شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات
قرآن میں جا بجا آسمان کا ذکر ہے، اس کے دروازے، اس کی تعداد سات ہونے، اس میں انبیاء اور فرشتوں کے رہنے وغیرہ کی بات ہے، سائنس ابھی کائنات کی وسعت میں کھوئی ہوئی ہے، دور بہت دور تک کہکشاؤں کی دریافت ہو چکی ہے مگر ابھی تک اس کا سرا اور آسمان کی ابتدا دریافت...