نتائج تلاش

  1. ف

    کارٹون تنازعہ: یورپی اخبارات کی یکجہتی

    میرا فرمایا ہوا : میرا مطلب محب صاحب اور دیگر دوستان محفل کے نام مغرب والے اور جیسا کہ فرانس کے اخبار کی تنبیہ آئی کہ تم یعنی مسلمانوں جیسے قدامت پرستوں کی جمہوری معاشرہ میں جگہ نہیں۔ چونکہ ہم مسلمان تمام انبیاء کا احترام کرتے ہیں لہذا جواب آں غزل کے طور پر حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین...
  2. ف

    ڈنمارک کا یزید

    راجہ صاحب نے میرے الفاظ پر غور نہ کیا ورنہ منافقت کی بات نہ کہتے، حب رسول دل کی بات ہے، اور جناب والا اس کی تعلیم اور آبیاری ہماری دن رات کی تعلیم و تربیت کا حصہ ہے، یہاں بات اس ایک واقعہ توہین کی نہیں، اصولی ہے، جسے آزادی صحافت کے نام دیا جاتا ہے، اور اسی کے حوالہ سے میں نے ان کی مذمت کی ہے،...
  3. ف

    کارٹون تنازعہ: یورپی اخبارات کی یکجہتی

    ہم تو پہلے سے اٹے ہیں تب ہی ہمیں ٹلانے کی کوشش کی جا رہی ہیں، کہا جا رہا ہے کہ تم قدامت پرست ہو اور جمہوری معاشرہ میں ایسی سخت گیری روا نہیں ، تو پھر ڈنمارک کے اخبار کی تائید میں یا کہیے کہ آزادی صحافت (اگر آزادی دل آزاری کا نام ہے تو ) اس کے حق میں اٹ جانا کیا یہ سخت گیری نہیں ؟ خیر جناب ہم تو...
  4. ف

    تاریخ اسلام : 1

    دور ابو بکر رضی اللہ عنہ سے تاریخ اسلام مختصرا یہاں پیش کرنے کا ارادہ ہے، آج پہلی قسط پیش ہے، آگے دیکھیے کیا ہوتا ہے ! ناظم صاحب کی توجہ چاہوں گا ! دعا کریں۔ خلافت ابو بکر دارالسلطنت : مدینہ منورہ ولادت ابوبکر رضی اللہ 574 وفات : 22مادی الاولی 13 ہجری ، 23 اگسٹ ، 634ء۔ عمر : 63 برس ۔...
  5. ف

    ڈنمارک کا یزید

    یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ آزادی صحافت کہ آزادی اظہار رائے ایک دو دھاری تلوار کی طرح استعمال کیا جاتا ہے، کسی کو اس کے جھانسے میں الجھا کر دہشت گردی کا ثبوت مہیا کیا جاتا ہے، اور دوسرا اس کو نیم مردہ کو اپنے انجام کو پہنچاتا ہے، یعنی آج اگر ہم انہیں استعمال کریں گے تو کل یہ ہمارے خلاف دہشت گردی کا...
  6. ف

    ان پیج فاءلوں کا حصول اور تحریر میں تبدیلی

    براہ کرم اور برائے کرم اس کا لنک درج کر دیں، پہلے صفحہ اول پر تھا، اس وقت مجھ سے کھا بھی نہ تھا، اب ہے بھی نہیں۔
  7. ف

    لومڑی کا ناشتہ

    صدر بش نے کہا ہے کہ “ امریکہ اپنی حدود میں سمٹ کر محفوظ نہیں رہ سکتا “ ایران کو کچھ مولویوں نے قید بنا کر رکھا ہے، جن سے انہیں نجات دلانا ہے “ اس پر ایک کہانی یاد آ گئی : ١۔لومڑی بڑی حیلہ باز ہوتی ہےایک روز کسی غریب مرغےکو آدبوچا اور چاہا کہ مارنےسے پہلےجرم اس بیچارےکےذمےلگائے ٢۔کہنےلگی...
  8. ف

    دوست کو اطلاع

    جناب ایک مشورہ ہے کہ فارم کے سر ورق پر ایک عنوان خودکار طریقہ سے دوست کو اس فارم کے بارے میں اطلاع دینے کا لگادیں، بہت سی ویب سائٹ پر tell a friend ہوتا ہے۔ جس میں فام کا مختصر تعارف ( چند سطری ) بھی ہو، انگریزی اور اردو میں ۔
  9. ف

    محفل ادب کے زمرے کہاں ؟

    جی اب کفر توٹا خدا خدا کرکے ! جزاک اللہ خیرا
  10. ف

    اردو میں ہمزہ لکھنے کے قواعد

    بی بی سی اردو پر سے : اُردو میں ہمزہ کے استعمال سے متعلق بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ کچھ تو لاعلمی کے باعث اور کچھ اپنا نقطہء نظر دوسروں پر تھوپنے کی عادت کے باعث۔ انیسویں صدی کے کئی اُردو قواعد نویسوں نے ہمزہ کو حروفِ ابجد میں شامل کیا ہے۔ فتح محمد جالندھری بھی اسے حروفِ تہجّی میں شامل...
  11. ف

    محفل ادب کے زمرے کہاں ؟

    یک نہ شد ، دو شد !!! ایسا نہ ہو کہ میں اکیلا ہی چلا تھا جانب ۔۔۔۔۔۔
  12. ف

    محفل ادب کے زمرے کہاں ؟

    internet explorer 6.0.2900.2096 اور ونڈوز xp آج بھی یہ پروبلم ہے کہ بدون لاگن ان محفل ادب کے سب زمرے دکھاے دیتے ہیں ، اور بلا اس کے فقط دو ، ویسے آخر صفحہ پر روانگی بر کا جو خانہ ہے وہاں سب کی لسٹ ہے۔
  13. ف

    محفل ادب کے زمرے کہاں ؟

    جیسے اوپر والی بات پوسٹ کی اور شمول کے بعد فارم خود کار طریقہ سے مجھے فارم کے صفحہ اول پر لے گیا تو اب محفل ادب کے نیچے وہی دو زمرے تھے، بزم سخن نہیں ہے۔
  14. ف

    محفل ادب کے زمرے کہاں ؟

    محفل ادب کے کے تحت “بزم سخن“ کا زمرہ معمہ بن گیا ہے، اگر لاگ ان ہوئے بغیر فارم کھولتے ہیں تو محفل ادب اور اس کے تحت بزم سخن سب نظر آتا ہے، اور اگر لاگ ان ہو تے ہیں تو اس صفحہ پر خیر سب نظر آتا ہے ، مگر نیے نیو ونڈو میں کوئی پوسٹ اوپن کرتے ہیں تو اکثر محفل ادب تو نظر آتا ہے مگر اس کے نیچے فقط...
  15. ف

    تاریخ کا ایک ورق ؛ شورش

    تاریخ کا ایک ورق(تحریک آزادی کے دوران ) وزارتی مشن کے زمانہ میں سید عطاءاللہ شاہ بخاری دہلی میں تھے، ان ک تقاریر سے فسادات کا ابتدائی دور رک گیا، اور یہ کوئی معمولی بات نہ تھی، ملک فیروز خان نون نے دہلی میں کہا تھا، کہ پاکستان نہ بنا تو ہم چنگیز خاں و ہلاکوں بن جائیں گے، شاہ جی نے وہیں ایک بڑے...
  16. ف

    کتاب کی تلاش

    وفا غائب ، حیا عنقا، ستم حاضر ، غضب وافر خدا رکھے بہت سی خوبیاں ہیں شہر یاروں میں مجھے اندیشہ شاہان دوراں ہو نہیں سکتا کہ میں ہوں سرور کونین کے مدحت نگاروں میں شورش
  17. ف

    محفل ادب کے زمرے کہاں ؟

    جناب یہ محفل ادب کے زمرے “بزم سخن “ وغیرہ فارم کے صفحہ اول پر نظر نہیں آتے، کیوں ؟ میں نئی پوسٹ کرتا ہوں وہ بھی ہائی لائٹ نہیں ہوتی، پرانی کیا ہیں، کیسے پتہ چلے ؟
  18. ف

    روٹیاں

    نظیر اکبرابادی کے چند اشعار : جب آدمي کے پيٹ ميں جاتي ہيں روٹياں پھولے نہيں بدن ميں سماتي ہيں روٹياں آنکھيں پري رخوں سے لڑاتي ہيں روٹياں سينہ اپر بھي ہاتھ جلاتي ہيں روٹياں جتنے مزے ہيں سب يہ دکھاتي ہيں روٹياں روٹي سے جس کا ناک تلک پيٹ ہے بھرا کرتا پھرتا ہے کيا وہ اچھل کود جا بجا...
  19. ف

    لیڈر کیسے بنتے ہیں ؟ شورش۔۔۔

    ليڈر اس طرح جس طرح مسلم ليگ کے بيشتر ليڈر راتوں رات خواب سے اٹھ کر انگرائي لے کر ليڈر بن گئے تھے، يا ملک فيروز نون کے الفاظ ميں جو شخص سبز پٹا باندھ کر سامنے آ گيا ليڈر ہو گيا، ليڈر اپنا سب کچھ گنوا کر ليڈر بنتا ہے? ہمارے ہاں ليڈر بنتے ہيں : دولت کي فراواني سے سرکار کي خوش نودي سے...
  20. ف

    حمد باری تعالی

    حمد باری تعالی از شورش کلید حمد وثنا لا الہ الا اللہ خلاصہ ہائے دعا لا الہ الا اللہ پہلیاں ہیں فقیہوں کی دین کی شرحیں قلندروں کی صدا لا الہ الا اللہ حیات وموت کو آسان کر لیا میں نے بنا کے رہ نما لا الہ الا اللہ بہ پیش دبدبہ خسروان تیغ بدست زباں پہ آہی گیا لا الہ الا اللہ ہمہ خیال...
Top