(5)
ایک اور ساتھی
ہماری بد قسمتی سے انہی دنوں لدھیانے سے ایک اور ساتھی چرن شرما آ گیا ، کہنے کو ڈاکٹر لیکنن عطائی ، ذات کا برہمن ، لباس کانگریسی مگر ذہن مہاسبھائی ، چال چلن داغدار ، راجندر سنگھ آتش کا ہم نوا ، ہم لوگ تو شیر شنگھ سے بولتے نہیں تھے ، صرف راجندر سنگھ کھسر پھسر کرتا یا ب کالی...