا ہوا مدینہ منورہ پہونچتا ہے۔ مکہ مکرمہ میں جماعت سےعشاءکی نماز پڑھکر مدینہ منورہ کا سفر شروع کرنےوالاآدمی بآسانی مسجد نبوی کی فجر کی جماعت میں شریک ہو جاتا ہے۔ کبھی کبھی...
  13. ف

    مدارس، علامہ اقبال کی نگاہ میں

    مدارس، علامہ اقبال کی نگاہ میں جدید ذہن کےحوالےسےقدیم نصاب کےحامل مدارس اور مکاتب کی اصلاح اور ان کی جدید ترتیب و تعمیر کےسلسلےمیں آئےدن بہت سی باتیں اور سجھاو, تحریر و تقریر میں نظر آرہی ہیں ۔ ترمیم اور نظر ثانی کی یہ باتیں اس قدر تواتر اور اصرار کےساتھ منظر عام پر آرہی ہیں کہ ہمارےمدارس کےذمہ...
  14. ف

    مختصر طریقہ حج و عمرہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فقہی مسایل اور قیودات کی وضاحت کے بغیر یہاں عوام کے مناسب اسان طورپر عمرہ ار حج کا طریقہ لکھاجاتاہے۔ اس میں جو باتیں جہاں جس طرح کرنی لکھی گءی ہیں، ضروری نہیں ہے کہ اسی طرح کرنا ضروری ہو، بلکہ آسان طریقہ لکھاگیاہے، مثلا احرام کے بارے میں لکھاہے کہ اپنے مقامی ایر پورٹ سے...
  15. ف

    تعارف میں آپ کا نیا دوست

    اب بس کیجیے اب بس کریں گے یا مجھے اور شرمندہ کریں گے ؟
  16. ف

    اسلام میں مسائل کے حل کی اردو ویب سائیٹ

    آپ کہاں ان جماعتوں میں سے جن کا آپ نے نام لیا کونسی جماعت آپ کو زیادہ معتدل، نرم رو روادار، باہمی روادری اور احترام پر عمل پیرا نظر آئی ؟ جس نے دوسروں پر کفر وشرک کے فتوے لگانے سے اجتناب کیا ہو، اخوت پر زور دیا ہو، شیرازہ بندی کی اہمیت کو سمجا ہو ؟ اگر ہے ، چاہے بہت ہی ادنی معیار پر ہو تو نام...
  17. ف

    سائنسی کتب

    اپنے بس کی بات انگریزی ہم جانتے نہیں، لیکن یہ معلوم ہوا ہے کہ مصر کے نامور محقق ہارون یحی کی کتابیں ترجمہ ہو کر پاکستان میں طبع ہو رہی ہیں، یہ سب سائنس اور اسلام سے متعلقہ موضوعات پر ہیں، نظریہ ارتقاء پر بھی کافی مواد اس میں ہے۔ شاید آپ کو دست یاب ہوں اور آپ مطالعہ کرلیں۔
  18. ف

    الفرقان الحق پر پابندی

    وائس آف جرمنی نے آج خبر دی ہے کہ : الفرقان الحق نامی نیا قرآن دو عرب عیسائیوں نے لکھا ہے اسرائیل نے حماس پر حملوں کی دھمکی دی ہے بھارتی حکومت نے ’’ الفرقان الحق ‘‘ نامی اس قرآن پر پابندی عائد کر دی ہے جو دو عرب عیسائیوں نے مسلمانوں کی الہامی کتاب قرآن مجید کے مقابلے میں لکھا ہے، بھارتی...
  19. ف

    ان پیج خطوط ۔۔۔

    اب بس کریں میری گذارش ہے کہ امپیج کے خطوط آپ کو نہ مل سکیں گے ، الا یہ کہ اس کے موجدین کچھ کرم فرمائی کریں، لیکن وہ اگر اتنے فراخ دل ہوتے تو پروگرام کو پہلے سے ہی اتنا عام اور سہل بناتے کہ وہ ذاتی استعمال کے علاوہ ویب بنانے میں بھی کام آتا۔
  20. ف

    اسلام میں مسائل کے حل کی اردو ویب سائیٹ

    غیر جانب داری یا حق کی طرف داری آج کل لوگوں کوغیر جانب داری اور رواداری کا جنون ہے، سمجھتے ہیں کہ وہ بھی حق پر یہ بھی حق پر، مگر یہ ممکن نہیں، یا تو شیعہ حق پر ہے یا سنی، دلیل سے کسی کو پرکھ لیں اور پھر حق کی طرف داری کریں۔ حق کی طرف داری کرنا تشدد نہیں، جانب داری کا گناہ نہیں، بلکہ انصاف ہے۔...
Top