پسندیدہ اور ڈیفالٹ مسکراہٹیں

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

فوری جواب والے خانے میں جو مسکراہٹیں رکھی گئی ہیں میں ان میں سے اکثر استعمال نہیں کرتا، بلکہ انکی جگہ مجھے دوسری مسکراہٹیں زیادہ پسند ہیں جیسا کہ یہ والی:
:party::rondoo::dontbother::great::congrats::pagal::jokingly::rollingonthefloor::shameonyou:

اور اسطرح کی دوسری مسکراہٹیں جو کہ فوری جواب والے خانے میں موجود نہیں ہوتیں، ان کو استعمال کرنے کے لیئے یا تو "تمام مسکراہٹیں دکھائیں" پر جانا پڑتا ہے جہاں پر الگ کھڑکی میں ساری مسکراہٹیں کھل جاتی ہیں یا پھر "اضافی اختیارات" میں جانا پڑتا ہے اور دونوں ہی صورتوں میں زیادہ وقت لگتا ہے۔
اور چونکہ ہر کوئی الگ قسم کی مسکراہٹیں پسند کرتا ہے تو کیا کوئی ایسا انتظام نہیں کیا جاسکتا کہ فوری جواب والے خانے میں ہر کسی کہ لیئے وہ مسکراہٹیں آئیں جو وہ زیادہ استعمال کرتا ہے؟

جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے وی بلیٹن میں ایسا نسخہ موجود ہے۔

والسلام
 
Top