نتائج تلاش

  1. نبیل

    مے ہم (Mayhem) ، ڈیوائسز کو آپس میں مربوط کرنے کی ٹیکنالوجی

    آج مے ہم کے بارے میں پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ مے ہم ایک سکرپٹنگ ٹول ہے جس کے ذریعے مختلف ڈیوائسز کو آپس میں کنکٹ کیا جا سکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی مائیکروسوفٹ کی ڈیویلپ کی ہوئی ہے اور مائیکروسوفٹ نے اسے اوپن سورس لائسنس کے تحت جاری کر دیا ہے۔ ذیل کی ویڈیو میں اس ٹیکنالوجی کا ڈیمو دیکھا جا سکتا ہے۔
  2. نبیل

    ملکوں کی سرحدیں

    بعض اوقات ملکوں کے درمیان سرحدیں بھی حیران کن حد تک واضح اور دیکھنے کے قابل ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر ذیل کی تصویر میں پیراگوئے، برازیل اور ارجنٹائن کے درمیان سرحدوں کو ملاحظہ کریں: اور اگر بلجیم اور ہالینڈ کے درمیان سرحد کو ملاحظہ کیا جائے تو یہ اس سے بھی زیادہ دیکھنے کے قابل لگتی ہے۔ ماخذ
  3. نبیل

    میٹرونوم کا از خود سنکرونائز ہونا

    آج ایک ویڈیو میں ایک دلچسپ تجربہ دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں پانچ میٹرونومز کو علیحدہ سے حرکت میں لایاجاتا ہے اور کچھ دیر بعد پانچوں میٹرونوم خودکار انداز میں یکساں انداز میں سادہ موسیقائی حرکت (سمپل ہارمونک موشن) کے انداز میں متحرک ہو جاتے ہیں۔ ذیل میں یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیے: اس ربط پر اس...
  4. نبیل

    موبائل اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ، ایکلپس بمقابلہ ویژوئل سٹوڈیو بمقابلہ ایکس کوڈ

    ذیل کی ویڈیو میں مختلف موبائل آپریٹنگ سسٹمز پر ڈیویلپمنٹ ٹولز کے ذریعے ایک سادہ اپلیکیشن ڈیویلپ کرنے کا تقابل پیش کیا گیا ہے، اگرچہ یہ ویڈیو دیکھنے اور اس پر تبصرہ جات پڑھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس میں دکھایا جانے والا والے والا تقابل اصل حقائق پیش نہیں کرتا ہے۔
  5. نبیل

    ورڈ پریس ورڈ پریس اردو ایڈیٹر پلگ ان 3.3

    السلام علیکم، ورڈ پریس کے اردو ایڈیٹر پلگ ان کی اپڈیٹ کا کئی دوست انتظار کر رہے ہیں۔ اس کی ڈیویلپمنٹ کے بارے میں میں نے اس ربط پر کچھ معلومات فراہم کی تھیں۔ اس پوسٹ میں میں اس پلگ ان کی اپڈیٹ فراہم کر رہا ہوں۔ میں نے اسے ورڈ پریس 3.3 کے لیے ڈیویلپ کیا تھا۔ میں نے اپنے طور پر اسے ٹیسٹ کیا ہے لیکن...
  6. نبیل

    اصطلاحات کے اردو ترجمہ کے سلسلے میں مائیکروسوفٹ کی معاونت کریں

    مائیکروسوفٹ لینگویج پورٹل بلاگ پر اس پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ 21 مارچ تک جن مختلف زبانوں میں اصطلاحات کے ترجمے کے سلسلے میں تجاویز فراہم کی جا سکتی ہیں ان میں اردو بھی شامل ہے۔ اردو ٹرمنالوجی کے ترجمے سے متعلق روابط یہاں موجود ہیں۔ یہاں پر تکنیکی اصطلاحات اور ان کا دستیاب اردو ترجمہ ملاحظہ کیا...
  7. نبیل

    ایچ ٹی ٹی پی ڈسک، بیرونی آئی ایس او امیج کو بطور لوکل ڈرائیو میپ کرنے کا طریقہ

    ابھی ایچ ٹی ٹی پی ڈسک کے بارے میں پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ ایچ ٹی ٹی پی ڈسک کسی ویب سائٹ پر موجود آئی ایس او امیج کو ڈاؤنلوڈ کیے بغیر اسے بطور لوکل ڈرائیو کے میپ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مزید تفصیل کے لیے ربط
  8. نبیل

    وہ لوگ کہاں سے آئیں گے، عامر خاکوانی

    حوالہ: ڈیلی ایکسپریس مجھے اس کالم میں پاک ٹی ہاؤس کی بحالی کی خبر پڑھ کر خوشی ہوئی اور اپنے مرحوم بزرگ اسرار زیدی صاحب کی یاد نے بھی افسردہ کر دیا جو پاک ٹی ہاؤس کی پہچان سمجھے جاتے تھے۔ ٹی ہاؤس کی بندش کی وجہ سے ان جیسے فاقہ مست ادیبوں اور شاعروں کا ٹھکانہ چھن گیا تھا اور وہ اس کی بحالی کے...
  9. نبیل

    ریت کے ذرے سے مائیکروپراسیسر تک

    دور حاضر کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انقلاب کی بنیاد جس عنصر سے اٹھتی ہے وہ سلیکان ہے جو کہ ریت کے ذرے سے حاصل ہوتا ہے۔ اسی سلیکان کو مختلف عوامل سے گزار کر اس کے ویفر بنائے جاتے ہیں اور ان ویفرز سے مائیکرولتھوگرافی کے ذریعے مائیکروپراسیسر تیار کیے جاتے ہیں۔ اس ربط پر تصاویر کے ذریعے اسی پراسیس کی...
  10. نبیل

    آر، شماریاتی کمپیوٹنگ کے لیے پروگرامنگ کی زبان

    میں ایک عرصے سے آر لینگویج کا ذکر سنتا آیا تھا لیکن کبھی اس جانب دھیان نہیں دیا تھا۔ آج ایک خبر پڑھ کر اس جانب توجہ ہوئی تو میں نے اس کے بارے میں تھوڑا سا گوگل کیا۔ معلوم یہ ہوا کہ آر لینگویج شماریاتی (statistical) کمپیوٹنگ اور اس سے متعلقہ گرافکس کے لیے مخصوص ایک اوپن سورس لینگویج ہے اور یہ...
  11. نبیل

    شارجہ میں پاکستان اور افغانستان کا ون ڈے میچ

    ابھی کرک انفو پر پاکستان اور افغانستان کے ون ڈے میچ کے بارے میں پتا چلا۔ :) افغانستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
  12. نبیل

    بل گیٹس، تمہاری عظمت کو سلام

    جاوید چوہدری اپنی افسانوی کالم نگاری کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کے بارے میں ان کی ایک تحریر پڑھنے کا اتفاق ہوا جیسے ذیل میں شئیر کر رہا ہوں۔ فیکٹس اور فگرز کے ساتھ جاوید چوہدری نے حسب معمول کافی بے تکلفی برتی ہے۔
  13. نبیل

    کتابوں کی چلتی پھرتی دکان

    حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام پاکستان کا شہر لاہور صدیوں سے علم و ادب کا گہوارہ رہا ہے۔ لیکن بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی کو نئی کتاب خریدنے کے قابل نہیں چھوڑا ۔ اس لیے کتاب کتب فروش کی دکان سے نکل کر انارکلی کے فٹ پاتھ پر آگئی اور اب ایک قدم آگے بڑھ کر کتاب ایک چلتی پھرتی دکان تک جاپہنچی ہے۔ ربط
  14. نبیل

    جے کویری کا آن لائن کورس

    جے کویری جاوا سکرپٹ کا سب مقبول فریم ورک ہے اور ویب ڈیویلپرز کے لیے اس پر مہارت ہونا کافی ضروری ہو گیا ہے۔ ٹیوٹوریلز پلس کی جانب سے جے کویری پر ایک فری کورس آفر کیا جا رہا ہے جس کا دورانیہ 30 دن ہے۔ تفصیلات کے لیے اس ربط سے رجوع کریں۔
  15. نبیل

    انجمن ترقی پسند مصنفین کی پلاٹینم جوبلی، ظہیر اختر بیدری

    مجھے ترقی پسند مصنفین اور شاعروں کی حالیہ زمانے میں سرگرمی اور فعالیت کے بارے میں زیادہ معلومات حاصل نہیں ہیں اور اس کے بارے میں سننے میں بھی کم ہی ملتا ہے۔ آج ڈیلی ایکسپریس میں انجمن ترقی پسند مصنفین کی پلاٹینم جوبلی کے بارے میں ایک تحریر نظر آئی جسے یہاں شئیر کر رہا ہوں۔
  16. نبیل

    اینڈرائڈ ایپ انونٹر اوپن سورس لائسنس کے تحت دستیاب

    گوگل لیبز کی بندش کا ایک نتیجہ گوگل ایپ انونٹر کا عدم دستیاب ہو جانا بھی تھا جسے گوگل نے ایم آئی ٹی یونیورسٹی کے حوالے کر دیا تھا اور اس کو مزید بہتر بنانے کے لیے فنڈ بھی فراہم کیے تھے۔ اب بالآخر ایپ انونٹر کو اوپن سورس لائسنس کے تحت جاری کر دیا گیا ہے۔ (حوالہ)
  17. نبیل

    گوگل گڈ ٹو نو!

    گوگل نے عام عوام میں انٹرینیٹ پر پرائیویسی اور ڈیٹا سیکیورٹی سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کے لیے گڈٹو نو کے نام سے ایک مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس کا مطالعہ ہر انٹرنیٹ صارف کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
  18. نبیل

    روزنامہ جنگ کے کالموں پر تبصروں کی سہولت؟

    میں نے نوٹ کیا ہے کہ جنگ کی تصویری سائٹ پر DISQUS کے ذریعے تبصروں کا خانہ موجود ہے، اگرچہ ابھی تک مجھے کسی کا تبصرہ نظر نہیں آیا ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ تبصروں کا خانہ تصویری اردو کی سائٹ پر نظر آ رہا ہے جبکہ جنگ کے اپنے ٹیکسٹ ورژن والی سائٹ پر یہ سہولت موجود نہیں ہے۔ کیا کسی دوست نے ابھی تک اس...
  19. نبیل

    سوپا بل واپس لے لیا گیا

    ایک خبر کے مطابق امریکہ کے ریپبلکن سیاستدان لامار سمتھ نے اپنا تجویز کردہ اینٹی پائریسی بل سوپا واپس لے لیا ہے اور کہا ہے کہ اس کو صرف وسیع تر اتفاق رائے کی صورت میں دوبارہ سامنے لایا جائے گا۔ (ربط)
  20. نبیل

    فاسٹ فوریر ٹرانسفارم سے بھی زیادہ تیز رفتار الگورتھم کی دریافت

    فوریر ٹرانسفارم انفارمیشن ٹیکنالوجی میں بنیادی اہمیت کا حامل ہے اور اسے سگنل پراسیسنگ میں بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔ فوریر ٹرانسفارم کا استعمال انفارمیشن ٹکنالوجی میں ممکن بنانے کی وجہ ایک الگورتھم ہے جسے فاسٹ فوریر ٹرانسفارم کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ فاسٹ فوریر ٹرانسفارم کی بدولت برقی سگنلز کا...
Top