حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام پاکستان کا شہر لاہور صدیوں سے علم و ادب کا گہوارہ رہا ہے۔ لیکن بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی کو نئی کتاب خریدنے کے قابل نہیں چھوڑا ۔ اس لیے کتاب کتب فروش کی دکان سے نکل کر انارکلی کے فٹ پاتھ پر آگئی اور اب ایک قدم آگے بڑھ کر کتاب ایک چلتی پھرتی دکان تک جاپہنچی ہے۔ ربط
بھائی اس ربط پر: http://kitaben.urdulibrary.org/ یہاں آپ دین و مذہب میں اسلامی کتب دیکھ سکتے ہیں۔۔۔ڈاؤنلوڈ کر کے پڑھی جا سکتی ہیں کتب
محترم بھائی جان میرے خیال میں اسلامی کتب کے لیے کتاب وسنت ڈاٹ کام سے اچھی کوئی سائٹ نہیں ہے میں اس سائٹ کا لنک دیتا ہوں آپ چیک کرلیں۔ کتاب وسنت ڈاٹ کام