نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کتب کی فائنل شکل

    پیارے دوستو، میں نے ابھی تک دو تین عمران سیریز لکھی ہیں اور ان کی تکمیل پر ان کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں پاک نستعلیق اور اردو نسخ ایشیا ٹائپ کے ساتھ محفوظ کرکے اپ لوڈ کر دیا ہے۔ اس میں ہیڈر اور فوٹر میں میں‌ نے ایک ایک لائن اضافی لکھی ہے، دیکھ کر اپنی رائے دیں یہ لائن اس لئے اضافی لکھی ہے کہ...
  2. قیصرانی

    دیوداس کا پنجابی ترجمہ

    http://www.youtube.com/watch?v=tXWsmx01Mn8
  3. قیصرانی

    ایک اور نستعلیق فانٹ؟؟؟

    دوستو، پاک ڈیٹا کی سائٹ پر ایک نستعلیق فانٹ کا تذکرہ ہے اور کافی دنوں سے ہے۔ اس کے بارے کوئی بتا سکیں تو؟ لیکن یہ فانٹ پ ڈ ف سے کاپی کریں‌تو مختلف انگریزی کوڈز دکھاتا ہے اور اس کے علاوہ فانٹ کو بڑا کرکے دیکھیں تو بھی بہت برا لگتا ہے، یعنی نفیس نہیں‌ ہے سائٹ کا لنک یہ ہے
  4. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 6

    عمران سیریز نمبر ۶ نیلے پرندے مکمل ناول
  5. قیصرانی

    مبارکباد میری کرسمس

    میں کل رات گھر پر نہیں تھا، اس لیے ابھی یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ کسی نے بھی عیسائی برادری کے لئے کرسمس کی مبارکباد کا دھاگہ نہیں کھولا خیر دیر سے ہی سہی پھر بھی Merry Christmass
  6. قیصرانی

    تاسف دعائے مغفرت

    ابھی ظفری کے پی ایم سے پتہ چلا ہے کہ ان کے والد صاحب جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور ان کی مغفرت فرمائیں اور ہمارے پیارے بھائی ظفری اور ان کے متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں آپ سب احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ ان کا...
  7. قیصرانی

    مضمون وڈیو شئیرنگ سائٹس سے وڈیوز کی ڈاؤن لوڈنگ

    دوستو، جیسا کہ ہم لوگ مختلف وڈیو سائٹس پر جا کر لائیو وڈیوز دیکھتے ہیں، مثلا یو ٹیوب ڈاٹ کام، گوگل وڈیوز وغیرہ، تو انہیں ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ اور اسے پھر چلانے اور مختلف فارمیٹ میں منتقل کرنے کا کا طریقہ میں ادھر پوسٹ کر رہا ہوں۔ لیکن ایک ضروری نوٹ: صرف ان وڈیوز پر یہ طریقہ استعمال کرنا...
  8. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 3

    عمران سیریز نمبر ۳ پراسرار چیخیں مکمل ناول
  9. قیصرانی

    آپی امن ایمان کی لائبریری سے علیحدگی

    آپی امن ایمان کے کہنے پر ان کا نام لائبریری کے ارکان کی فہرست سے ہٹا دیا گیا ہے
  10. قیصرانی

    عمران سیریز نمبر 4

    O روشی اسے بہت دیر سے دیکھ رہی تھی! وہ سر شام ہی ہوٹل میں داخل ہوا تھا اور اب سات بج رہے تھے۔ سمندر سے آنے والی ہوائیں کچھ بوجھل سی ہو گئی تھیں۔ جب وہ ہوٹل میں داخل ہوا تو روشی کی میز کے علاوہ اور ساری میزیں خالی پڑی تھیں۔ لیکن اب ہوٹل میں تل دھرنے کی جگہ بھی نہیں تھی۔ وہ ایک خوبصورت...
  11. قیصرانی

    ایک ای میل

    پیارے دوستو، ایک ای میل تصویری شکل میں‌ملی ہے، دیکھیں، پڑھیں اور سمجھیں۔ چونکہ مجھے یہ واقعہ بذاتِ خود کنفرم نہیں ہے، اس لئے میں اسے تصویری شکل میں دے رہا ہوں۔ اگر یہ کنفرم ہو جائے تو یونی کوڈ ٹیکسٹ بھی کردوں گا
  12. قیصرانی

    عراقی خانہ جنگی

    عراق میں‌جاری خانہ جنگی سے متعلق ایک وڈیو دیکھی ہے، شئیر کرنا چاہ رہا ہوں‌کہ اگر کسی کو اس پوری وڈیو کا پتہ ہو؟ ویڈیو یہ ہے
  13. قیصرانی

    مبارکباد F@rzana صاحبہ کےپندرہ سو پیغامات

    پیارے دوستو، آج ہماری ساتھی محترمہ جنابہ فرزانہ صاحبہ کے آج پندرہ سو پیغامات مکمل ہوگئے۔ ان میں‌ سے کتنے شاعری کے تھے، کتنے ہلکے پھلکے مزاح بھرے اور کتنے سنجیدہ، یہ ایک الگ زمرہ ہے :wink: فی الحال سب کچھ بھول بھال جائیں اور جلدی جلدی سے انہیں مبارکباد دیں۔ ایسے مبروک
  14. قیصرانی

    مبارکباد فریب بھائی

    پیارے دوستو، ابھی پتہ چلا ہے کہ فریب بھائی کی منگنی ھو چکی ہے اور وہ اگلی منزل یعنی شادی کی طرف سرپٹ دوڑے جا رھے ہیں۔ تو لگے ہاتھوں انہیں‌مبارکباد دے دیتے ہیں کہ پھر موقع ملے نہ ملے :D مبروک ماخذ یہ ھے
  15. قیصرانی

    پیش گفتا ر- دیوان غالب

    اوہ، اب سمجھا
  16. قیصرانی

    وکی کا ربط غائب

    ہر صفحے پر لکھا ہے محفل فورم وکی پیڈیا
  17. قیصرانی

    مبارکباد ضبط کی ترقی

    ہماری محفل کے رکن جناب ضبط صاحب کی ترقی ہو گئی ہے اور وہ اب ماہر بن گئے ہیں۔ اس سلسلے میں‌انہیں ڈرتے ڈرتے مبروک
  18. قیصرانی

    زاویہ ۳

    سب دا بھلا سب دی خیر ہم اہلِ زاویہ کی طرف سے آپ کی خدمت میں سلام پہنچے۔ ہم زاویہ کے اپنے پروگراموں میں اس سے پہلے بھی " دعا " کے حوالے سے گفتگو کرتے رہی ہیں۔یہ اتنا طویل موضوع ہے کہ اختتام پذیر ہی نہیں ہو سکتا۔اِس سے قبل جب اِس ہی پروگرام میں "دعا" کے...
  19. قیصرانی

    مبارکباد راجہ صاحب کو لائبریری میں شمولیت پر مبارکباد

    پھر اس کے لیے کچھ انتظار کیجئے گا۔ بہت سی کتب تکمیل کے مراحل میں‌ہیں۔ جونہی وہ مکمل ہوتی ہیں۔ آپ کو تکلیف دیتے ہیں‌ :) اور ہاں، آپ کو لائبریری ممبر بنا دیا گیا ہے مبروک
  20. قیصرانی

    عمران سیریز

    پیارے دوستو، یہاں اس دھاگے پر میں‌ ابن صفی کی عمران سیریز کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں بھی مہیا کرنا چاہتا ہوں۔ یہ بات واضح رہے کہ یہ تمام کتب کسی منافع کی لالچ میں‌نہیں دی جا رہیں، صرف اس نیت سے دی جا رہی ہیں کہ دوستوں کی پرانی خواہش پوری ہو سکے جو ملک سے باہر رہتے ہیں اور عمران سیریز تک ان کی رسائی...
Top