عربی بول چال

ابن جمال نے 'عربی کے اسباق' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 21, 2009

  1. ابن جمال

    ابن جمال محفلین

    مراسلے:
    423
    اس تھریڈ کامقصد یہ کہ بہت سے لوگ عربی بولنے کاشوق رکھتے ہیں لیکن کچھ وجوہات کی بنائ پر بول نہیں پاتے۔
    بہت سارے ایسے ہین جوعربی گرامر سےتوواقف ہیں لیکن بول چال کی مشق نہ ہونے کی بنائ پر بول نہیں پاتے۔
    میں نے سوچا کہ اردو محفل میں ایک تھریڈ اگر عربی بول چال کی شروع کی جائے تو شاید ہم سب کیلئے مفید ہو
    بس توپھر

    کیف انتم ایھالاخوۃ الکرام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. زونی

    زونی محفلین

    مراسلے:
    4,186
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آپ شروع کیجئے شاید ہمارے بھی کچھ پلے پڑ جائے :noxxx:
     
  3. مطیع الرحمٰن

    مطیع الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    644
    نحن بخیر والحمدللہ وکیف انت یا اخ الکریم؟
     
  4. سارا

    سارا محفلین

    مراسلے:
    3,641
    ساتھ اردو میں ترجمہ بھی لکھیں۔۔جزاک اللہ خیر۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سید جاوید اقبال

    سید جاوید اقبال محفلین

    مراسلے:
    138
    متیٰ تبداء ھذہ الکلمات؟
     
  6. ابن جمال

    ابن جمال محفلین

    مراسلے:
    423
    االحمد للہ انابعافیۃ بدعائک المستجاب
    خدا کا شکر ہے میں آپ کی مقبول دعاکی بدولت خیروعافیت سے ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. مطیع الرحمٰن

    مطیع الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    644
    الا یشارک احد معنا فی ھذہ الحلقہ المبارکہ؟
    کیا دیگر لوگ اس مبارک حلقے میں‌ہمارا ساتھ نہ دیں گے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیف حالک الیوم؟
    آج آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    واود ان تشارك (میں شرکت کرنا چاہتا ہوں)
    ولكن لا اعرف العربيۃ (لیکن مجھے عربی نہیں آتی)

    گوگل ٹرانسلیشن کی مدد سے پوسٹ کیا گیا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. مطیع الرحمٰن

    مطیع الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    644
    تشارک کی جگہ اشارک یعنی میں شرکت کرنا چاہتا ہوں
    تشارک کا مطلب ہے آپ شرکت کرنا چاہتے ہیں۔

    لا باس ہکذا نتعلم لغۃ الجنۃ‌
    کوئی بات نہیں اسی طرح ہم جنت کی زبان سیکھ جائیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. مطیع الرحمٰن

    مطیع الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    644
    انا بخیر والحمدللہ
    میں خیریت سے ہوں، تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. ابن جمال

    ابن جمال محفلین

    مراسلے:
    423
    ا

    یشارکون معنا کما یعلمون رویدآ رویدآ انشائ اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. ابن جمال

    ابن جمال محفلین

    مراسلے:
    423
    این تعیش یااخی مطیع الرحمن وما مھنتک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جزاک اللہ خیر
     
  15. ابن جمال

    ابن جمال محفلین

    مراسلے:
    423
    نحن نشکرک شکرآ جزیلا و نرجو ان تشارک معنا
     
  16. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    الترجمہ من فضلك
    برائے مہربانی ترجمہ بھی فراہم کریں
     
  17. ابن جمال

    ابن جمال محفلین

    مراسلے:
    423
    ہم آپ کے بتہ زیادہ مشکور ہیں اورامید کرتے ہیں کہ آپ ہمارے ساتھ شریک رہیں گے
     
  18. مطیع الرحمٰن

    مطیع الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    644
    اسکن فی باکستان، وانا طالب
    میں پاکستان میں رہتا ہوں اور طالب علم ہوں
     
  19. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    علموني معکم :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. ابن جمال

    ابن جمال محفلین

    مراسلے:
    423
    ھل یمکن ان تسعدنی بالتفصیل مثلآ مادراستک، فی ای موضوع
    کیاآپ اپنے جواب میں تفصیلات بتاکر مجھے سعادت بخشیں گے مثال کے طورپر آپ کیاپڑھ رہے ہیں۔ آپ نے کونسا سبجیکٹ منتخب کیاہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر