مبارکباد ضبط کی ترقی

قیصرانی

لائبریرین
ہماری محفل کے رکن جناب ضبط صاحب کی ترقی ہو گئی ہے اور وہ اب ماہر بن گئے ہیں۔ اس سلسلے میں‌انہیں ڈرتے ڈرتے

مبروک​
 

عمر سیف

محفلین
راجہ صاحب نے کہا:
ضبط نے کہا:
شکریہ پر ڈرنے کی بات نہیں۔
تو پھر کون سی بات ہے؟

ویسے ضبط ایک بات کہنا چاہتا ہوں‌ پو معذرت کے ساتھ پلیززززززز ناراض مت ہونا

آپ نے تو ایسے ترقی کی ہے جیسے پاکستان میں کرپشن نے :D
یہ حقیقت ہے۔ میں اسے کامپیلمنٹ سمجھوں گا آپ کی طرف سے۔ شکریہ
 
Top