(3)
اکبر
اکبر اپنی شادی کے مہینہ یا سوا مہینہ بعد جیل آگیا تھا ، اس کو اپنی بیوی کی جوانی اور جدائی کا شدید احساس تھا ، اچانک ماں پر مرض الموت نے حملہ کیا ، اور وہ جوان بیٹے کو ایک نظر دیکھ لینے کی خواہش لے کر مر گئ ، کچھ لوگوں نے چاہا کہ اکبر کو ایک دن کے لیے پیرول پر رہاءی مل جائے ، کیوں کہ...