نتائج تلاش

  1. ابن جمال

    کتے کی ایک ٹانگ

    کتے کی ایک ٹانگ از:نصرت ظہیر چند روز پہلے ایک انگریزی اخبار کے پہلے صفحہ پر ایک کتے کی تصویر دیکھ کر کچھ حیرانی سی ہوئی۔حیرانی اس لئے ہوئی کہ عام طور پر پہلا صفحہ سیاسی رہنمائوں کے لئے مخصوص ہوتا ہے۔ان کی جگہ اخبار نے کتے کی تصویر چھاپی تھی تو کچھ بات ضرور تھی۔ میں نے غور سے خبر پڑھی ۔ معلوم...
  2. ابن جمال

    ضروری گزارش

    پوسٹ کرنے پر یہ پیغام آتاہے کہ پوسٹ کاشکریہ لیکن موڈریٹر اس کو دیکھیں گے اس کےبعد ہی آپ کاپیغام ظاہر ہوگا۔ظاہر ہے منتظمین نے کچھ سوچ کر ہی یہ سسٹم رکھاہوگا۔ لیکن اس طریقہ کار میں پوسٹ کرنے والوں کیلئے انتظار کی جوکوفت اوربیزارگی ہوتی ہے وہ بیان سے باہر ہے۔کبھی ایسابھی ہوتاہے کہ پیغام ظاہر ہی...
  3. ابن جمال

    مسلمانوں کے مابین اتحاد کی ضرورت واہمیت

    مولانامحمدیوسف صاحبٌ تبلیغی جماعت کےدوسرے امیرعام تھے۔جنہوں نے اس تبلیغی تحریک کو دنیاکے کونے کونے تک پہنچایااوراقطاع عالم میں پھیلایا۔ہوسکتاہے کہ بعض احباب کو تبلیغی جماعت کے بعض امور سےاختلاف ہو۔لیکن تبلیغی جماعت سے امت کوجس قدر فائدہ پہنچاہے اس کی افادیت سے انکارمشکل ہے۔ مولانامحمدیوسفٌ نے...
  4. ابن جمال

    پھر ایک نیا سال.. نصرت ظہیر

    پھر ایک نیا سال... نصرت ظہیر لیجئے پھر ایک نیا سال آگیاہے۔اب پھر وہی رسمی باتیں ہوں گی۔ ہوں گی کیا بلکہ ہورہی ہیں۔دسمبر کے آخری ہفتے سے۔ اور اب جنوری کے آخری ہفتے تک یہی ہوگا۔ اکثر ملاقاتیں اس جملے سے شروع ہوں گی ۔ ''نیا سال مبارک ہو''۔جواب میں کہنے والا کہے گا ''شکریہ ، آپ کو بھی نیا سال...
  5. ابن جمال

    غصہ کے بارے میں اسلامی تعلیمات

    غصہ کے اسباب بہت سارے اسباب اوروجوہات ایسے ہیں جن سے انسان کو غصہ آتاہے اسمیں کچھ وجوہات ایسی ہوتی ہیں جہاں انسان بجاطورپر طیش میں آتاہے لیکن عام طورپر غصہ کے اسباب یہ ہیں۔ خودپسندی اورخودرائی: یہ ایک مذموم صفت ہے جس کی قرآن وحدیث میں بیشتر مقامات پرمذمت کی گئی ہے اوراس کے نقصانات بے شمار...
  6. ابن جمال

    شیخ شرف الدین یحیی منیری اور علم حدیث

    شیخ شرف الدین یحیی منیری اور علم حدیث نام : احمد لقب:شرف الدین خطاب :مخدوم الملک نسبت :منیری نسب:آپ کا نسب زیبربن عبدالمطلب سے جاکر ملتاہے اس طرح آپ کا خاندان قریشی ہاشمی ہے۔آپ کے پردادا اپنے زمانہ کے بڑے عالم اورفقیہ تھے۔اور شام سے نقل مکانی کرکے بہار کے قصبہ منیر میں قیام پذیر ہوئے۔...
  7. ابن جمال

    کیایہ سچ ہے؟

    کیایہ سچ ہے؟ -------------------------------------------------------------------------------- "جب دو سائنس دانوں کے درمیان اختلاف ہوتا ہے تو وہ اختلاف کو دور کرنے کے لئے ثبوت تلاش کرتے ہیں۔ جس کے حق میں ٹھوس اور واضح ثبوت مل جاتے ہیں، وہ راست قرار پاتا ہے۔ ایسا اس لئے ہے کہ سائنس دان ہونے...
  8. ابن جمال

    اسرائیلی فوج کے ’جہادی‘

    کیٹیا ایڈلر بی بی سی نیوز، یروشلم ہمارا کام یہ تھا کہ ہم برسرِ پیکار فوجیوں کا حوصلہ بڑھائیں: رابی کوفمین اسرائیلی فوج تبدیل ہو رہی ہے۔ ایک وقت تھا کہ اسے اپنے سیکولر ہونے پر ناز تھا، لیکن اب اس کے دستوں میں ایسے فوجیوں کا اضافہ ہو رہا ہے جو اسرائیل کی جنگوں کو ’جہاد‘ سمجھتے ہیں۔...
  9. ابن جمال

    میری طرف دیکھیں‘ حجاب فیشن

    حالیہ مہینوں کے دوران بعض عرب ممالک میں حجاب کو ایک نئی پہچان ملی ہے اور بیشتر مسلم خواتین کے لئے نقاب اوڑھنا ایک مذہبی ضرورت کے ساتھ ساتھ ایک فیشن بھی ٹھہرا ہے.حتیٰ کہ ماڈلز، اداکارائیں اور فیشن کی نمود و نمائش کے لئے کام کرنے والی خواتین بھی کوئی بیان جاری کرتے وقت اپنا سر پوش اوڑھنا ضروری...
  10. ابن جمال

    رواداری روشن خیالی اورمسلمان

    یہ مضمون ہندوستان کے حالات کے پس منظر میں لکھاگیاہے فورم کے اہل علم قارئین اورممبران اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ روادی ، روشن خیالی اورمسلمان ہمارا قومی میڈیا روزانہ کسی نہ کسی بہانے مسلمانوں کو روادار ہونے اوردوسروں کو برداشت کرنے اورروشن خیال ہونے کی تلقین کرتارہتاہے ۔اورمسلمانوں کے تعلق...
  11. ابن جمال

    پی ڈی ایف کیسے لائوں

    میں کچھ مضامین جو پی ڈی ایف میں لکھے ہوئے ہیں کو ان کو محفل پر لاناچاہتاہوں اس کی کیاشکل ہوسکتی ہے۔
  12. ابن جمال

    کملاثریا کا انتقال

    ہندوستان میں انگریزی اور ملیالم زبان کی مشہور و معروف شاعر اور ادیب کملا ثریا عرف کملا داس کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی عمر پچھتر برس تھ اور وہ کچھ دنوں سے بیمار تھیں۔ وہ پونے کے جہانگیر اسپتال میںزیر علاج تھیں۔ جہاں اتوار کی صبح انہوں نے آخری سانسیں لیں۔ کملا ثریا نے اپنے پیچھے دو بیٹے چھوڑے...
  13. ابن جمال

    ان پیج کی مشکل

    میرا مسئلہ یہ ہے کہ جب میں ان پیج میں کچھ لکھ کر اردو محفل میں منتقل کرتاہوں توپوری لکھائی خراب ہوجاتی اورہندسوں کی نذرہوجاتی ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ جس کی مدد سے ان پیج میں لکھ کر اردو محفل میں منتقل کیاجاسکے۔
  14. ابن جمال

    معاشرہ کی بھلائی کیلئے شاہ ولی اللہ کے پندرہ نکات

    حضرت شاہ ولی اللہ برصغیر کے نابغہ روزگار علمائ میں سے ہیں۔دین اسلام کی تعلیمات پر گہری نظرکے ساتھ ساتھ اقتصادی اورمعاشرتی امور پر بھی ان کی گہری نگاہ تھی اورمعاشرہ میں پھیلی خرابیوں اوران کے اسباب کا انہوں نے انتہائی باریک بینی سے تجزیہ کیاہے۔معاشرہ کا جوبگاڑ اس دور میں تھا وہی اس دورمیں بھی ہے...
  15. ابن جمال

    دلاور فگار میری خوش دامن

    میری خوش دامن یہ فرمارہی تھی کہ امریکہ کی ایجادیں نئی ہیں کہاں میں نے کہ اے بیگم کی اماں ایک ایٹم بم کی موجد آپ بھی ہیں۔ دلاور فگار
  16. ابن جمال

    عربی بول چال

    اس تھریڈ کامقصد یہ کہ بہت سے لوگ عربی بولنے کاشوق رکھتے ہیں لیکن کچھ وجوہات کی بنائ پر بول نہیں پاتے۔ بہت سارے ایسے ہین جوعربی گرامر سےتوواقف ہیں لیکن بول چال کی مشق نہ ہونے کی بنائ پر بول نہیں پاتے۔ میں نے سوچا کہ اردو محفل میں ایک تھریڈ اگر عربی بول چال کی شروع کی جائے تو شاید ہم سب کیلئے...
  17. ابن جمال

    تعارف ابن جمال

    نام:جمشید اختر رحمانی ولد جمال اختر پیدائش:1986 تعلیم:ایم اے قیام:انڈیا(بنگلور) مصروفیات :صحافت کچھ دنوں ہی پہلے اس فورم سے واقفیت ہوئی۔دیکھاتومفید نطرآیا۔اورکیاعرض کروں۔
Top