پی ڈی ایف کیسے لائوں

ابن جمال

محفلین
میں کچھ مضامین جو پی ڈی ایف میں لکھے ہوئے ہیں کو ان کو محفل پر لاناچاہتاہوں اس کی کیاشکل ہوسکتی ہے۔
 

ابن جمال

محفلین
پی ڈی والے مضامین کیسے پوسٹ کروں

میں کچھ مضامین جو پی ڈی ایف میں لکھے ہوئے ہیں کو ان کو محفل پر لاناچاہتاہوں اس کی کیاشکل ہوسکتی ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی ابن جمال، پی ڈی ایف ڈاکومنٹس شئیر کرنے کا آسان طریقہ انہیں سکربڈ پر اپلوڈ کرکے ان کا ربط یہاں پوسٹ کرنا ہے۔ اس طرح یہ ڈاکومنٹس یہاں خود کار طریقے سے ایمبڈ ہو جائیں گے۔
 

فرخ

محفلین
میں کچھ مضامین جو پی ڈی ایف میں لکھے ہوئے ہیں کو ان کو محفل پر لاناچاہتاہوں اس کی کیاشکل ہوسکتی ہے۔

آپ نے یہ مضامیں کس پروگرام میں لکھے ہیں؟ اگر تو ان پیج میں‌لکھے ہیں تو اسکا یونیکوڈ کنورٹر موجود ہے۔ سیدھاسیدھا یونیکوڈ میں‌کنورٹ کریں اور یہاں‌پیسٹ کردیں۔
سکربڈ تھوڑا سا بھاری ہے۔ کئی مرتبہ پھنس بھی جاتا ہے
 
Top