نتائج تلاش

  1. ف

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    مولائے محترم ایسی مختلف فیہ بحثیں مجھے بھی پسند نہیں ، اور آج وقت آ گیا اپنی صفائی کا ، آپ تاریخ اسلام 1 والا ٹھریڈ دیکھ لیں ، بات مولانا مودودی سے قتل عثمان کی طرف گئی، میں نے عرض کیا سازشیوں یا یورش کرنے والوں نے اقربا پروری کو بہانہ بنایا تھا، اس پورے ٹھریڈ میں اولا میری طرف سے کہیں...
  2. ف

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    شکریہ مامون صاحب میری طرف داری نہ کریں نبیل صاحب تو پورے فورم کو گول کر دینے کی بات کر رہے ہیں نبیل صاحب برا نہ مانیے ، یاد رکھیں کہ ایں سعادت بزور بازو نیست تا نہ بخشد خدائے بخشندہ اگر آپ نے فورم بند کر دیا تو کوئی دوسرا آدمی دوسرا فورم چالو کرے گا ، یہ گاڑی اب رکنے والی نہیں ، خدانے...
  3. ف

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    جی مہوش صاحبہ وقت نہیں تو فقط ان دو تین صاحبوں کا تجزیہ بھی کیوں کیا ؟ اور بہت سارے مورخین رہ گئے ، جن کا میں نے حوالہ دیا ہے ، کئی شیعہ بھی ہیں ۔ پہلے عبد اللہ بن سبا کے وجود کی ہاں یا نا کہیے، دیومالائی قصے یا اس کی شر انگیزی کی بات بعد میں کروں گا ۔ آپ اور آپ کے دیے رسائل کی باتیں اس...
  4. ف

    جناب نبیل صاحب

    اگر ہم کسی پروگرام مثلا ایم ایس ورد میں سے اردو لکھ کر فورم پر کاپی کرتے ہیں تو بہت سے حروف ڈبے بن جاتے ہیں ، مثلا “ آ “ نیز تمام اعداد کا یہی حال ہے ، اور لازما نبیل کا پیڈ استعما کرنا پڑتا ہے ، جب کہ اس پیڈ میں کچھ کمی ہے ، مثلا اس میں گول ت یعنی “ ۃ “ نہیں ۔ اور بھی کچھ حروف نہیں ، ایسے حروف...
  5. ف

    فتح مکہ

    فتح مکہ: 630ء 630ء میں قریش مکہ نے بنو خزہ نامی قبیلے پر جو کہ مسلمانوں کی زیر حفا ظت تھا حملہ کر دیا اور اسطرح صلح حدیبیہ کی خلاف ورزی کی متا ثرہ قبیلے نے حضورصلی اللہ علیہ و سلم سے مدد کی درخواست کی حضور حضورصلی اللہ علیہ و سلم نے مکہ والوں سے مطالبہ کیا کہ مرنے والوں کا خون بہا ا دا کیا جا...
  6. ف

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    نبیل جی ، فائدہ تو مجھے بھی ۔۔۔۔ مگر کیا کریں ، لوگ ہم سے پوچھے جا رہے ہیں اور ہم بتائے جا رہے ہیں ، اور آپ نے تو شاید پڑھا بھی نہیں ، اتنی جلد آپ کا جواب آ گیا ۔ خیر رموز مملکت خویش خسرواں داند
  7. ف

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    چونکہ میرے گمان کے مطابق ( غلط ہو تو معاف کریں ) مہوش اہل تشیع میں سے ہے ، اور عاشوراء محرم کے ان دنوں اہل تشیع ماتم کرتے ہیں ، دل غمزدہ ہوتے ہیں ، اس لیے میں نے سوچا تھا کہ دو تین بعد اپنی بات پیش کروں گا ، کہ غم کے ان دنوں میں غم خواری ہی بہتر ہے ، خیر آج مہوش کو یہاں حاضر دیکھا ، تو اب اپنی...
  8. ف

    آن لائین پٹیشن ، کارٹون کی اشاعت کے خلاف

    کیا یہ ہو سکتا ہے ؟ اپنے ایک متعلق کو میں نے آن لائن پٹیشن کا حوالہ دیا تو انہوں نے خود کی پٹیشن کر تو دی مگر مجھے کہا کہ اس سائٹ کے سچا ہونے اور درست ہونے کا کیا ثبوت ؟ کیا ان کی بات درست ہو سکتی ہے ؟ کسی دوست کے پاس اس سائٹ (پٹیسشن والی ) کی کچھ معلومات اور اس کے درست ہونے کا علم ہو تو شیر...
  9. ف

    بجائے تہنیت ، مذمت

    احتجاجی مضمون اپنے ایک کرم فرما الیاس پٹیل patelilyas786@yahoo.co.in) سے انگریزی مضمون بنواکر یہاں پیش کرتا ہوں ، برائے ہر ایک دوست اپنے ذاتی ای میل سے اسے روانہ کریں ، اب جب کہ ڈنمارکے سختی اختیار کرتے ہوئے ڈنمارک کے اماموں سے ربط ختم کر دیا ہے ، امریکہ بھی اس کی حمایت میں اتر آیا ہے ،...
  10. ف

    سلام خونِ شہیداں حسین زندہ باد

    طلسم سود و زیاں ہو کہ ظلمت باطل فیصل دار و رسن ہو کہ کوچہ قاتل دیار ظلم و ستم ہو کہ صید گاہ رقیب وہ کئی جادہ پرخار ہو کہ شہر صلیب رہ حیات میں جب یہ مقام آتے ہیں حسین سارے زمانے کے کام آتے ہیں نمود صبح ازل سے حدودِ امکاں تک فرات و نیل کے ساحل سے چاہ کنعاں تک ستیزہ کار رہا ہے ہر ایک...
  11. ف

    شعر جو ضرب المثل بنے

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذکر میرا مجھ سے بہتر کہ اس “ محفل “ میں ہے یہاں لفظ “ محفل “ ہماری اس محفل کی مناسبت سے رس گھول رہا ہے ۔
  12. ف

    شعر جو ضرب المثل بنے

    پئے مشورت مجلس آراستند نششتند و گفتند و برخاستند تم سلامت رہو ہزار برس ، ہر برس کے ہو دن پچاس ہزار
  13. ف

    شعر جو ضرب المثل بنے

    دل ہی تو ہے دل ہی تو ہے ، نہ سنگ و خشت ، درد سے بھر نہ آئے کیوں ؟ روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں رلائے کیوں ؟
  14. ف

    تاریخ اسلام 2

    الفاروق یہاں ہے ۔ http://www.dli.ernet.in/ یہ یب سائٹ بہت دیر سے کھلتی ہے ، خاص کر میرے پاس کیوں کہ ڈائل اپ ہے ، اس میں آپ سرچ میں فقط al دیں ۔ زبان اردو رکھیں ۔ دوسرے پیج پر الفاروق آئے گی ۔ یا فقط ShibiNomani لکھیں ، اگر کسی کے پاس اتر جائے تو اسے کہں اور زپ کرکے اپ لوڈ کر دے ۔ یہاں...
  15. ف

    ٹپس اور ٹرکس ایس ایم سافٹ‌کا نیا انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    خوش خبر دوستوں کو ی بھی خبر دے دو کہ یہاں مکمل قرآن امپیج میں بھی دستیاب ہے ، اور یونیکوڈ میں تو پروگرام کے ساتھ ہی ایک فولڈر میں داون لوڈ ہو جاتا ہے ۔
  16. ف

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک یار لوگ بہت جلد اکتا گئے ، خیر یہ بات اولا کہی گئی تھی کہ اس تاریخ دانی اور عبرت خیزی میں صحابہ کو درمیان میں نہ لانا چاہیے، اس میں آخری بات یہ ہے کہ صدیوں کا یہ نزاع عقیدہ بن گیا ہے، اور ہر عقیدہ والا اپنے کو حق پر اور...
  17. ف

    اردو لغت

    اللہ کرے زور ٹکنیک اور زیادہ برادر اس لغت میں مکمل پروگرام انشائ پرداز میں شامل لغت کے علاوہ کوئی مزید جدت ہے ؟ اگر ہے تو اس کو آن لائن داون لوڈ کے لیے رکھ دیں ۔
  18. ف

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    شکریہ شکریہ مہوش صاحبہ اگر آپ ان رسائل کو یکے بعد دیگرے پیش کرنے کے اس ویب سائٹ کا ذکر کر دیتی جہاں سے یہ سب لیا جا رہا ہے تو بہت اچھا ہوتا ، خیر میں وہ سب دیکھ لیا ، شاید اس صورت میں غیر جانب داری اور میانہ روی کا آپ کا چہرہ کھل جاتا ۔ میں ابھی تک کسی ایک فریق کی طرف داری نہیں کی، بلکہ...
  19. ف

    عبداللہ ابن سبا، ایک دیو مالائی قصہ

    محترمہ آپ کی دیا ہوا پہلا رسالہ sabai_uthman_killers_2 میں جو روایت اولا نقل کی گئی ہے ، وہ تاریخ طبری عربی نہ ملی، میری گذارش یہ ہے کہ انگریزی کا عربی سے مقابلہ کریں‌۔ یہ بات ابھی باقی ہے کہ سن ہجری 35 تک میں 16 ویں جلد آگئی، آپ نے فقط ٹائٹل کا فوٹو دے دیا ، کیا اس سے بات ثابت ہو گئی ؟...
  20. ف

    تاریخ اسلام : 1

    ابن سبا مہوش کو نہ معلوم کیوں اب سبا سے محبت ہے ؟ میرے خیال میں وہ آستین میں کچھ اور چھپائے ہیں ۔ خیر ابن سبا کے بارے میں درج دو لنک دیکھ لیں ۔ دوسرے لنک پر جو صفحہ کھلے گا اس میں موجود ابن سبا کے فقرے میں ایک نہیں کئی حوالے مؤرخین کے ہیں ۔...
Top