نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    السلام علیکم یوں تو ہمیں اس محفل میں آئے دو مہینے ہو گئے ہیں۔ لیکن کچھ ہماری نالائقی اور دوسرے ہماری ایک لڑی سے دوسری لڑی میں بھاگ دوڑ اور ان سے بھی بڑھ کر ہمارا بندھا بازو۔ ان معاملات میں پھنسے ہوئے ہم کچھ ضروری باتوں سے ناواقف ہیں۔ جیسے کہ اس محفل کے بانی کون ہیں؟ اس محفل کے منتظمین کون...
  2. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    کیسا بنا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    ایک گیم ہے sudoku کیا آپ کو کھیلنا آتی ہے؟ پہلی والی تصویر ہٹا دی ہے۔ اس آسان لیول سے شروع کرتے ہیں تا کہ سب کو سمجھ آ جائے جن کو نہیں آتی گیم یہ 16 خانوں پر مشتمل ایک ڈبہ ہے جس میں 1 سے 4 تک کے ہندسوں کو اس طرح سے فل کرنا ہے کہ ہر ہندسہ نیچے دی گئی تصویروں میں ایک ایک بار استعمال ہو۔ کچھ خانوں...
  4. گُلِ یاسمیں

    چوکر کی چائے

    یوں تو چائے کی مختلف اقسام پائی جاتی ہیں جو ہم لوگ بہت شوق سے پیتے ہیں۔دن میں دو تین کپ چائے پی لینا تو ٹھیک ہے لیکن کچھ لوگوں کو چائے اس قدر بھاتی ہے کہ ایک کے بعد ایک کپ پئیے جاتے ہیں۔ حالانکہ دیکھا جائے تو اس میں کوئی بھی غذائیت نہیں۔ بس تھوڑا سا نشہ ہوتا ہے جو وقتی طور پر انسان کو چست کر...
  5. گُلِ یاسمیں

    پاگل دل

    آئے دن نئی سے نئی نظمیں غزلیں لے کر محفلین اس محفل کی رونق کو بڑھاتے رہتے ہیں ماشاءاللہ۔ اور ہم دل ہی دل میں سوچتے ہیں کہ کیا کریں۔ کیونکہ یا تو بندہ شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔ کسی کو شاعر بنایا نہیں جا سکتا۔لیکن کوئی یہ نہیں بتاتا کہ شاعر ہونے کے لئے کاغذ قلم کے سوا کیا چیز ضروری ہے۔ یقیناً...
  6. گُلِ یاسمیں

    لَٹ اُلجھی سُلجھا جا

    انسان کی زندگی کا سارا حسن اس سے جڑے رشتوں سے ہے۔ ہر رشتہ اپنے اندر مٹھاس لئیے ہوئےہے۔ بچپن میں ماں باپ۔بہن بھائی۔ دادا دادی۔ نانا نانی خالہ ماموں چچا پھوپھی سب کی محبتیں سمیٹتے بچہ پروان چڑھتا ہے۔ پھر زندگی میں نئے رشتے شامل ہوتے ہیں جیسے نند بھابی، ساس بہو وغیرہ کا رشتہ۔ یہ رشتے اپنی جگہ...
  7. گُلِ یاسمیں

    سٹرا بیری چاکلیٹی پیرہن میں

    دل تو بہت چاہتا ہے کہ کچن میں جا کر کچھ اسپیشل بنانے کو۔ مگر سخت ہدایات ہیں کہ سیدھا بازو کندھے اور ہاتھ سمیت کوشش کر کے ساکن ہی رکھنا ہے تا کہ تکلیف کم رہے۔ تو ان ہدایات پر کافی حد تک عمل کرتے ہوئے بائیں ہاتھ سے جو بنایا، دیکھئیے اور بتائیے کہ ایسا ہی ہوتا ہو گا نا بائیں ہاتھ کا کھیل سچی...
  8. گُلِ یاسمیں

    مینوں اَکّ سوادی لگے

    میری اتھری آس تے سوں گئی رات ہٹکورے بھردی اوسے رات اِک گُھگھی مر گئی پالے دے وِچ ٹھردی ٹِیساں والی لہر نے کیتے پھُلاں دے رنگ بگے نی سیو!مینوں اَکّ سوادی لگے
  9. گُلِ یاسمیں

    کیا سنائیں کس حال میں آتی ہے پردیس کی عید

    کیا سنائیں کس حال میں آتی ہے پردیس کی عید نکل آتے ہیں آنسو جب یاد آتی ہے پردیس کی عید وطن سے دور پردیس میں رہنا ایسا تجربہ ہے جو روزمرہ کی زندگی میں بھی کبھی کبھار تکلیف و کرب کا باعث بنتا ہے۔ اور اس کیفیت کو وہی محسوس کر سکتے ہیں جو پردیس میں ہیں۔ لیکن عید وغیرہ کے موقعہ پر یہ کمی کچھ زیادہ ہی...
  10. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    السلام علیکم یہ رہے ہمارے لاڈلے راجو اور انار کلی۔ بتائیے گا کہ مل کر کیسا لگا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب افسانہء نادر جہاں

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ
  12. گُلِ یاسمیں

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    افسانۂ نادر جہاں (لکھنؤ کی بیگماتی زبان کا نمائندہ ناول) کے بارے میں ٹائپنگ پیشرفت اس دھاگے میں زیر بحث رہے گی۔ ربط افسانہء نادر جہاں کتاب متن کا دھاگہ اسکن دستیاب۔ افسانہ ء نادر جہاں گوگل ڈاکس ربط افسانہ ء نادر جہاں گوگل ڈاکس
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ کی رائے

    السلام علیکم یہ کچھ تصاویر ہیں۔ جاننا یہ ہے کہ انھیں دیکھ کر آپ کو کیسا لگا۔ ذرا غور فرمائیے گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ( 3۔۔۔ 30 اپریل)

    السلام علیکم دیکھئے اور داد دینے کے ساتھ ساتھ دعاؤں میں بھی یاد رکھئیے۔ ڈیزائین، کٹائی، اور ٹھکائی سب اپنے ہاتھوں سے کیا ہم نے۔ اپنے سبز طوطوں کے لئے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    ہزاروں لاکھوں انسانوں میں چند ایک ایسے ہوتے ہیں جو دل کے ہاتھوں پوری طرح برباد ہو جاتے ہیں۔ پھر ان کے دل کی تمام امنگیں جیسے دل میں دب کر رہ جاتی ہیں۔ انھیں کسی خوشی، کسی ساتھی کی ضرورت نہیں رہتی۔ یا پھر وہ اپنے آپ میں مست ہو کر دنیا کی ریاکاریوں سے نجات پا لیتے ہیں۔ لیکن کوئی ایک ایسا جری بھی...
  16. گُلِ یاسمیں

    مکمل سحرِ بنگال

    سحرِ بنگال۔۔۔ گفتگو دھاگہ
  17. گُلِ یاسمیں

    سحرِ بنگال ۔ گفتگو دھاگہ

    طاہری دیوی شیرازی کی کتاب سحر بنگال کے بارے میں ٹائپنگ پیشرفت اس دھاگے میں زیر بحث رہے گی۔ ربط سحر بنگال کتاب متن کا دھاگہ اسکن دستیاب۔ سحرِ بنگال گوگل ڈاکس ربط سحرِ بنگال
  18. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

    السلام علیکم دیکھئے اور ہمیں شاباش دینا مت بھولئے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    تھوڑا سا مگر قرضِ خطا ہے میرے سر پہ

    السلام علیکم خطا تو خطا ہوتی ہے اب چاہے بڑی ہو یا چھوٹی۔ چھوٹی خطا بھی ہو اور اس کی بروقت اصلاح نہ کی جائے تو وہی بڑی خطا بھی بن جاتی ہے بالکل ایسے ہی جیسے زمین میں تو ایک بیج ہی لگایا جاتا ہے، پھر وہ پھوٹ کر پودا بنتا ہے، پودا بڑا ہو کر درخت بنتا ہے ، پھر اس پر آم لگتے ہیں۔یہاں ایک خطا ہم سے ہو...
  20. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    چمن تم سے عبارت ہے بہاریں تم سے زندہ ہیں تمہارے سامنے پھولوں سے مرجھایا نہیں جاتا اس سے پہلے کہ اب کے برس کی بہار عروج پر ہو، ہم اپنی پچھلے برس کی محنت کو آپ سب کے ساتھ شئیر کرتے ہیں۔ دعا کیجئے گا کہ اس برس بھی بہت سارے پھول کھلیں پودوں پر بھی اور دلوں میں بھی۔ صرف ہمارے ہی نہیں، آپ سب کے دلوں...
Top