ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

سیما علی

لائبریرین
3ltHPEN.jpg
ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ
بہت اعلیٰ:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
حسرت جاوید

محفلین
زبردستی لی نا شاباش ہم نے؟
نہیں بھی اور ہاں بھی!
اگر زور شاباش پہ ڈالیں کہ زبردستی لی نا شاباش ہم نے تو یہ درست ہے کیونکہ ہم شاباش کی بجائے کچھ اور لکھنا چاہ رہے مثلاً زبردست، کیا بات ہے آپ کی کاریگری کی، آپ تو ہر ہنر میں یکتا ہیں، ہمیشہ خوش رہیں وغیرہ وغیرہ لیکن چونکہ آپ کی ڈیمانڈ شاباش کی تھی تو اسی پہ اکتفا کیا۔ :giggle:
 
گُلِ یاسمیں

ہم نے یہ تھوڑی لکھا تھا کہ "شاباش" لکھ کر شاباش دیں۔۔۔ الفاظ اور انداز آپ کا اپنا۔۔۔۔ ہمیں تو شاباشی سے مطلب ہے بس۔
 
حسرت جاوید

محفلین
ہم نے یہ تھوڑی لکھا تھا کہ "شاباش" لکھ کر شاباش دیں۔۔۔ الفاظ اور انداز آپ کا اپنا۔۔۔۔ ہمیں تو شاباشی سے مطلب ہے بس۔
بجا فرمایا آپ نے لیکن کیا کیا جائے اگر شاگرد دنیا بیزار، کاہل، سست اور پھر تھوڑا تھوڑا کھڑوس طبیعت بھی ہو؟ :(
گولی مارنی بنتی ہے نا؟ :terror:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بجا فرمایا آپ نے لیکن کیا کیا جائے اگر شاگرد دنیا بیزار، کاہل، سست اور پھر تھوڑا تھوڑا کھڑوس طبیعت بھی ہو؟ :(
گولی مارنی بنتی ہے نا؟ :terror:
گولی نہیں پتھر۔۔۔
اب کس لئے بیزاری چھائی ہے، جتنا بیزاری کو سوار کریں گے سر پر، ہوتی جائے گی۔ اسے تو بس ایک خالی سر چاہئیے ہوتا ہے۔ اب خالی سر کو خالی سر ہی سمجھئے گا۔ ہم نے خالی دماغ ہر گز نہیں کہا ہے۔
 
آخری تدوین:
Top