میں اٹلی کے ضلع MODENA میں رہتا ہوں۔
شرع خواندگی اور ترقی کے لحاظ سے اہم شہروں میں سے ایک ہے
وہسے تو یہ: دوائیوں ، کپڑہ (اب کافی کم ہو گیا ہے( ، لکڑی کا سامان ، اور دوسرے بہت سے اہم کارحانوں کا مرکز ہے، لیکن جو چیز زہیادہ اہمیت کی حامل ہے وہ ہیں FIAT ٹریکٹرز کے کارخانے۔...