ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

گُلِ یاسمیں نے 'مشاغل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 28, 2021

  1. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,674
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اپنی پرائی والی بات نہیں کیجئے۔۔۔ ہماری خالہ کو اپنی خالہ ہی سمجھ لیجئیے :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,674
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہمیں جلدی میں بھینس ہی یاد آئی

    ہاں ہا تھی والی ہی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,311
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور جو انہوں نے ہمیں اپنا بھانجا ماننے سے انکار کردیا تو؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,804
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • زبردست زبردست × 2
  5. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,674
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    وہ تو ہم منوا لیں گے ۔۔۔ اندیشہ آپ کے انکار کا ہے :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,311
    جھنڈا:
    Pakistan
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,674
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    مبارکاں۔۔۔۔ آپ کا مستقبل انڈوں سے نکل آیا۔
    اب بزنس کی تیاری کیجئیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,311
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہمیں انکار ہے۔۔۔
    اس دنیا میں ہماری صرف ایک ہی خالہ ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,311
    جھنڈا:
    Pakistan
    یعنی ان کا مستقبل بطخ ہے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,674
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہمیں نام رکھنے کے لئے بلایا ہے۔
    اور اگر آپ کو ہمارا پسندیدہ نام معلوم ہو تو اپنا نام بدلنے کی فکر لگ جانی آپ کو

    :lol::lol::lol::lol::lol:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,674
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بطخوں کا کاروبار۔۔۔ ساتھ میں شتر مرغ۔۔ ایسا سُنا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,674
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کم سے کم دو تو ہونی چاہئیں۔۔
    ایک اکلوتا ہونا ۔۔۔ اس کا دکھ ہم سے پوچھئیے :crying3:
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • غمناک غمناک × 1
  13. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,674
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    یہ انڈا۔۔۔ ان دونوں میں سے کسی کا ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    2,076
    واہ واہ آپ تو اچھی خاصی مسترن ہیں :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,674
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    دلچسپ کام ہے بہت۔ جلدی ہی ایک فوارہ بنانے کا ارادہ ہے ۔ ان شا ء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  16. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    1,753
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شاباش اور ماشاء اللہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,674
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    شکریہ۔
    خوش رہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    18,099
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ماشاء اللّہ کتنے خوبصورت ہیں !
     

اس صفحے کی تشہیر