دلاور فگار میری خوش دامن

ابن جمال

محفلین
میری خوش دامن یہ فرمارہی تھی
کہ امریکہ کی ایجادیں نئی ہیں
کہاں میں نے کہ اے بیگم کی اماں
ایک ایٹم بم کی موجد آپ بھی ہیں۔
دلاور فگار
 
Top