انٹرویو انٹرویو وِد محمد نوید سیالکوٹی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
1) آپ کا نام جو سرکاری کاغذات میں لکھا ہوا ہے ؟
ًمحمد نوید

2) آپ کا غیر سرکاری نام کیا ہے ؟
نوید

3) پیار میں آپ کو کس نام سے بلایا جاتا ہے اور کیوں ؟
چاچو (میری 2 پیاری بھتیجیاں)

4) غصے میں کس نام سے پکارے جاتے ہیں ؟
---

5) بڑے ہو کر کیا بننے کا ارادہ ہے ؟
بڑا

6) کراچی سطح سمندر سے 6 انچ نیچے ہے، اگر یہ 12 انچ نیچے ہوتی تو آپ کیا کرتے ؟
کچھ نہیں

7) دو اور دو ہر دفعہ چار ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ مثال دے کر واضح کریں۔
2+2=4

8) کیا آپ اکیلے ایک کلو دہی کھا سکتے ہیں ؟
دہی مجھے پسند نہیں

9) اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟
اگر مزے کی ہوئیں تو میرے پیٹ میں

10) آپ اب تک کیوں زندہ ہیں؟
اللہ کی مرضی

11) کب تک زندہ رہنے کا ارادہ ہے ؟
اللہ کی مرضی

12) شیر اور بلی کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے ؟ کیا بلے کی شیرنی سے اور شیر کی بلی سے شادی ہو سکتی ہے؟
ابھی تو رشتے کا نہیں پتہ۔ متر انکی شادی نہیں ہو سکتی، کیونکہ بلی نیچے نہیں آئےگی۔۔۔ اور شیر درخت پہ نہیں چڑھے گا

13) کوئے کو ہمارے ہاں اچھا پرندہ کیوں نہیں سمجھا جاتا؟
ہمارے ہاں تو بہت کم دکھتا ہے تو شکائیت کیسی۔

14) ایک الیکٹرک ٹرین جو پشاور سے کراچی 35 میل فی گھنٹے کی رفتار سے جا رہی ہے اور ہوا اس کے مخالف 23 میل فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہے تو اس کو دھواں کدھر کو جائے گا اور کس رفتار سے جائے گا؟
اتنی رفتار سے جائگا کہ نظر بھی نئیں آئیگا۔

15) کیا لوڈشیڈنگ حتم ہوگی؟
انشاءاللہ

16) ویسے کب تک امکان ہے؟
31 دسمبر 2009 تک
 
شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ نوید۔

1) آپ کا نام جو سرکاری کاغذات میں لکھا ہوا ہے ؟
محمد نوید

ماشاء اللہ
لیکن چاچو تو بھتیجیاں کہتی ہیں ناں، باقی کیا کہتے ہیں؟

4) غصے میں کس نام سے پکارے جاتے ہیں ؟
---
تو غصے میں ڈیش ڈیش پکارے جاتے ہیں کیا؟

5) بڑے ہو کر کیا بننے کا ارادہ ہے ؟
بڑا
کیوں کیا “بڑا“ ہونے کا ارادہ نہیں ہے ؟

بھئی کوئی مشورہ تو دے سکتے ہیں ناں، کہ وہ بھی نہیں۔

اگر اس میں سے + کا نشان نکال دیں تو 22=4 ہو جائے گا۔ کوئی اور مثال دیں۔

لیکن میں نے آپ کی پسند کی بات ہی کب کی ہے؟

تو پیٹ میں کیا دریا بہہ رہا ہے؟

چلیں مان لیا، لیکن بلے اور شیرنی کے متعلق کیا خیال ہے؟

لیکن دکھتا تو ہے ناں، بھلے سے کم ہی سہی۔

پھر سوچیں، ویسے ابھی تک اس سوال کا صحیح جواب کسی نے نہیں دیا۔

15) کیا لوڈشیڈنگ حتم ہوگی؟
انشاءاللہ

16) ویسے کب تک امکان ہے؟
31 دسمبر 2009 تک
یہ تاریخ آپ نے غلط بتا دی، صحیح تاریخ 30 فروری ہے۔
 
میم نون

محفلین
بہت شکریہ نوید۔
یہ تو نوازش ہے آپکی کہ ہم جیسوں کہ بھی انٹرویو دینے کا موقعہ دیا۔

باقی تو نوید ہی کہتے ہیں پیار میں بھی اور۔۔۔ (اگلے سوال کا جواب دیھیں)

4) غصے میں کس نام سے پکارے جاتے ہیں ؟
---
تو غصے میں ڈیش ڈیش پکارے جاتے ہیں کیا؟
غصے میں بھی۔
5) بڑے ہو کر کیا بننے کا ارادہ ہے ؟
بڑا
کیوں کیا “بڑا“ ہونے کا ارادہ نہیں ہے ؟
:confused: نہیں :rolleyes:

6) کراچی سطح سمندر سے 6 انچ نیچے ہے، اگر یہ 12 انچ نیچے ہوتی تو آپ کیا کرتے ؟
کچھ نہیں
بھئی کوئی مشورہ تو دے سکتے ہیں ناں، کہ وہ بھی نہیں۔
مفت مشورہ؟ نہیں :grin:

7) دو اور دو ہر دفعہ چار ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ مثال دے کر واضح کریں۔
2+2=4
اگر اس میں سے + کا نشان نکال دیں تو 22=4 ہو جائے گا۔ کوئی اور مثال دیں۔
اسکے بارے میں تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا :yawn:
ویسے، دو اور دو اور دو اور دو اور دو اور دو اور۔۔۔ ہمارے صدر محترم ہوتے ہیں۔

8) کیا آپ اکیلے ایک کلو دہی کھا سکتے ہیں ؟
دہی مجھے پسند نہیں
لیکن میں نے آپ کی پسند کی بات ہی کب کی ہے؟
پسند نہیں تو کھانا نہیں ;)

9) اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟
اگر مزے کی ہوئیں تو میرے پیٹ میں
تو پیٹ میں کیا دریا بہہ رہا ہے؟
ارے نہیں یار، وہ تو بھن۔یں ہوں گی۔

10) آپ اب تک کیوں زندہ ہیں؟
اللہ کی مرضی

11) کب تک زندہ رہنے کا ارادہ ہے ؟
اللہ کی مرضی

12) شیر اور بلی کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے ؟ کیا بلے کی شیرنی سے اور شیر کی بلی سے شادی ہو سکتی ہے؟
ابھی تو رشتے کا نہیں پتہ۔ متر انکی شادی نہیں ہو سکتی، کیونکہ بلی نیچے نہیں آئےگی۔۔۔ اور شیر درخت پہ نہیں چڑھے گا
چلیں مان لیا، لیکن بلے اور شیرنی کے متعلق کیا خیال ہے؟
بلے کی کیا مجال کہ وہ شیرنی کی ساتھہ کچھہ کر سکے۔

13) کوئے کو ہمارے ہاں اچھا پرندہ کیوں نہیں سمجھا جاتا؟
ہمارے ہاں تو بہت کم دکھتا ہے تو شکائیت کیسی۔
لیکن دکھتا تو ہے ناں، بھلے سے کم ہی سہی۔
شکائت نہیں تو برا بھی نہیں سمجھا جاتا۔

14) ایک الیکٹرک ٹرین جو پشاور سے کراچی 35 میل فی گھنٹے کی رفتار سے جا رہی ہے اور ہوا اس کے مخالف 23 میل فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہے تو اس کو دھواں کدھر کو جائے گا اور کس رفتار سے جائے گا؟
اتنی رفتار سے جائگا کہ نظر بھی نئیں آئیگا۔
پھر سوچیں، ویسے ابھی تک اس سوال کا صحیح جواب کسی نے نہیں دیا۔
ارے بھائی الیکٹرک ٹرین ہے تو دھواں کیسا۔ اسی لئیے تو نظر نہیں آنا۔

15) کیا لوڈشیڈنگ حتم ہوگی؟
انشاءاللہ

16) ویسے کب تک امکان ہے؟
31 دسمبر 2009 تک
یہ تاریخ آپ نے غلط بتا دی، صحیح تاریخ 30 فروری ہے۔[/QUOTE]
کونسے سال کی؟
 
شمشاد

لائبریرین
]بہت شکریہ نوید۔
یہ تو نوازش ہے آپکی کہ ہم جیسوں کہ بھی انٹرویو دینے کا موقعہ دیا۔
نوازش کیسی بھائی جی، اردو محفل کا ہر رکن یہاں آ سکتا ہے۔

3) پیار میں آپ کو کس نام سے بلایا جاتا ہے اور کیوں ؟
چاچو (میری 2 پیاری بھتیجیاں)
ماشاء اللہ
لیکن چاچو تو بھتیجیاں کہتی ہیں ناں، باقی کیا کہتے ہیں؟

باقی تو نوید ہی کہتے ہیں پیار میں بھی اور۔۔۔ (اگلے سوال کا جواب دیکھیں)
مجھے کچھ کچھ شک سا ہو رہا ہے۔

4) غصے میں کس نام سے پکارے جاتے ہیں ؟
---
تو غصے میں ڈیش ڈیش پکارے جاتے ہیں کیا؟
غصے میں بھی۔
یہاں بھی مجھے کچھ کچھ شک سا ہو رہا ہے۔

5) بڑے ہو کر کیا بننے کا ارادہ ہے ؟
بڑا
کیوں کیا “بڑا“ ہونے کا ارادہ نہیں ہے ؟
:confused: نہیں :rolleyes:
بڑا تو ہونا ہی پڑے گا۔ پھر کیا کریں گے؟

6) کراچی سطح سمندر سے 6 انچ نیچے ہے، اگر یہ 12 انچ نیچے ہوتی تو آپ کیا کرتے ؟
کچھ نہیں
بھئی کوئی مشورہ تو دے سکتے ہیں ناں، کہ وہ بھی نہیں۔
مفت مشورہ؟ نہیں :grin:
یعنی کہ بھلائی کا زمانہ ہی نہیں۔

7) دو اور دو ہر دفعہ چار ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ مثال دے کر واضح کریں۔
2+2=4
اگر اس میں سے + کا نشان نکال دیں تو 22=4 ہو جائے گا۔ کوئی اور مثال دیں۔
اسکے بارے میں تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا :yawn:
ویسے، دو اور دو اور دو اور دو اور دو اور دو اور۔۔۔ ہمارے صدر محترم ہوتے ہیں۔
آہستہ بولیں، کہیں رحمان ملک نے سُن لیا تو ایجنسی والے آپ کو اٹھا کر لے جائیں گے۔

8) کیا آپ اکیلے ایک کلو دہی کھا سکتے ہیں ؟
دہی مجھے پسند نہیں
لیکن میں نے آپ کی پسند کی بات ہی کب کی ہے؟
پسند نہیں تو کھانا نہیں ;)
اور اگر کبھی ڈاکٹر نے دوائی کےطور پر کھانے کو کہہ دیا۔ تو ؟؟؟

9) اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟
اگر مزے کی ہوئیں تو میرے پیٹ میں
تو پیٹ میں کیا دریا بہہ رہا ہے؟
ارے نہیں یار، وہ تو بھن۔یں ہوں گی۔
ساتھ میں مصالحہ بھی لگا ہو گا، ہے ناں۔

12) شیر اور بلی کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے ؟ کیا بلے کی شیرنی سے اور شیر کی بلی سے شادی ہو سکتی ہے؟
ابھی تو رشتے کا نہیں پتہ۔ متر انکی شادی نہیں ہو سکتی، کیونکہ بلی نیچے نہیں آئےگی۔۔۔ اور شیر درخت پہ نہیں چڑھے گا
چلیں مان لیا، لیکن بلے اور شیرنی کے متعلق کیا خیال ہے؟
بلے کی کیا مجال کہ وہ شیرنی کی ساتھہ کچھہ کر سکے۔
آپ نے پھر کوئی صحیح کا بلا دیکھا ہی نہیں۔

13) کوئے کو ہمارے ہاں اچھا پرندہ کیوں نہیں سمجھا جاتا؟
ہمارے ہاں تو بہت کم دکھتا ہے تو شکائیت کیسی۔
لیکن دکھتا تو ہے ناں، بھلے سے کم ہی سہی۔
شکائت نہیں تو برا بھی نہیں سمجھا جاتا۔
ارے بھائی سیالکوٹ میں تو کوئے ہوتے ہی بہت ہیں۔ وہ بھی کالے والے۔ نہیں تو قلعے پر جا کر دیکھ لیں۔

14) ایک الیکٹرک ٹرین جو پشاور سے کراچی 35 میل فی گھنٹے کی رفتار سے جا رہی ہے اور ہوا اس کے مخالف 23 میل فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہے تو اس کو دھواں کدھر کو جائے گا اور کس رفتار سے جائے گا؟
اتنی رفتار سے جائگا کہ نظر بھی نئیں آئیگا۔
پھر سوچیں، ویسے ابھی تک اس سوال کا صحیح جواب کسی نے نہیں دیا۔
ارے بھائی الیکٹرک ٹرین ہے تو دھواں کیسا۔ اسی لئیے تو نظر نہیں آنا۔

15) کیا لوڈشیڈنگ حتم ہوگی؟
انشاءاللہ

16) ویسے کب تک امکان ہے؟
31 دسمبر 2009 تک
یہ تاریخ آپ نے غلط بتا دی، صحیح تاریخ 30 فروری ہے۔
کونسے سال کی؟
یہ ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔
 
میم نون

محفلین
3) پیار میں آپ کو کس نام سے بلایا جاتا ہے اور کیوں ؟
چاچو (میری 2 پیاری بھتیجیاں)
ماشاء اللہ
لیکن چاچو تو بھتیجیاں کہتی ہیں ناں، باقی کیا کہتے ہیں؟

باقی تو نوید ہی کہتے ہیں پیار میں بھی اور۔۔۔ (اگلے سوال کا جواب دیکھیں)
مجھے کچھ کچھ شک سا ہو رہا ہے۔
بھائی جان سچ بول رہا ہوں، قسم لے لو

4) غصے میں کس نام سے پکارے جاتے ہیں ؟
---
تو غصے میں ڈیش ڈیش پکارے جاتے ہیں کیا؟
غصے میں بھی۔
یہاں بھی مجھے کچھ کچھ شک سا ہو رہا ہے۔
یہاں بھی سچ ہی بولا ہے۔

5) بڑے ہو کر کیا بننے کا ارادہ ہے ؟
بڑا
کیوں کیا “بڑا“ ہونے کا ارادہ نہیں ہے ؟
:confused: نہیں :rolleyes:
بڑا تو ہونا ہی پڑے گا۔ پھر کیا کریں گے؟
تب کی تب دیکھی جائے گی-
ویسے ملٹری میں جانے کا ارادہ تھا لیکن پھر فیملی کی ساتھ اٹلی منتقل ہو گیا۔ اب ایک لیبارٹری میں کام کرتا ہوں، الیکٹرانکس اور ٹیلی کمونیکیشن میں ڈپلوما حاصل ہے۔

6) کراچی سطح سمندر سے 6 انچ نیچے ہے، اگر یہ 12 انچ نیچے ہوتی تو آپ کیا کرتے ؟
کچھ نہیں
بھئی کوئی مشورہ تو دے سکتے ہیں ناں، کہ وہ بھی نہیں۔
مفت مشورہ؟ نہیں :grin:
یعنی کہ بھلائی کا زمانہ ہی نہیں۔
بھلائی کراچی والوں کہ ساتھ؟ توبہ توبہ
(کراچی والوں سے معزرت)

7) دو اور دو ہر دفعہ چار ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ مثال دے کر واضح کریں۔
2+2=4
اگر اس میں سے + کا نشان نکال دیں تو 22=4 ہو جائے گا۔ کوئی اور مثال دیں۔
اسکے بارے میں تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا :yawn:
ویسے، دو اور دو اور دو اور دو اور دو اور دو اور۔۔۔ ہمارے صدر محترم ہوتے ہیں۔
آہستہ بولیں، کہیں رحمان ملک نے سُن لیا تو ایجنسی والے آپ کو اٹھا کر لے جائیں گے۔
نیچے والی لائن کو سلیکٹ کریں

شششششش

8) کیا آپ اکیلے ایک کلو دہی کھا سکتے ہیں ؟
دہی مجھے پسند نہیں
لیکن میں نے آپ کی پسند کی بات ہی کب کی ہے؟
پسند نہیں تو کھانا نہیں ;)
اور اگر کبھی ڈاکٹر نے دوائی کےطور پر کھانے کو کہہ دیا۔ تو ؟؟؟
ڈاکٹر بدل لوں گا، آخر پیسے کس چیز کے لیتا ہے۔

9) اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟
اگر مزے کی ہوئیں تو میرے پیٹ میں
تو پیٹ میں کیا دریا بہہ رہا ہے؟
ارے نہیں یار، وہ تو بھن۔یں ہوں گی۔
ساتھ میں مصالحہ بھی لگا ہو گا، ہے ناں۔
کوئی شک

12) شیر اور بلی کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے ؟ کیا بلے کی شیرنی سے اور شیر کی بلی سے شادی ہو سکتی ہے؟
ابھی تو رشتے کا نہیں پتہ۔ متر انکی شادی نہیں ہو سکتی، کیونکہ بلی نیچے نہیں آئےگی۔۔۔ اور شیر درخت پہ نہیں چڑھے گا
چلیں مان لیا، لیکن بلے اور شیرنی کے متعلق کیا خیال ہے؟
بلے کی کیا مجال کہ وہ شیرنی کی ساتھہ کچھہ کر سکے۔
آپ نے پھر کوئی صحیح کا بلا دیکھا ہی نہیں۔
لیکن شیرنی ضرور دیکھی ہے۔

13) کوئے کو ہمارے ہاں اچھا پرندہ کیوں نہیں سمجھا جاتا؟
ہمارے ہاں تو بہت کم دکھتا ہے تو شکائیت کیسی۔
لیکن دکھتا تو ہے ناں، بھلے سے کم ہی سہی۔
شکائت نہیں تو برا بھی نہیں سمجھا جاتا۔
ارے بھائی سیالکوٹ میں تو کوئے ہوتے ہی بہت ہیں۔ وہ بھی کالے والے۔ نہیں تو قلعے پر جا کر دیکھ لیں۔
ہاں لیکن اٹلی میں کم ہوتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
پیار میں آپ کو کس نام سے بلایا جاتا ہے اور کیوں ؟
چاچو (میری 2 پیاری بھتیجیاں)
ماشاء اللہ
لیکن چاچو تو بھتیجیاں کہتی ہیں ناں، باقی کیا کہتے ہیں؟

باقی تو نوید ہی کہتے ہیں پیار میں بھی اور۔۔۔ (اگلے سوال کا جواب دیکھیں)
مجھے کچھ کچھ شک سا ہو رہا ہے۔
بھائی جان سچ بول رہا ہوں، قسم لے لو
قسم کی ضرورت نہیں۔ ویسے ہی مان لیتے ہیں۔

4) غصے میں کس نام سے پکارے جاتے ہیں ؟
---
تو غصے میں ڈیش ڈیش پکارے جاتے ہیں کیا؟
غصے میں بھی۔
یہاں بھی مجھے کچھ کچھ شک سا ہو رہا ہے۔
یہاں بھی سچ ہی بولا ہے۔
مان لیا۔
5) بڑے ہو کر کیا بننے کا ارادہ ہے ؟
بڑا
کیوں کیا “بڑا“ ہونے کا ارادہ نہیں ہے ؟
:confused: نہیں :rolleyes:
بڑا تو ہونا ہی پڑے گا۔ پھر کیا کریں گے؟
تب کی تب دیکھی جائے گی-
ویسے ملٹری میں جانے کا ارادہ تھا لیکن پھر فیملی کی ساتھ اٹلی منتقل ہو گیا۔ اب ایک لیبارٹری میں کام کرتا ہوں، الیکٹرانکس اور ٹیلی کمونیکیشن میں ڈپلوما حاصل ہے۔
اللہ خیر کرئے۔ اب معلوم نہیں کہ ملٹری والوں کی قسمت اچھی تھی یا آپ کی۔

6) کراچی سطح سمندر سے 6 انچ نیچے ہے، اگر یہ 12 انچ نیچے ہوتی تو آپ کیا کرتے ؟
کچھ نہیں
بھئی کوئی مشورہ تو دے سکتے ہیں ناں، کہ وہ بھی نہیں۔
مفت مشورہ؟ نہیں :grin:
یعنی کہ بھلائی کا زمانہ ہی نہیں۔
بھلائی کراچی والوں کہ ساتھ؟ توبہ توبہ
(کراچی والوں سے معزرت)
کراچی والے بھی تو اپنے ہی بھائی بند ہیں۔

7) دو اور دو ہر دفعہ چار ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ مثال دے کر واضح کریں۔
2+2=4
اگر اس میں سے + کا نشان نکال دیں تو 22=4 ہو جائے گا۔ کوئی اور مثال دیں۔
اسکے بارے میں تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا :yawn:
ویسے، دو اور دو اور دو اور دو اور دو اور دو اور۔۔۔ ہمارے صدر محترم ہوتے ہیں۔
آہستہ بولیں، کہیں رحمان ملک نے سُن لیا تو ایجنسی والے آپ کو اٹھا کر لے جائیں گے۔
نیچے والی لائن کو سلیکٹ کریں

شششششش
اچھی بات ہے۔

8) کیا آپ اکیلے ایک کلو دہی کھا سکتے ہیں ؟
دہی مجھے پسند نہیں
لیکن میں نے آپ کی پسند کی بات ہی کب کی ہے؟
پسند نہیں تو کھانا نہیں ;)
اور اگر کبھی ڈاکٹر نے دوائی کےطور پر کھانے کو کہہ دیا۔ تو ؟؟؟
ڈاکٹر بدل لوں گا، آخر پیسے کس چیز کے لیتا ہے۔
کتنے ڈاکٹر بدلیں گے؟

9) اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیاں کہاں جائیں گی؟
اگر مزے کی ہوئیں تو میرے پیٹ میں
تو پیٹ میں کیا دریا بہہ رہا ہے؟
ارے نہیں یار، وہ تو بھن۔یں ہوں گی۔
ساتھ میں مصالحہ بھی لگا ہو گا، ہے ناں۔
کوئی شک
لیکن مصالحہ کیا مگر مچھ لگا کر بھیجے گا؟

12) شیر اور بلی کی آپس میں کیا رشتہ داری ہے ؟ کیا بلے کی شیرنی سے اور شیر کی بلی سے شادی ہو سکتی ہے؟
ابھی تو رشتے کا نہیں پتہ۔ متر انکی شادی نہیں ہو سکتی، کیونکہ بلی نیچے نہیں آئےگی۔۔۔ اور شیر درخت پہ نہیں چڑھے گا
چلیں مان لیا، لیکن بلے اور شیرنی کے متعلق کیا خیال ہے؟
بلے کی کیا مجال کہ وہ شیرنی کی ساتھہ کچھہ کر سکے۔
آپ نے پھر کوئی صحیح کا بلا دیکھا ہی نہیں۔
لیکن شیرنی ضرور دیکھی ہے۔
پھر یقیناً آپ نے بِلا نہیں دیکھا ہو گا۔

13) کوئے کو ہمارے ہاں اچھا پرندہ کیوں نہیں سمجھا جاتا؟
ہمارے ہاں تو بہت کم دکھتا ہے تو شکائیت کیسی۔
لیکن دکھتا تو ہے ناں، بھلے سے کم ہی سہی۔
شکائت نہیں تو برا بھی نہیں سمجھا جاتا۔
ارے بھائی سیالکوٹ میں تو کوئے ہوتے ہی بہت ہیں۔ وہ بھی کالے والے۔ نہیں تو قلعے پر جا کر دیکھ لیں۔
ہاں لیکن اٹلی میں کم ہوتے ہیں۔
واہ واہ کیا بات ہے اٹلی کے کوؤں کی۔

اب ناعمہ کو کہتا ہوں کہ کچھ سوال کرے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور ہاں ان سوالات کے جوابات نوید سیالکوٹی بھی دیں۔ کہ ان کا بھی انٹرویو چل رہا ہے۔

اور انہی سوالوں کے جوابات خود (ناعمہ) بھی دے۔
 
میم نون

محفلین
یہ لیں شمشاد بھائی میں بھی جواب دے دیتا ہوں اگر ناعمہ بہن کو اعتراز نہ ہو تو۔

1) وہ کونسی ایسی چیز ہے جو آپ کو اپنی طرف کھنچتی ہے چاہے آپ جتنی بار بھی دیکھ لیں؟
چھوٹے بچے

2) زندگی میں سب سے زیادہ کس سے پیار کیا؟
اللہ اور رسول (ص) کے بعد اپنے والدین سے۔

3) دولت، شہرت کا کتنا نشہ ہے؟
جائز

4) سب سے پسندیدہ موسم کو نسا ہے؟
بہار کا

5) جب آپ بہت خوش ہوتے ہیں تو سب سے پہلے کس کو اپنی خوشی بتانے کا دل کرتا ہے؟
گھر والوں میں سے کسی کو، ویسے وجہ پر بھی ڈپینڈ کرتا ہے۔

6) جب اداس ہوتے ہیں تو کیا کرتے ہیں؟
اللہ کو یاد کرنے کی کوشش کرتا ہوں

7) خود سے ملنا اچھا لگتا ہے؟
دوسروں سے ملنا زیادہ اچھا لگتا ہے۔

8 ) تنہائی پسند ہیں یا محفل اور دوستوں کے ساتھ ہلہ گلہ کر کے اپنا فارغ وقت گزارتے ہیں؟
ہلہ گلہ تو نہیں لیکن ہاں دوستوں سے ملنا اچھا لگتا ہے، حاصکر گرمیوں میں، سردیوں میں تو اتنی ٹھنڈ ہوتی ہےکہ باہر نکلنے کو جی نہیں کرتا۔

9) کوئی ایسا واقعہ جس نے زندگی کا رخ ہی بدل دیا ہو؟
پاکستان سے اٹلی میں منتقلی۔

10) محبت کے بارے میں کیا خیال ہے؟
بہت اچھا خیال ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں جی نوید صاحب سیالکوٹی حال مقیم اٹلی، آپ کے انٹرویو کا دھاگہ الگ کر دیا گیا ہے۔ اب مزید سوال جواب کے لیے تیار رہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top