ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گولی نہیں پتھر۔۔۔
اب کس لئے بیزاری چھائی ہے، جتنا بیزاری کو سوار کریں گے سر پر، ہوتی جائے گی۔ اسے تو بس ایک خالی سر چاہئیے ہوتا ہے۔ اب خالی سر کو خالی سر ہی سمجھئے گا۔ ہم نے خالی دماغ ہر گز نہیں کہا ہے۔
خالی سر، خالی دماغ۔۔۔
تب سے اب تک خالی ہی رہا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top