نتائج تلاش

  1. ف

    چند خاکے

    (2) اونکار ناتھ دہلی کے ایک نوجوان اور لالہ اونکار ناتھ ہمارے ساتھ اسی وارڈ میں تھے ، بڑے ہی ہنس مکھ ، متواضع ، خوبرو ، کوش خصلت ، میر کا شعر ہے : دلی کے نہیں کوچے اوراق مصور ہیں جو شکل نظر آئی تصویر نظر آئی انکار ناتھ ہو بہو اس کا عکس تھا، تعصب ان کے تصور میں سے بھی نہیں گذرا تھا ۔ گنتی...
  2. ف

    چند خاکے

    (1) عبد الباقی عبدالباقی ایک منچلا نوجوان تھا ، موت کا کوف اسے تھا ہی نہیں ، جس روز اسے پھانسی دی جا رہی تھی ، اس دن بھی مسکراتا رہا ، گول متول چہرہ آنکھ ناک تیکھے، گورا رنگ ، گھنگھریالے بال ، تختہ دار پر بھی اکڑ کے رہا ، سوندھی نے چڑ کر اس بھنگی سے کہا کہ اس کے گلے میں ذرا تیڑھا رسا ڈالو...
  3. ف

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    بہت خوب ، این کار از تو آید ، و مرداں چنیں کنند ؟
  4. ف

    الفرقان الحق پر پابندی

    الفرقان الحق نامی وہ کتاب ! یہاں اس کے کچھ مضامین اور اس کا تجزیہ ہے۔ http://www.hamditabligh.net/FAKE%20QURAN/Fake_Quran.doc
  5. ف

    بی بی سی اردو آر ایس ایس فیڈ

    جناب والا سیف سید صاحب مبارکباد بہت اچھی سائٹ بنا رہے ہو ، میری درخواست ہے کہ ذرا اس فورم پر زیادہ ایکٹیو ہوجیے ، یہاں تمہارے جیسے ماہرین کی ضررت ہے ، اور ہمارے خداوندان محفل جو سارا ٹکنیکی کام سنبھالتے ہیں ، فقط دو ہیں ، ہم جیسے بلا منگے مشورے دینے والے سینکڑوں ہو چکے ہیں ،اور عن قریب...
  6. ف

    بی بی سی کا فورم

    معلوم ہوا ہے کہ بی بی سی اردو نے بھی ایک فورم لونچ کیا ہے ، یاران نکتہ داں کے لیے ذرا دیکھ کر اپنے تاثرات بتانے کی درخواست ، تا کہ معلوم ہو کہ کتنا مفید اور کارگر ثابت ہوگا ، مجھے تو اول نظر میں وہ اتنا جامع نظر نہیں آیا ، جتنا کہ ہمارا یہ فورم ہے ۔
  7. ف

    تعارف میں آپ کا نیا دوست

    حضرات دوستان محفل عرض کہ میں farid rasheed kavi اب فرید احمد ہوں
  8. ف

    پسندیدہ نعت

    سلام پہنچے الٰہی محبوب کل جہاں کو دل و جگر کا سلام پہنچے نفس نفس کا درود پہنچے نظر نظر کا سلام پہنچے بِساط عالم کی وسعتوں سے جہان بالا کی رفعتوں سے مَلَک مَلَک کا درود اترے بشَر بشَر کا سلام پہنچے حضور کی شام شام مہکے حضور کی رات رات جاگے ملائکہ کےحسیں جلو میں سحر سحر کا سلام پہنچے زبان...
  9. ف

    کون بہتر ؟

    وہ آزادی صحافت کے نام لیوا !!! دعوت نام کا ایک سہ روزہ دہلی سے 54 سال سے شاءع ہوتا ہے ، جماعت اسلامی کا ترجمان سمجھا جاتا ہے ۔ 20 فروی 2006 کے شمارے میں خبر ونظر کے عنوان سے ایک کالم میں یہ خبر نشر کی گئی ہے ۔ ڈنمارک تین سال پہلے یہ بات اپریل 2003 پہلے کی ہے ، یعنی تقریبا تین سال...
  10. ف

    سیرت پر کتب

    کسی مائیکل ہارٹ نامی انگریز مؤرخ نے سو عہد ساز آدمیوں کے خاکے تیار کرے اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو اول مقام پر رکھا ہے ، وہ مضمون انگریزی میں اگر کسی کو دست یاب ہو تو فورم پر رکھے ، میں اس کا اردو جناب “اقبال علیم “ ( پاکستان) کا کیا ہوا ٹائپ کر رہا ہوں ، اور عن قریب یہاں رکھوں گا ۔...
  11. ف

    زندگی میں کیا نہ دیکھا زندگی کو چھوڑ کر

    بیشک زندگی اور اس کے حوادث کی یہی حقیقت ہے ۔
  12. ف

    لیڈر کیسے بنتے ہیں ؟ شورش۔۔۔

    منہاجین صاحب ترجمہ قرآن کی اشاعت پر مبارکباد ۔ اس ترجمہ کو سافٹ ویر کی شکل میں پیش کرکے فری کر دیجیے ۔ بڑی خدمت ہو جائے گی ۔ دوسری بات یہ ( اور شاید یہ آپ کے منصوبے میں شامل ہوگی) اس ترجمہ کے ساتھ تفسیری نوٹ بھی شامل کرتے جائیں ۔ سلام
  13. ف

    آج کل کی خواتین کا لباس عورتوں کی زبانی

    وہ خواتین کا لباس والا دوسرا ٹھریڈ آپ پڑھ لیں ، جو مقفل ہو چکا ہے ، بات وہیں سے چلی تھی۔
  14. ف

    تاریخ اسلام 3 - 4 - 5

    تاریخ اسلام 5 خلافت حضرت حسن رض اللہ عنہ ولادت حضرت حسن رضی اللہ : شعبان : سن ہجری 3 ۔ فروی 625 عیسوی، وفات : ربیع الاول سن ہجری 50 اپریل : سن عیسوی : 670 عمر : 47 سال، ابتداء خلافت شوال: 40 ہجری ، تا ربیع الاول 41 ہجری ، جولائی 661 ( مدت خلافت : چھ ماہ) سن ہجری 41 امیر معاویہ رض کے...
  15. ف

    تعارف سلام

    اپنے سردار کے ساتھ ، اردو ویب پر
  16. ف

    سامرا میں مزار تباہ

    اس سے قبل برطانوی فوجی بصرہ میں عربی لباس میں اسلحہ کے ساتھ پکڑے جا چکے ہیں ، اور سینہ زوری یہ بھی کی تھی کہ ان کو ان کے ساتھی ہیلی کاپٹروں سے چھڑا لے گئے تھے ۔ اور ایسے کئی واقعات ہیں ، خواہش مند حضرات بی بی سی پر سے ہی دھونڈ سکتے ہیں ۔ یہ سب دلیل ہے کہ وہاں ہونے والے حملوں کئی واقعات اتحادی...
  17. ف

    اسلام اور محفل

    خیر صاحب ! آپ کی بات ہی صحیح ! میں زکریا کی بات قطعا غلط نہیں سمجھتا ، میں نے اپنی بات پیشگی اس لیے رکھ دی تھی کہ ایک آنے والے طوفان کو شاید آہستگی سے ٹال دوں ، ورنہ حقیقتا میں زکریا کی بات سے متفق ہوں۔
  18. ف

    اسلام اور محفل

    زکریا ! آپ کی بے چینی اور جھنجلاہٹ دور کرنے اور خاطر جمع رکھنے کے لیے کہتا ہوں ، کہ : اسلام کسی ایک زمرے میں کیوں محدود ہو جائے ، اسلام ہمہ گیر ہے، وہ ادب میں بھی آئے گا، نثر و نظم میں آئے گا، سافٹ ویر اور ٹکینک میں بھی آئے گا، اس کی ہمہ گیریت کا تقاضا ہے کہ ہر باب میں رہ نمائی کرے اور اس کے...
  19. ف

    مقدماتی اصطلاحات

    میں نے کہیں یہ پڑھا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ کے کہنے سے جناب حضرت ابوالاسود دئلی نے نحو کے قوانین مرتب کیے ، انشاء اللہ ایک دو دن میں حوالہ تلاش کر دوںگا ۔
  20. ف

    ایک گذارش

    میرے خیال میں بھی یہی درست ہے، جو زمرہ جتنا زیادہ مستعمل ہو ، خود بخود وہ اوپر آجائے ۔
Top