مجھے فلموں سے دل چسپی نہیں، مگر بہت بچپن میں سنے ہوئے ایک گانے کا مفہوم یہ یاد ہے کہ میرے دیوانے کو وہی شخص پتھر مارے جس نے کوئی گناہ نہ کیا ہو !
اس قسم کا کوئی قصہ بھی کتابوں میں پڑھنا یاد ہے ، یہ اس لیے لکھ رہا ہوں کہ ہم کارٹون کی مخالفت کرکے خود کارٹون بنائیں گے ، اور جوابا دوسرے کارٹون آئے...